نوبیاہتا دلہے کے’قاتل’ پولیس اہلکار حراست میں مارا گیا یا خودکشی کی؟معاملہ مشکوک ہوگیا

 پیر 17 جنوری کو کراچی کے ایک مقامی اخبار کے صفحہ آخر پر نمایاں طور پر خبر شائع ہوچکی ہے کہ کشمیر روڈ پر ماں اور بہن کے سامنے نوجوان شاہ رخ کو قتل کرنے کے الزام میں پولیس اہلکار سمیت 4 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ اخبار میں دیگر ملزمان کے تو نہیں مزید پڑھیں

بولان میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، جعفر ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اتر گئی

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بولان میں ریلوے ٹریک کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بولان میں مشکاف کے مقام پر ریلوے لائن پر بارودی مواد کا دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔ مزید پڑھیں

ٹیسٹ چیمپئن شپ کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کی تیسری پوزیشن برقرار

دبئی(جسارت نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستانی ٹیم تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے پوائنٹس ٹیبل پر سری لنکا 24پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے، جس نے 2021 سے 16جنوری 2022 2 مزید پڑھیں

ملیر ینگ کر کٹ کلب نے خالد برائٹ لیگ کر کٹ ایونٹ جیت لیا

خالد برائٹ لیگ کی فاتح ٹرافی ملیر ینگ کے کپتان ظہیر عباس مہمان خصوصی سے وصول کر رہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملیر ینگ کر کٹ کلب نے برائٹ سی سی کو 23رنز سے شکست دیکر خالدبرائٹ لیگ کر کٹ ایونٹ 2021-22جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا، برائٹ کر کٹ کلب زون4 کے زیرِ اہتمام کھیلے مزید پڑھیں

کراچی میں پہلی گوشپی اواری لیڈیز اسکریبل چیمپیئن شپ کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی کے مقامی ہوٹل میں ایک روزہ گوشپی اواری لیڈیز اسکریبل چیمپیئن شپ منعقد کی گئی۔ اپنی طرز کی پہلی چیمپیئن شپ کی خاص بات اس میں آرگنائزرز بھی خواتین تھیں اور کھیلنے والی بھی خواتین۔ چیمپیئن شپ میں 7 سال سے 80 سال کی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے امدادی پروگراموں کے لیے 15 کروڑ ڈالر کے اضافی فنڈ مختص کر دیے

واشنگٹن —  سنگین مالی بحران کے شکار ان پروگراموں کی فہرست میں شام، جمہوریہ کانگو اور سوڈان میں جاری انسانی ہمدردی کے پروگرام شامل ہیں، ان ممالک میں سے ہر ایک کو بیس سے پچیس ملین ڈالر تک ملیں گے، تاکہ زندگی بچانے کے لیے جاری امدادی کام میں مدد مل سکے۔ شام میں بین مزید پڑھیں

چین کی شرح آبادی تیزی سے کم ہو رہی ہے

چین میں، 1960 میں 30 ملین افراد کی اموات کا سبب بننے والی قحط سالی کے بعد سے آبادی میں اضافے کی شرح کم ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی ہے۔ قومی محکمہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق چین مرکزی جغرافیے کے 31 صوبوں اور علاقوں کی آبادی 2020 کے دوران صرف 4 لاکھ مزید پڑھیں

غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کرتے ہوئے مستقل رہائش اختیار کرسکتے ہیں: چوہدری فواد

پاکستان کے وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں  کی کشش   اور معیشت کی بہتری  کے لیے ملک میں ایک مخصوص رقم کی سرمایہ کاری کرنے والے مختلف ممالک کے شہریوں کو مستقل رہائش کا اجازت نامہ دیا جائے گا۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حسین نے کہا مزید پڑھیں

ترکی: دارالحکومت تیرانا میں صدر ایردوان کا پُر تپاک استقبال

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان البانیہ کے وزیر اعظم ایڈی راما کی سرکاری دعوت پر دارالحکومت تیرانا پہنچ گئے ہیں۔ تیرانا کے راہیبے انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر وزیر اعظم راما نے سرکاری تقریب کے ساتھ صدر ایردوان کا خیر مقدم کیا۔ استقبالیہ تقریب میں دونوں ملکوں کے قومی ترانے بجائے گئے، صدر ایردوان نے وزیر اعظم مزید پڑھیں