صومالیہ میں بم حملہ،حکومتی ترجمان زخمی

صومالیہ میں حکومتی ترجمان محمد ابراہیم  اپنے گھر کے سامنے  ہونے والے خودکش دھماکے میں زخمی  ہو گئے۔  خبر کے مطابق،  صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں خودکش دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں حکومتی ترجمان  محمد ابراہیم زخمی ہوگئے۔ خودکش دھماکہ حکومتی ترجمان کےگھر کے سامنے کیا گیا، دھماکے میں زخمی ہونے والے حکومتی ترجمان محمد ابراہیم مزید پڑھیں

الحدیدہ بندرگاہ پر ایران اسلحہ پہنچانے سے باز نہیں آرہا،سربراہ عرب اتحاد

صنعاء:یمن میں آئینی حکومت کے حامی عرب اتحاد کی مشترکہ فورسز کے سربراہ جنرل مطلق بن سالم الازیمع نے عرب اتحاد کی زمینی کمان اور کمانڈروں کے ساتھ ملاقات کی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اجلاس میں جنرل مطلق نے یمنی فوج، عوامی مزاحمت کاروں اور اور یمنی قبائل کی جانب سے پیش کی گئی جانی مزید پڑھیں

ترکی جلد دنیاکی 10 بڑی معیشتوں میں شامل ہوگا، صدر اردوان

انقرہ (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی عنقریب دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں سے ایک ہوگا۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلع آئدن میں کاغذ کی ایک فیکٹری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ کارخانہ مزید پڑھیں

اپوزیشن اور حکومت نے ملک کو گروی رکھا ،نصر اللہ چنا

  ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر حافظ نصر اللہ چنا نے کہا ہے کہ اپوزیشن اور حکومت نے مل کر ملک کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھا ہے ،غریب آدمی کا جینا مشکل کر دیا گیا ہے، سندھ کا سیاہ بلدیاتی قانون جمہوریت کے منافی ہے۔ یہ بات انہوںنے جماعت اسلامی مزید پڑھیں

انصاف کے حصول کی جنگ لڑرہی ہوں، اُم رباب چانڈیو

دادو(نمائندہ جسارت)اُم رباب چانڈیو نے اپنی رہائش گاہ پر اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے کہ آج میرے شہید دادا والد اور چچا کی چوتھی برسی ہے کل ہم جاگیردارانہ نظام کے خلاف تحریک کا آغاز کر رہے ہیں ہر سال اب 17 جنوری کے دن کو جاگیردارانہ نظام کے خاتمے کے طور پر منائیں مزید پڑھیں

ٹنڈو محمد خان:عمر رسیدہ شخص کی کمسن لڑکی سے شادی کی کوشش ناکام

ٹنڈومحمدخان(نمائندہ جسارت) پولیس کی بروقت کارروائی، عمر رسیدہ شخص سے کمسن لڑکی کی شادی کی کوشش ناکام بنا دی گئی ، 12 سالہ کمسن لڑکی کی شادی 40 سالہ شخص سے زبردستی کروائی جارہی تھی ، پولیس نے کمسن بچی کے والد اور دولہا کو گرفتار کر لیا، جبکہ نکاح خواں مولوی موقع سے فرار مزید پڑھیں

حب ، گیس بحران پر پیمانہ لبریز ، قومی شاہراہ بند

  حب(نمائندہ جسارت)سوئی سدرن کمپنی افسران کی جانب سے مصنوعی گیس بحران کی عدم فراہمی کے خلاف شہریوں کا احتجاج ، مین قومی شاہراہ کراچی ٹو کوئٹہ بلاک کردی گئی، حب سری بیکری کے قریب شہریوں نے روڈ بلاک کرکے احتجاج شروع کردیاجس میں مرد اور خواتین و بچے بھی شامل تھے انتظامیہ کے خلاف مزید پڑھیں

نکاح صرف مسجد میں ہوگا ورنہ جنازہ بھی نہیں پڑھایا جائے گا

مکوآنہ:پاکستان میں ہر گائوں کی اپنی ہی ایک الگ پہچان ہوتی ہے۔ ہر گائوں کے طور طریقے، رہن سہن، بھی مختلف ہوتے ہیں جنہیں دیکھ کر لگتا ہی نہیں کہ یہ بھی پاکستان کا ہی ایک حصہ ہے۔ آج ہم ایک ایسے گائوں کے بارے میں آپ کو بتانے جا رہے ہیں جہاں کے لوگ مزید پڑھیں

 شارع فیصل :تیزرفتاری کے باعث 3کاریں آپس میں ٹکرا گئیں، دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

کراچی:کراچی میں شاہراہ فیصل کارساز کے مقام پر افسوسناک ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا، لاشوں اور زخمی کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔شارع فیصل کارساز کے قریب تیز رفتاری کے باعث تین گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں۔ تصادم کے بعد ایک کار پہلے کھمبے سے مزید پڑھیں