ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا خدشات کا شکار ہو گیا ہے ، کورونا وائرس کے بڑھتے ہو ئے کیسز کی وجہ سے بارڈر کی پابندیوں کی مدت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔کوویڈ کی سفری پابندیوں کی وجہ سے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا خدشات سے دوچار ہے ، میڈیا مزید پڑھیں
زمرہ:
بھارت کا جنوبی افریقہ میں سیریز جیتنے کا خواب چکنا چور
کیپ ٹائون: جنوبی افریقہ نے کیگن پیٹرسن کی دونوں اننگز میں نصف سنچریوں کی بدولت بھارت کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں
مارگلہ ہلز پر کاروباری سرگرمیاں: ‘مونال ریسٹورنٹ ایکو سسٹم کی بحالی میں بڑی رکاوٹ تھا’
اسلام آباد — اسلام آباد ہائی کورٹ نے رواں ہفتے ہی وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ کو مارگلہ کی پہاڑیوں پر قائم مونال ریسٹورنٹ کو سیل کرنے، نیوی گالف کورس کو تحویل میں لینے اور ملٹری ڈائریکٹوریٹ فارمز کے نیشنل پارک کی آٹھ ہزار ایکڑ اراضی پر دعوے کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ دوسری جانب مزید پڑھیں
آسٹریلیا: نواک جوکووچ کا ویزا دوسری مرتبہ منسوخ، ڈی پورٹ ہونے کا خدشہ
کراچی — سال 2022 کے پہلے ٹینس گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن میں شرکت کے لیے آسٹریلیا آنے والے سربین کھلاڑی نواک جوکووچ کی مشکلات ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔ ان کا ویزا ایک مرتبہ پھر منسوخ کر دیا گیا ہے۔ آسٹریلوی امیگریشن کے وزیر ایلکس ہاک نے جمعے کو جوکووچ کا ویزا مزید پڑھیں
ترکی کے پہلے پاکٹ سیٹلائٹ 'Grizu-263A' سے سگنلز موصول ہونا شروع
ترکی کے پہلے پاکٹ سیٹلائٹ ‘Grizu-263A‘ نے کامیابی سے سگنل موصول کرنے شروع کردیے ہیں۔ اطلاع کے مطابق زوندگداک بلنت ایجویت یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ کے طلباء کی جانب سے ڈائزان کردہ اور امریکہ کے فلوریڈا کے کیپ کیناویرل بیس سے لانچ کیے جانے والے پاکٹ سیٹلائٹ ‘Grizu-263A‘ ٹھیک طریقے سے کام کررہا ہے۔ مزید پڑھیں
میوزک کنسرٹ کے دوران نوجوان کے آئمہ بیگ کو نازیبا اشارے، گلوکارہ برہم
’ملنگ، ڈھولا، بازی، نہ چھیڑ ملنگاں نوں، بلما بھگوڑا اور یاریاں‘ جیسے گیت گانے والی گلوکارہ آئمہ بیگ کی میوزک کنسرٹ کے دوران نازیبا اشارے کرنے والے لڑکے پر برہمی کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ گلوکارہ نے گزشتہ روز پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پنجاب گروپ آف کالجز (پی جی سی) کے مزید پڑھیں
مالیاتی ضمنی بل پر اپوزیشن کا سکرپٹ زدہ ڈرامہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
میڈیا ، ڈرامے اور مشرکہ خاندانی نظام میں کمی اولڈ ہائوسز میں اضافے کی وجہ ہیں
کراچی(رپورٹ:حماد حسین) پاکستان میں اولڈ ہاؤسزکے بڑھتے رجحان کی وجہ مشترکہ خاندانی نظام کا بتدریج کمی،میڈیا اور ڈرامے سمیت کئی عوامل ہیں۔ نظریاتی اور تہذیبی سیلاب جو دنیا کے گلوبل ولیج کے باعث آرہے ہیں۔ جس کے باعث ہماری معاشرت اجتماعی کے بجائے انفرادی طرز اختیار کرتی جارہی ہے۔خا ندانی نظام کی بقا اور بہتری مزید پڑھیں
قاتل قیدی نے انٹرامتحانات میں اے ون گریڈ حاصل کرلیا‘ 10 لاکھ روپے کی اسکالر شپ کااعلان
کراچی میں قتل کے مجرم قید ی نےتعلیم کے میدان میں کارنامہ انجام دیدیا ‘نعیم شاہ نے انٹرمیڈیٹ میں 1100میں سے 954نمبر لیکراے ون گریڈ حاصل کیا‘انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس نے 10 لاکھ روپے کی ایدھی اسکالرشپ کی پیش کش کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم نعیم شاہ مزید پڑھیں
حکومتی ارکان اسمبلی عشائیے سے غیر حاضر، کیا سیاسی پنچھی اڑان بھرنے کی تیاری کررہے ہیں ؟
منی بجٹ کی منظوری کے سلسلے میں قومی اسمبلی اجلاس سے قبل کے پی کے اور پنجاب حکومت نے اپنے ارکان اسمبلی کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا تھا جسکے حوالے سے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے عشائیے میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 30 سے زائد اراکین قومی اسمبلی مزید پڑھیں