‘شریعت کورٹ نے جعلی خواجہ سراؤں کی شناخت اور سدباب کے لئے تجاویز مانگ لیں’

عدالت نے جعلی خواجہ سراؤں کی شناخت اور سدباب کے لئے تجاویز مانگ لیں۔ جنس تبدیلی سے متعلق قانون کے خلاف درخواستوں پر وفاقی شرعی عدالت میں سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس شرعی کورٹ سید محمد انور نے ریمارکس دیے کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق قانون میں کچھ ترامیم بھی ہو رہی ہیں۔ درخواست گزار کا مزید پڑھیں

“آئین پاکستان ہی تمام اکائیوں کو اکھٹے رکھنے کا واحد آپشن، چھیڑ چھاڑ آگ سے کھیلنے کے مترادف”

سینئر صحافی مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ آئین کیساتھ چھیڑ چھاڑ آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے کیونکہ یہی نظام ہی ملک کی تمام اکائیوں کو اکھٹے رکھنے کا واحد آپشن ہے۔ ٹویٹر پر صدارتی نظام کے بارے میں مہم بارے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس کے پیچھے آئین کو مزید پڑھیں

پاکستانی پیشکش کا شکریہ‘ بیرونی افرادی قوت کی ضرورت نہیں‘ طالبان

کابل‘ لندن (آئی این پی) طالبان کے ترجمان و افغانستان کے نائب وزیراطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے وزیراعظم عمران خان کی افرادی قوت افغانستان بھیجنے کی پیشکش پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں ذبیح اللہ مجاہد نے افرادی قوت سے متعلق پاکستانی پیشکش کا شکریہ اداکیا اور کہاکہ افغانستان میں ماہر مزید پڑھیں

افغانستان: زلزلے کے نتیجے میں12افراد جاں بحق ‘ متعدد زخمی

کابل(اے پی پی)افغانستان کے مغربی علاقے میں پیر کے روز 5.6 شدت کا زلزلہ آیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پیر کے روز افغانستان کے مغربی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی وجہ سے مغربی صوبے مزید پڑھیں

ابوظہبی میں ڈرون حملے ،پاکستانی سمیت 3 افراد جاں بحق

ابو ظبی(خبرایجنسیاں+مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں آگ لگنے کے2 واقعات میںپاکستانی سمیت 3 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے ۔یمن کے حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ڈرون کے ذریعے حملے کیے جس سے یہ تباہی ہوئی۔اماراتی پولیس کے مطابق ابوظبی میں مصفح کے علاقے میں 3 مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن،150 ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے اثاثہ جات کی تفصیلات جمع نہ کرنے پر وفاقی وزراء اور وزیر اعلیٰ سندھ سمیت150سے زائد ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کر دی۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 36، سینیٹ 3اور پنجاب اسمبلی کے 69،سندھ اسمبلی کے 14، خیبر پختونخوا اسمبلی کے 21 جبکہ بلوچستان اسمبلی مزید پڑھیں

سربراہ اومانی بحریہ کا نیول ہیڈکوارٹر کا دورہ، امیرالبحر سے ملاقات

اسلام آباد، نیول چیف امجد نیازی عمان کے ریئر ایڈمرل سیف بن نصر سے تبادلہ خیال کررہے ہیں اسلام آباد (اے پی پی) کمانڈر رائل اومانی بحریہ رئر ایڈمرل سیف بن نصیر بن محسن الراہبی کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ، پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات، باہمی مزید پڑھیں

امریکا سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات کی بہتری میں رکاوٹ بنے گا

اسلام آباد (رپورٹ: میاں منیر احمد) امریکا سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات کی بہتری میں رکاوٹ بنے گا۔ان خیالات کا اظہارتجزیہ کار اعجاز احمد، فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے کوآرڈینٹر مرزا عبدالرحمن، نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی، سول سوسائٹی کے نمائندے معراج الحق صدیقی اور مزید پڑھیں