کابل: صنفی مساوات کے لیے احتجاج کرنے والی خواتین پر کالی مرچ کا اسپرے

کابل میں درجن بھر خواتین نے حقوق نسواں کے نام پر مظاہرہ کرنے کی کوشش کی جسے طالبان حکام نے منتشر کردیا .احتجاجی مظاہرہ کرنے والے خواتین نے طالبان کی جانب سے کالی مرچوں کا اسپرے کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں بیس کے مزید پڑھیں

امریکی صدر جوبائیڈن نے یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے کا واقعہ دہشتگردی قرار دیدیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے ٹیکساس میں ایک شخص کی جانب سے سیناگاگ (یہودی عبادت گاہ) میں گھس کر ربی (یہودی عالم) سمیت 4 افراد کو یرغمال بنانے کے واقعے کو دہشت گردی قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یہودی عبادت گاہ کے واقعے پر مزید پڑھیں

سعید غنی کی درخواست پر حلیم عادل شیخ کیخلاف فرد جرم عائد،ملزم کاصحت جرم سے انکار

عدالت نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ پر ہتک عزت کیس میں فرد جرم عائد کر دی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف دائر ہتک عزت کے دعوے پر سماعت مزید پڑھیں

ملک میں کرونا مثبت کیسز کی شرح 8 فیصد سے زائد ہوگئی

اسلام آباد: ملک بھر میں  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 300 سے زائد کیسز سامنے آئے جبکہ مزید 7 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 49 ہزار 809 ٹیسٹ کیے گئے جن مزید پڑھیں

پشاور: فائرنگ سے عالم دین شیخ عبدالحمید قتل ‘ بھائی زخمی

نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے معروف عالم دین شیخ عبدالحمید کو شہید کر دیا ہے۔ اس قاتلانہ حملے میں ان کے بھائی شدید زخمی ہیں جنھیں ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پشاور کے علاقے فقیر آباد میں پیش آیا۔ حملہ آوروں کی تعداد دو تھی جو موٹر سائیکل مزید پڑھیں

بیوروکریسی میں ٹرانسفر بہت ہوچکے، اب عمران نیازی کا ٹرانسفر ہونے والا ہے‘ رانا ثناء اللہ

پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ بیورو کریسی کی ٹرانسفر کے بعد اب عمران نیازی کی ٹرانسفر ہونے والی ہے۔ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ سیاسی یتیموں کی چیخیں نکلنے لگ گئی ہیں، اب عمران خان کے جانے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کی بیورو کریسی کی مزید پڑھیں

مشرقی شام:امریکی قوتوں کے علاقے گرین زون پر راکٹ حملہ

 مشرقی شام کے ضلع دیر الزور میں واقع عمر آئل فیلڈ  کے قریب امریکی قوتوں کے اڈے پر راکٹ حملہ کیا ہے ۔  دیر الزور پر دہشتگرد تنظیم پی کےکے کا قبضہ ہے جہاں موجود اس تنصیب پر یہ راکٹ حملہ گزشتہ رات گئے کیا گیا ۔ اس حملے کی وجہ سے گرین زون کے اطراف میں مزید پڑھیں

امریکا ،عافیہ صدیقی کی رہائی کے نام پر راہب کو یرغمال بنانے والا فائرنگ سے ہلاک

ٹیکساس(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے راہب کویرغمال بنانے والا شخص پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست ٹیکساس میں ’’بیت اسرائیل‘‘ نامی یہودی عبادت گاہ میں مسلح شخص داخل ہوا جس کے بعد اندر سے دھماکے اور فائرنگ کی آوازیں آنے لگیں۔مسلح شخص نے راہب مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا

اسلام آباد (اے پی پی) آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں مطلع ابر آلود رہے گا۔ بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ،شمالی اور شمال مغر بی بلوچستان میں چند مقا مات پر ہلکی بارش اوربرفباری کا امکان ہے جبکہ پنجاب کے مزید پڑھیں