”نفری دُگنی کر دیں پھر بھی جرائم نہیں روک سکتے” کراچی پولیس چیف نے ہاتھ کھڑے کردیے

کراچی پولیس چیف عمران یعقوب منہاس نے ہاتھ کھڑے کرتے ہوئے کہا دیا ہے ” کراچی میں نفری دُگنی کر دیں پھر بھی جرائم پر قابو نہیں پایا جا سکتا”۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گذشتہ کچھ عرصہ سے جرائم کی شرح میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے لیکن پولیس اس حوالے سے خاطر خواہ اقدامات مزید پڑھیں

جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر کیسے کریش ہوا؟ تحقیقاتی رپورٹ میں بڑا انکشاف

انڈیا کے سابق سی ڈی ایس بپن راوت ہیلی کاپٹر حادثہ کیس کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ اس رپورٹ میں واقعے کی وجہ سے متعلق بڑا انکشاف کیا گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق آنجہانی جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی تحقیقاتی ٹیم کی ابتدائی رپورٹ سامنے مزید پڑھیں

شہزادی ڈیانا کے حوالے سے مشہور ڈاکٹر حسنات کون تھے اور اب کہاں ہیں؟

شہزادی ڈيانا کا شمار اکیسویں صدی کے ان افراد میں کیا جاتا ہے جن کو اپنی زںدگی میں بھی عوام کی جانب سے بہت محبت اور مقبولیت ملی اور اس محبت کا سفر ان کی حادثاتی موت کے بعد بھی جاری اور ساری ہے۔ ہر نسل ان سے جڑی ہر خبر اور ان کی کہانی مزید پڑھیں

بھارتی فوج دنیا کی سب سے سفاک فورس ہے

 اسلام آباد:بھارتی فوج دنیا کی سب سے سفاک فورس ہے کیونکہ اس کے اہلکار بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بڑے پیمانے پر انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کر رہے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جب بھارت اپنا مزید پڑھیں

جوہری معاہدہ بچانے کے لیے چند ہفتے باقی، ورنہ دیگر راستے اختیار کریں گے،امریکا

واشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلینکن نے خبردار کیا ہے کہ ایرانی جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے چند ہفتے ہی باقی رہ گئے ۔ معاہدے کو بحال کرنے کے لیے ویانا میں جاری مذاکرات ناکام ہوئے تو امریکا دیگر راستوں کا سہارا لینے کے لیے تیار ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ مزید پڑھیں

شہباز شریف اور حمزہ کو 21 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

لاہور: بینکنگ عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کو ن لیگ صدر شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت میں 21 جنوری تک توسیع کردی۔ عدالت نے تحریری فیصلہ میں اکیس جنوری تک ایف آئی اے کو مزید پڑھیں

کورونا کیسز کی بڑھتی شرح،این سی او سی کاپابندیوں کے نفاذ کا آغاز

اسلام آباد:نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر (  این سی او سی ) نے ملک میں کورونا کی تیزی سے بڑھتی شرح کے بعد تمام صوبوں کو کوروناوائرس کے حوالے سے ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد کروانے کی ہدایات کرتے ہوئے پابندیوں کا نفاذ شروع کردیا، 17جنوری سے اندرون ملک پروازوں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں کھانے مزید پڑھیں