دبئی ایکسپو 2020‘ اماراتی وزیرخارجہ کا پاکستان پویلین کا دورہ

عالمی نمائش دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستان پویلین میں ماہ خیبر پختونخوا جاری ہے۔ اماراتی وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے پاکستان پویلین کا دورہ  کیا۔پاکستانی پویلین کے دورے کے موقع پر شیخ عبداللہ نے ابوظہبی میں دہشت گردانہ حملے میں ایک پاکستانی شہری کے جاں بحق ہونے پرافسوس کا اظہارکیا۔اس کےعلاوہ شیخ عبد مزید پڑھیں

اسلامی ممالک سمیت بین الاقوامی برادری طالبان حکومت کو تسلیم کریں، وزیراعظم ملا محمد حسن

کابل: امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیراعظم ملا محمدحسن اخوندزادہ نے اسلامی ممالک سمیت بین الاقوامی برادری سے ان کی حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم عالمی برادری کی انسانی امداد کا خیرمقدم کرتے ہیں، افغانستان کو موجودہ بحران پر قابو پانے کے بعد بھی ترقیاتی امداد مزید پڑھیں

جرمنی،  پہلی مرتبہ ایک ہی دن میں ایک لاکھ سے زائد کورونا کیسز

برلن: جرمنی میں انیس جنوری کو کورونا وائرس کے ایک لاکھ بارہ ہزار سے زائد مریض سامنے آئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ جرمنی میں اتنے زیادہ کورونا کیس ایک ہی دن میں سامنے آئے ہوں۔ جرمنی سمیت یورپ کے متعدد ممالک میں اومیکرون ویرئنٹ تیزی مزید پڑھیں

فائیو جی خدشات، امارات سمیت 4 ایئر لائنز نے امریکا کیلئے پروازیں منسوخ کر دیں

ابو ظہبی : فائیو جی ٹیکنالوجی کے تباہ کن اور خطرناک اثرات کے خدشات پر امارات اور جاپان سمیت مختلف فضائی کمپنیوں نے امریکا کے لیے پروازیں منسوخ کر دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان ایئر لائنز میں ایئر انڈیا، اے این اے، جاپان ایئر لائنز اور ایمریٹس شامل ہیں جن کی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا 15 مئی کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت نے 15مئی کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔ وزیر بلدیات پنجاب میاں محمود الرشیدکا کہنا تھاکہ حکومت پنجاب نے بلدیاتی نتخابات کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے خصوصی پلان ترتیب دے دیا، 15مئی کو بلدیاتی انتخابات ہونے جارہے ہیں۔ ہماری کوشش ہے کہ نئی لوکل گورنمنٹ کو مقامی مزید پڑھیں

 انتخابی عمل کے تنازعات سے بچاﺅ کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ بہترین ثا بت ہو گا،صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عام انتخابی عمل کے تنازعات اور پیچیدگیوں سے بچاﺅ کے لئے الیکٹرانک ووٹنگ بہترین حل ثا بت ہو گا، افغانستان میں امن و استحکام کے حوالہ سے پاکستان نے قائدانہ کردار ادا کیا ہے اور عالمی سطح پر پاکستان کی قیادت کے نقطہ نظر مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے بدھ کو یہاں جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دوطرفہ تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹی 20 ٹیم آف دی ائیر میں تین پاکستانی کھلاڑی شامل، بابر اعظم کپتان مقرر

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں شامل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے، ٹیم میں تین پاکستانی بھی شامل ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سےٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر کی جانب سے ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، جس کا کپتان قومی مزید پڑھیں