راولپنڈی: سوشل میڈیا پر توہین آمیز پوسٹ لگانے پر خاتون کو سزائے موت کا حکم

راولپنڈی کی ایک عدالت نے توہین مذہب کا الزام ثابت ہونے پر ایک 26 سالہ خاتون کو سزائے موت سنا دی ہے۔ ملزمہ نے الزامات کی صحت سے انکار کیا تھا اور کہا تھا کہ وہ اس طرح کے جرم کے ارتکاب کا تصور بھی نہیں کر سکتی۔ ملزمہ کے خلاف 2020 میں سوشل میڈیا مزید پڑھیں

لائبریا میں مسیحی برادری پر حملہ: 11 بچوں اور حاملہ خاتون سمیت 29 ہلاک

 لائبیریا میں مسیحی برادری پر ہونے والے حملے اور اس کے نتیجے میں مچنے والی بھگدڑ کے باعث 29 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔  برطانوی خبر رساں ایجنسی اور دیگر عالمی خبر رساں ایجنسیوں کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مسیحی برادری پر حملہ افریقی ملک لائبریا کے دارالحکومت منروویا میں ساحل کے قریب مزید پڑھیں

 روس شارٹ نوٹس پر یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے‘ امریکی وزیر خارجہ

کیف : امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ روس بہت شارٹ نوٹس پر یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بلنکن کا کہنا تھا کہ وہ یقین سے نہیں کہہ سکتے ماسکو چاہتا کیا ہے۔ تاہم جب تک ہو سکا، سفارتکاری کا عمل جاری رکھیں گے۔ ایک روزہ دورے پر مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کا حوثیوں کو دوبارہ دہشت گرد تنظیم قرار دینے پر غور

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ حوثی باغیوں کو دوبارہ دہشت گرد تنظیم قرار دینے پر غور کر رہے ہیں۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق صدر بائیڈن نے یہ بیان وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران ایسے موقع پر دیا جب پیر کو حوثیوں نے متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

لا�ور: نیو انار کلی بازار میں دھماک�، 3 ا�راد جاں بحق، متعدد زخمی

لاہور کے علاقہ نیو انار کلی بازار میں پان منڈی کے قریب دھماکہ کے نتیجے میں تین شخص جاں بحق جبکہ 27 افراد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے علاقے لوہاری گیٹ پر دکانوں کے قریب دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی جب کہ دھماکے سے متعدد عمارتوں کے مزید پڑھیں

“کالے بلدیاتی قانون Ú©Û’ خلاÙ� سندھ اسمبلی Ú©Û’ باÛ�ر دھرنا جاری رÛ�Û’ گا”

کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہےکہ سندھ اسمبلی کے باہر مرکزی دھرنا جاری رہے گا، کالے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی اتوار23جنوری کو ایک بڑا جلسہ عام کرے گی۔ کالے بلدیاتی قانون کے خلاف دھرنے کے 21ویں روز حسن اسکوائر یونیورسٹی روڈ پر خواتین کے مارچ ودھرنے سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

جعلی اور �ینسی پلیٹوں کے خلا� کریک ڈائون کا آغاز

لاہور:جعلی، فینسی نمبر پلیٹوں کے خلاف کریک ڈائون کا آغاز ہوگا۔سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کے مطابق جعلی اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس کیخلاف مقدمات درج ہوں گے ۔ گزشتہ ایک ہفتے سے غیر نمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کو وارننگ دی جا رہی تھی، آگاہی اور وارننگ مہم کے دوران ڈور ٹو ڈور مزید پڑھیں

فرانس ، کھیلوں میں حجاب کے استعمال پر پابندی کاقانون منظور

پیرس:فرانسیسی سینیٹ نے کھیلوں کے مقابلوں میں حجاب پر پابندی کے حق میں ووٹ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل کے میدان میں سب کو یکساں مواقع اور سہولتیں میسر ہونی چاہئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانس کے ایوان بالا میں قانون میں ترمیم کے حق میں ووٹ دیا گیا جس میں کہا گیا کہ اسپورٹس فیڈریشن مزید پڑھیں