سکھر: گندم کی بوائی کے وقت کھاد نا ملنے کے باعث فصل کی پیداوار کم ہونے اور گندم کے بحران سمیت ملکی معیشت کو بھی نقصان ہونے کا خدشہ ہے۔کاشتکاروں کے مطابق فصل کو ہم آخری کھاد نہیں ڈالیں گے تو گندم کا سکا چھوٹا رہ جائے گا اور کمزور ہو جائیگا، اس کا دانہ مزید پڑھیں
زمرہ:
کراچی: نجی اسکول نے پہلی سے پانچویں جماعت تک کی کلاسز بند کردیں
کراچی: کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 10 میں ایک نجی اسکول نے پہلی سے پانچویں جماعت تک کی کلاسز بند کردی ہیں۔ نجی اسکول انتظامیہ کے مطابق پہلی سے پانچویں جماعت تک کے طلبہ آن لائن کلاسز لیں گے جبکہ چھٹی سے آٹھویں جماعت کے طالب علموں کو گروپ کی صورت میں بلایا جائے مزید پڑھیں
مصطفی کمال کا وزیر اعلی ہائوس تک عوامی مارچ کا اعلان
کراچی: پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے بلدیاتی ترمیمی قانون کے خلاف 30 جنوری کوتبت سینٹر سے وزیر اعلی ہائوس تک عوامی مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمیں روکا گیا تو نتائج کی ذمہ دار حکومت ہوگی،طاقت کا جواب عوامی طاقت سے دیا جائے گاجو جیسا کرے گا اسے ویسا مزید پڑھیں
ہجرِاقتدار نے اپوزیشن رہنمائوں کو بے چین کیا ہواہے،عثمان بزدار
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی منفی سیاست کا چراغ گل ہوچکا ہے اور ہجراقتدار نے اپوزیشن رہنمائوں کو بے چین کیا ہواہے – یہ بے چینی 2023کے بعد مزید بڑھے گی- عثمان بزدار کا کہناتھا کہ مسترد شدہ عناصر محض اپنا سیاسی قد بڑھانے کیلئے تنقید برائے تنقید کر مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ اور بھارت کے مابین پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ(کل) بدھ 19 جنوری کو کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریز کا آغاز 19 جنوری بروز بدھ کو ہو گا، دوسرا ون ڈے میچ 21 جنوری جبکہ تیسرا اور مزید پڑھیں
تیسری نیشنل اسکولز اینڈ کالجز تھروبال چمپئن شپ 24فروری سے لاہور میں کھیلی جائے گی
اسلام آباد :پاکستان تھروبال فیڈریشن کے زیراہتمام تیسری نیشنل اسکولز اینڈ کالجز گرلز اینڈ بوائز تھروبال چمپئن شپ 24فروری سے لاہور میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ چمپئن شپ کی تیاریاں ابھی سے شروع کر دی گئی ہیں اور چمپئن شپ میں ملک بھر سےاسکولز اور مزید پڑھیں
جنوبی پنجاب صوبے کے معاملے پر وزیر خارجہ کی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت
ملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی، جس میں جنوبی پنجاب صوبے کے قیام سے متعلق امور اور مزید پڑھیں
فیس بک پر دوستی کر کے سادہ لوح افراد کو لوٹنے والا ڈکیت گروپ پکڑا گیا
کراچی: پولیس نے فیس بک کے ذریعے سادہ لوح افراد سے دوستی کر کے انہیں لوٹنے والے ڈکیت گروپ کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بریگیڈ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ نیو پریڈی اسٹریٹ پارکنگ پلازہ کے قریب ڈکیت گروپ موجود ہے، پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان فیضان، نورحسن، سمیر اور مزید پڑھیں
عثمان مرزا کیس میں نیا موڑ، متاثرہ لڑکے اور لڑکی کے وارنٹ جاری
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے عثمان مرزا کیس میں گواہی سے منحرف ہونے والے متاثرہ لڑکے اور لڑکی کی طلبی کے باوجود عدم پیشی پر ان کیخلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت نے ایس ایس پی آپریشن کو ہدایت کی کہ دونوں کو کل عدالت میں مزید پڑھیں
لاپتا افراد کے لیے سیل بنارہے ہیں جس پر جلد پیش رفت ہوگی، وزیراعلیٰ
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ مسنگ پرسنز کے حوالے سے ایک سیل بنارہے ہیں اس پر جلد پیش رفت ہوگی، وزیر اعلیٰ بنتے ہوئے عوام سے جو وعدے کیے تھے انہیں پورا کریں گے۔ یہ بات انہوں نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی مزید پڑھیں