پی ایس ایس او کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم بحریہ یونیورسٹی کا مہمان خصوصی عالمگیر احمد کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسکول اسپورٹس اولمپک کے زیر اہتمام پی ایس ایس او انٹریونیورسٹی گیمز کے سلسلے میں انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل بحریہ اور سر سید یونیورسٹی کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس مزید پڑھیں
زمرہ:
کس نے قینچی سے وار کیا؟ کس نے اینٹ ماری اور کس نے آگ لگائی، پریانتھا کمارا کو قتل کرنے والوں کا پتا چل گیا
پنجاب پولیس نے سری لنکا کے آنجہانی شہری پریانتھا کمارا کو قتل کرنے والے اصل ملزمان کا تعئن کر لیا ہے۔ ملزم عمران اور حمیر نے مقتول پر قینچی سے وار کئے، ملزم تیمورنے اینٹ ماری جبکہ ملزم علی اصغر نے لاش کو آگ لگائی تھی۔ پولیس کے مطابق ملزم شہریار اور بلال نے فیکٹری مزید پڑھیں
این اے 196: دوبارہ گنتی مکمل، پی ٹی آئی اُمیدوار کو برتری
جیکب آباد(نمائندہ جسارت)حلقہ این اے 196پر دوبارہ گنتی کا عمل ریٹرننگ افسر کی نگرانی میں مکمل ہو گیا، 441پولنگ اسٹیشن کی دوبارہ گنتی میں بھی پی ٹی آئی امیدوار محمد میاں سومرو کو برتری حاصل ہوئی، 472 پولنگ اسٹیشن میں سے 441 پولنگ اسٹیشن کی دوبارہ گنتی میں پی ٹی آئی اُمیدوار 83038ووٹ جبکہ پیپلز مزید پڑھیں
لاڑکانہ:پولیس موجودگی میں محنت کش کی ٹریکٹر ٹرالی چوری
لاڑکانہ(نمائندہ جسارت) شہر کے تھانہ حیدری کی حدود نوڈیرو بائی پاس پولیس پکٹ کے قریب نامعلوم چورپولیس کی موجودگی میں محنت کش مشتاق جتوئی کی ٹریکٹر ٹرالی چوری کرکے فرار ہوگئے جبکہ شہر کے مارکیٹ تھانہ کی حدود میں چوروں نے سہیل سولنگی کے ہاروں کی دکان کے تالے توڑ کر45 ہزار کے ہار، اسٹیبلائزر، مزید پڑھیں
کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،سونیا کلیم
نواب شاہ (نمائندہ جسارت) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون شہید بینظیر آباد سونیا کلیم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی 5 ویں نئی لہر کو مد نظر رکھتے ہوئے حکومت کی جانب سے جاری کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے تاکہ ضلع بھر کی عوام کو کورونا کی موجودہ مزید پڑھیں
آسٹریلیا کی پاکستان آمد کا احساس ابھی سے محسوس کررہا ہوں، محمد رضوان
لاہور: کیلنڈر ایئر 2021 میں سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل رنز بنانے والے کرکٹر، سال 2021 میں پی سی بی کے سب سے قیمتی کرکٹر کا ایوارڈ حاصل کرنے والے کھلاڑی اور پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ وہ 24 سال بعد دورہ پاکستان سے متعلق آسٹریلیا مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 20 جنوری 2022
No media source currently available
ویو 360 | رہائی کے بعد گوانتانامو قیدخانے کو بند کرنے کے لیے زندگی وقف کرنے والا یمنی | جمعرات، 20 جنوری 2022 کا پروگرام
No media source currently available
روسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں فوری نتائج کی توقع نہیں، ماسکو عالمی ضابطوں کی خلاف ورزی کررہا ہے، بلنکن
امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے متنبہ کیا ہے کہ اگر روس اپنی افواج یوکرین بھیجتا ہے تو امریکہ اور اس کے اتحادی اس کا بھرپور انداز سے” فوری اور شدید” جواب دیں گے۔ بلنکن نے یہ بیان جمعرات کے روز برلن میں ایک اخباری کانفرنس کے دوران دیا۔ بظاہر انھوں نے یہ بیان اس مزید پڑھیں
امریکی کمپنی نے کووڈ نائنٹین کے علاج کی دوا ترقی پذیرممالک میں کم قیمت پر بنانے کی اجازت دے دی
واشنگٹن — ایسے وقت میں جب اومیکرون وائرس دنیا کے کئی حصوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے امریکہ کی ایک بڑی دوا ساز کمپنی مرک نے ایشیا، افریقہ اور مشرق وسطیٰ کی 30 کمپنیوں کو کووڈ نائنٹین کے علاج کی اپنی تیار کردہ دوا کی کم لاگت قسم بنانے کی اجازت دی ہے جو مزید پڑھیں