لاہور:مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان سیکورٹی رسک بن چکے ہیں، 23مارچ کو تبدیلی کا مارچ ہوگا۔ لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ اپوزیشن حکومت کے ظلم کے آگے ڈٹی ہوئی ہے،،آئندہ عام انتخابات میں کوئی پی ٹی آئی کی ٹکٹ لینے والا نہیں ہوگا کیونکہ لوگ مزید پڑھیں
زمرہ:
آسٹریلیا : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان 21 جنوری کو ہوگا
سڈنی :آسٹریلیا میں شیڈول آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے شیڈول کا اعلان 21 جنوری کو ہوگا۔ رواں برس سولہ اکتوبر سے اس میگا ایونٹ کا آغاز ہونا ہے، فائنل تیرہ نومبر کو رکھاگیاہے، مجموعی طورپر پینتالیس میچز کھیلیں جائیں گے، یہ کن شہروں اور کن تواریخ میں ہوں گے ، اس مزید پڑھیں
کیا بھارت میں مسلمانوں کے لیے حالات انتہائی خراب ہو چکے ہیں؟
No media source currently available
نابلس میں فلسطینیوں کی شدید مزاحمت ، آباد کاروں پر پیٹرول بم حملہ
مقبوضہ بیت المقدس: نابلس میں اسرائیلی فوج سے جھڑپوں کے دوران فلسطینی مزاحمت کررہے ہیں‘ چھوٹی تصویر میں قابض اہلکار نوجوان کو گرفتار کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں فلسطینیوں کی جانب سے مزاحمت میں شدت آگئی اور انہوں نے اسرائیلی فوج اور آبادکاروں مزید پڑھیں
بپن راوت کا پائلٹ خراب موسم کے باعث راستہ بھٹکا, انکوائری رپورٹ
انڈین وزارت دفاع کا سابق چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت کی ہلاکت کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کی رپورٹ کے حوالے سے کہنا ہے کہ بپن راوت کا پائلٹ خراب موسم کے باعث راستہ بھٹک کر حادثہ کا شکار ہوا ‘ تحقیقات کرنے والی ٹیم فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر، کاک پٹ ریکارڈر اور عینی مزید پڑھیں
عیسائیوں کے عالمی پیشوا پوپ فرانسس کی خفیہ طور پر میوزک شاپ جانے کی ویڈیو وائرل
کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی ایک صحافی نے میوزک شاپ سے نکلتے ہوئے ویڈیوبنالی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے .جس پر پوپ فرانسس کاکہنا ہے کہ آپ کے کام کا شکریہ جس نے مجھے مشکل میں ڈال دیا لیکن پتہ ہے میں سب سے زیادہ جس چیز کی کمی محسوس مزید پڑھیں
نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ کے جائزے کیلئے خصوصی بورڈ تشکیل
لاہور (نمائندہ جسارت) پنجاب حکومت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کے جائزے کے لیے9 رکنی اسپیشل میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا۔ پنجاب حکومت نے سینئر پروفیسرز پر مشتمل 9 رکنی اسپیشل میڈیکل بورڈ تشکیل دیا ہے جو5 روز کے اندر اپنی رپورٹ پیش کرے گا۔ پروفیسر ڈاکٹر عارف ندیم کو اسپیشل میڈیکل مزید پڑھیں
مطالبات کی منظوری تک دھرنا و مذاکرات جاری رہیں گے،حافظ نعیم کا اعلان
سندھ حکومت سے مذاکرات کے پہلے مرحلے کے بعد امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن دھرنے کے شرکا سے خطاب کرر ہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی کے باہر پیپلزپارٹی کے کالے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کے جاری دھرنے کے پندرہویں روز 5دن کے تعطل کے بعد سندھ اسمبلی میں جماعت اسلامی اور مزید پڑھیں
کراچی میں کورونا کی شرح 28 فیصد ہوگئی،لاک ڈائون کا فیصلہ مشاورت سے ہوگا،وزیراعلیٰ
کراچی/اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر+ مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں کورونا کی شرح 28 فیصد ہوگئی‘ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شہر میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر لاک ڈاؤن سے متعلق کوئی بھی اقدام این سی او سی کی ہدایت سے مشروط کردیا، کورونا وباکی لہر میں تیزی سے اضافے کے بعدمراد علی شاہ نے آج مزید پڑھیں
سندھ حکومت کی تشویش پر سجاس انتخابات ملتوی
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) اسپورٹس جرنلسٹس کی تنظیم سجاس کے انتخابات ملتوی کردیے گئے، حکومت سندھ کے سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے ایڈیشنل ڈائریکٹر نے خط کے زریعے حکم جاری کیا ۔متن میں کہا گیا ہے کہ سجاس نامی تنظیم ہمارے ہاں رجسٹرڈ نہیں ۔ لہذا کسی بھی قسم کے نتائج کی ذمہ داری سوشل ویلفئیر مزید پڑھیں