عالمی سطح پر اشیا کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی میں اضافہ ہوا،وزیراعظم

ہری پور،وزیر اعظم عمران خان اسپیشل ٹیکنالوجی زون کا افتتاح کررہے ہیں پشاور/ہری پور/اسلام آباد(خبرایجنسیاں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر اشیا کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی میں اضافہ ہوا، مہنگائی کے اثرات لوگوں تک پہنچنے سے روکنے کے لیے اقدامات کررہے ہیں، عوام کی خوشحالی حکومت کی اولین ترجیحات میں مزید پڑھیں

دھرنے کا 19 واں دن ،شہری وزیراعلیٰ ہائوس جانے کی تیاری کریں،حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن سندھ اسمبلی کے باہر دیے گئے دھرنے کے 19ویں روز شرکاء سے خطاب کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے تحت سندھ حکومت کے بلدیاتی کالے قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے سامنے جاری دھرنا19ویں روزمیں داخل ہوگیا۔ دھرنے میں عوامی شرکت اور جوش و خروش میں مسلسل اضافہ مزید پڑھیں

اسلام آباد: دہشت گردوں کی فائرنگ سے اہلکار شہید

 اسلام آباد: تھانہ کراچی کمپنی کے علاقہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق پولیس اہلکار ناکہ جیلانیہ پر معمول کی چیکنگ پر مامور تھے اس دوران موٹرسائیکل پر سوار 2 دہشت گردوں نے اچانک اندھا دھند فائرنگ کردی۔ انہوں نے بتایا کہ فائرنگ سے مزید پڑھیں

ایشز سیریز، جشن میں شراب سے بچنے کے لیے عثمان خواجہ اسٹیج چھوڑ گئے

پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ ایشز سیریز کی فتح کا جشن منانے والے ساتھی کرکٹرز سے دور کھڑے ہوگئے جس کی وجہ آسٹریلوی کرکٹرز کا شراب کی بوچھاڑ کرنا تھا۔ کپتان پیٹ کمنز نے جب یہ دیکھا کہ عثمان خواجہ جشن منانے والوں میں موجود نہیں ہیں تو انہوں نے فوری طور پر شراب مزید پڑھیں

جیمزاینڈرسن کا محمد آصف سے بولنگ کے گڑسیکھنے کا اعتراف

دنیا ئے کرکٹ کے بہترین بولر انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن نے پاکستانی بولر محمد آصف سے بولنگ کےگ±ر سیکھنے کا اعتراف کرلیا۔جیمز اینڈرسن ان دنوں ایشز سیریز کیلئے آسٹریلیا میں موجودتھے جہاں انہوں نے 3 میچز میں 8 وکٹیں حاصل کیں۔انگلش بولر جیمز اینڈرسن جو سوئنگ بولنگ کی وجہ سے جانے جاتے ہیں، اپنی اس مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے 150 اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر 150 اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی.  ایکسپریس نیوز کے مطابق مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے 150 اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی ہے، جن میں 3 سینیٹرز ، 36 اراکین قومی مزید پڑھیں

سانحہ مری تحقیقاتی رپورٹ تاخیر کا شکار، تیاری میں مزید 2 دن لگ سکتے ہیں

 راولپنڈی: سانحہ مری تحقیقاتی رپورٹ تاخیر کا شکار ہوگئی ہے جس کے بارے میں کہا گیا کہ رپورٹ کی تیاری میں مزید ایک سے 2 دن لگ سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ کمیٹی نے 10 جنوری کو تحقیقات کا آغاز کیا تھا اور 7 روز میں رپورٹ پیش کی جانی تھی۔ سانحہ مری میں 22 معصوم مزید پڑھیں

سانحہ سیالکوٹ؛ مقتول سری لنکن کے اہلخانہ کو 1 لاکھ ڈالر امداد فراہم کردی گئی

سیالکوٹ: کاروباری برادری نے مقتول سری لنکن پریانتھا کمارا کے اہلخانہ کو 1 لاکھ ڈالر کی رقم فراہم کردی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق سیالکوٹ کی ایک فیکٹری میں بحیثیت مینیجر کام کررہے سری لنکن مینیجر پریانتھا کمارا کے قتل کے معاملے میں سیالکوٹ کی کاروباری برادری نے اپنا وعدہ وفا کردیا ہے۔ برادری نے بیوہ کی امداد کیلئے مزید پڑھیں