چودھری اسلم حملہ کیس‘ سزا یافتہ مجرم کی درخواست پر علاج کرانے کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے چودھری اسلم حملہ کیس و دیگر مقدمات میں ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ مجرم فاروق بھٹی کے علاج کی فراہمی سے متعلق درخواست پر جیگ برانچ کو فاروق بھٹی کو علاج کی سہولت فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ ملزم کی اہلخانہ سے شیڈول کے مزید پڑھیں

سینیٹ،اپوزیشن کا قومی سیکورٹی پالیسی کو ایوان میں پیش کرنے کامطالبہ

اسلام آباد(آن لائن)پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے قومی سیکورٹی پالیسی کو ایوان میں پیش کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ تمام سیاسی جماعتوں اور صوبوں کو مشاورت میں شامل نہ کرنے تک جامع پالیسی مرتب نہیں کی جاسکتی ہے۔ منگل کو سینیٹ اجلاس کے دوران انہوںنے کہاکہ پاکستان وفاق ہے، یہاں پارلیمانی مزید پڑھیں

نسلہ ٹاور کیس: نوید بشیر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نسلہ ٹاور کیس میں اہم پیش رفت‘جوڈیشل مجسٹریٹ نے سندھی مسلم سوسائٹی کے سابق اعزازی سیکرٹری نوید بشیر کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔سندھی مسلم سوسائٹی کی طرف سے غیر قانونی قبضہ دینے اور سروس روڈ پر قبضے کے حوالے سے جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ عباس مہدی کی عدالت کے روبرو مزید پڑھیں

ـ5ویں اسٹوڈنٹ اولمپکس گیمز ، کرکٹ، فٹسال کے مقابلے منعقد ہوئے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )5ویں اسٹوڈنٹ اولمپکس گیمز کے دوسرے روز کرکٹ، فٹ سال اور آرچری کے مقابلے منعقد ہوئے،ان مقابلوں میں روز سٹی اسکول پاکستان کے جنرل منیجر کرنل واصف بخاری مہمان خصوصی تھے۔کرکٹ کے کھیلے گئے میچوں میں خدیجہ اسکول نے وہاج حسین اسکو ل کو 75 رنز سے ہرادیا۔

رابرٹ نے دوسری مرتبہ بہترین فٹبالر کا ایوارڈ جیت لیا

زیورخ(جسارت نیوز)پولینڈ سے تعلق رکھنے والے اسٹرائیکر رابرٹ لیوانو ڈوسکی نے میسی اور محمد صلاح کو پیچھے چھوڑ تے ہوئے مسلسل دوسری بار فیفا فٹبالر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا۔فیفا 2021کے ایوارڈز کی تقریب سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ میں منعقد ہوئی جہاں بہترین کھلاڑیوں کو ایوارڈز سے نوازا گیا۔33سالہ لیوانو ڈوسکی نے مسلسل مزید پڑھیں

پی ایس ایل کی تیاریاں،شاہراہوں پر کھلاڑیوں کے کٹ آئوٹس لگیں گے

کراچی : کمشنر کراچی محمد اقبال میمن پی ایس ایل کی تیاریوں کے سلسلے میں جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں کراچی(سید وزیر علی قادری)کراچی میں پی ایس ایل کے انعقاد کے حوالے سے تیاریاں عروج پر ہیں، مختلف شاہراہوں کو سجایا جائے گا، کھلاڑیوں کے کٹ آئوٹس آویزاں کیے جائیں گے،کمشنر کراچی محمد اقبال مزید پڑھیں

ٹیکساس: یہودی عبادت گاہ میں یرغمال بنانے والے شخص نے دو ہفتے شیلٹر ہوم میں گزارے تھے

واشنگٹن —  ٹیکساس کی عبادت گاہ میں دس گھنٹے تک لوگوں کو یرغمال بنائے رکھنے والے مسلح شخص نے حملے سے پہلے دو ہفتے تک بے گھر لوگوں کے لیے علاقے میں قائم ایک شیلٹر ہوم میں گزارے تھے، اور اسے یہاں چھوڑ کر جانے والا کوئی ایسا شخص تھا جسے وہ جانتا تھا۔ بے مزید پڑھیں

‘یمن کی جنگ کا کوئی حل نہیں نکلے گا جب تک اعتماد کی فضا قائم نہیں ہوتی’

ویب ڈیسک —  ایران کے تین سفارت کار اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) میں ایران کی نمائندگی کرنے کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں اور دونوں ممالک پانچویں براہ راست مذاکرات کی تیاری بھی کر رہے ہیں۔ بعض مبصرین مشرق وسطیٰ کے حالات کے پس منظر میں اسے ایک بڑی پیش رفت مزید پڑھیں

انگلینڈ: نقل مکانوں کے خلاف آپریشنوں کا انتظام فوج کے ذمّے ہو گا

انگلینڈ میں پناہ گزینوں اور نقل مکانوں کے ملک میں داخلے کے خلاف کئے جانے والے آپریشنوں کا انتظام فوج کے ذمّے ہو گا۔ وزیر داخلہ پریتی پاٹل نے پارلیمنٹ میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ نقل مکانوں کے داخلے کا مسئلہ کوئی بھی وزارت تنہا حل نہیں کر سکے گی۔ وزارت دفاع کے، آپریشنوں مزید پڑھیں

یورپی یونین ترکی سے امتیازی سلوک روا رکھنے سے باز آجائے، نائب وزیر خارجہ

خارجہ امور کے نائب وزیر اور یورپی یونین امور کے صدر فاروق قائمک چی نے کہا ہے  کہ ترکی نے اپنی عدالتی اصلاحات کی حکمت عملی، انسانی حقوق کے ایکشن پلان اور یورپی یونین سے الحاق کے ایکشن پلان کے ساتھ اگلے 1تا 2 سالوں کے لیے روڈ میپ تیار کر لیا ہے۔ 2021-2023 کی مزید پڑھیں