سوئس عدالت میں ترک صدر کو دھمکی آمیز بینرز کے خلاف مقدمے کی کاروائی شروع

سوئس دارالحکومت برن  میں انتہائی بائیں بازو کے گروہوں کی جانب سےمنعقدہ اور  دہشت گرد تنظیموں پی کے کے، ڈی ایچ کے پی سی اور وائے پی جی  کے علامتی  جھنڈوں   اور  بینرز اٹھانے والے تنظیموں  سے ہمدردی رکھنے والے  افراد  کی شمولیت  ہونے والی  سال 2017 کی میٹنگ میں صدر رجب طیب ایردوان کو  ہدف بنانے مزید پڑھیں

صدر ایردوان چند ہفتوں میں یوکرائن کا دورہ کریں گے: قالن

ترکی صدارتی دفتر کے ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان چند ہفتوں میں یوکرائن کا دورہ کریں گے اور صدر ولادی میر زلنسکی کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ قالن نے سرکل فاونڈیشن تھنک ٹینک کی طرف سے اور ‘روس۔ یوکرائن کشیدگی کے یورپ اور نیٹو پر ممکنہ اثرات’ کے زیرِ مزید پڑھیں

صدر ایردوان کا ایل سلواڈورکے صدر نایب بوکیل کے نام سوشل میڈیا ہر پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ انہیں ایل سلواڈور کے صدر نایب بوکیل کے کل ترکی کے دورے  بڑی اہمیت دیتے ہیں۔ صدر ایردوان  نے ترکی کے دورے کے حوالے سے بکیل کی سوشل میڈیا پر پوسٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بوکیل کے "اچھے سفر” کی خواہش  کا اظہار  کرتے ہوئے  مزید پڑھیں

امریکا: ہوائی اڈوں کے قریب 5جی پر کام معطل

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکامیں ہوائی اڈوں کے قریب 5جی ٹیکنالوجی کے آلات کی تنصیب پر ائر لائنوں کے اعتراض کے بعد بعض مقامات پر کام روک دیا گیا ۔ ٹیلی کام کمپنیوں اے ٹی اینڈ ٹی اور ویرائزن نے امریکامیں کئی اہم ہوائی اڈوں پر نئی وائرلیس سروس فائیو جی کے استعمال کو عارضی طور مزید پڑھیں

ترک صدر کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا عندیہ

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا عندیہ دے دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سربیا کے صدر الیگزینڈر ووجچ ترکی کے دورے پر پہنچے جہاں ان کے ہم منصب نے پْرتپاک استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ دوران ملاقات مزید پڑھیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ماسکو میں روسی ہم منصب سے ملاقات

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 2روزہ دورے پر روس پہنچ گئے، جہاں انہوں نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق کریملن میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے ترجمانوں کے ذریعے مختلف موضوعات پر بات چیت کی،جن میں ویانا میں جاری مذاکرات اور یوکرائنی تنازع مزید پڑھیں

اسپیکراسد قیصر کی زیرصدارت حکومت ‘ اپوزیشن کا اہم اجلاس

اسلام آباد( آن لائن )اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے زیرصدارت حکومت اور اپوزیشن کا اہم اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں حکومت کی جانب سے اسد عمر، علی محمد خان ،بابر اعوان جبکہ اپوزیشن کی طرف سے مرتضیٰ جاوید عباسی، خرم دستگیر، نوید قمر، شاہدہ اختر علی، شازیہ مری شریک ہوئے ۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

ادارہ شماریات نے 7 ویں مردم شماری کیلئے 5 ارب مانگ لئے

اسلام آباد( آن لائن ) ادارہ شماریات نے 7ویں مردم شماری کے لیے 5 ارب روپے مانگ لیے۔مردم شماری ایڈوائزری کمیٹی نے ڈیجیٹل مردم شماری کے حوالے سے اپنی سفارشات تیارکرلی ہیں اور کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی فنڈز فراہمی کی منظوری دے گی۔ مردم شماری ایڈوائزری کمیٹی کے مطابق نئی مردم شماری ڈیجیٹل طریقے مزید پڑھیں

معاشرے میں مغرب کیخلاف مزاحمت نہ ہونے کی وجہ اسلامی تعلیمات سے دوری اور یہودی سازشیں ہیں

کراچی (رپورٹ: حماد حسین) امت مسلمہ اپنے علمی، تہذیبی، سیاسی، سماجی، معاشی، معاشرتی نظریہ حیات سے رفتہ رفتہ دور ہورہی ہے جبکہ اسلام دشمن قوتوں اور بالخصوص یہود کی سازشیں بھی عروج پرہیں‘موجودہ دور میں مغربی ٹیکنالوجی بالخصوص سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے رجحان کی وجہ سے نوجوانوں پر واضح طور پر مغرب پسندی کے مزید پڑھیں

سرکاری وسائل سے لوگوں کے ضمیر خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے،فضل الرحمٰن

ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت کا امیدوار لامحدود سرکاری وسائل استعمال کر کے لوگوں کے ضمیر خریدنے اور سرکاری افسران کے وقار کو بیچنے میں مصروف ہے۔انہوں نے بیان میں کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں13فروری 2022 کو مزید پڑھیں