@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
پاکستان اور بھارت میں اختلاف رائے رکھنے والوں کو ہدف بنایا جارہا ہے، ہیومن رائٹس
@2021 – All Right Reserved. Designed
آئی ایم ایف کے پاس مجبوری میں جاتے ہیں اور سیکیورٹی متاثر ہوتی ہے، وزیراعظم
@2021 – All Right Reserved. Designed
چین سرمایہ کاری کے لئے پسندیدہ جگہ ہے ، وال اسٹریٹ جرنل
دی وال اسٹریٹ جرنل نے شائع ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ چین نے ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپ میں گزشتہ برس وینچر فنڈنگ کی ریکارڈ رقم کو راغب کیا جس کی وجہ سے یہ سرمایہ کاری کیلئے پسندیدہ جگہ بنا ہوا ہے۔رپورٹ میں پری چھن انویسٹمنٹ ڈیٹا بیس کے اعدادوشمارکا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے مزید پڑھیں
عوامی جمہوریہ کوریا نے نا قا بل شنا خت پراجیکٹائل داغ دیا
جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے جمعہ کو کہا ہے کہ عوامی جمہوریہ کوریا نے مشرق کی جانب ایک نا قا بل شنا خت پرا جیکٹا ئل داغا ہے جبکہ اس کی مزید تفصیل نہیں بتائی گئی۔یہ رواں سال عوامی جمہوریہ کوریا کا لانچ کیا جانے والا تیسرا پرا جیکٹائل ہے۔ اس سے مزید پڑھیں
سوئیڈن کی وزیراعظم کو بھی کورونا ہوگیا
اسٹاک ہوم: سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈلینا اینڈرسن بھی کورونا میں مبتلا ہو گئیں۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق 54 سال کی سوئیڈش وزیراعظم میگڈلینا اینڈرسن کا کورونا ٹیسٹ مثبت ا?یا ہے۔ وزیراعظم گھرپرقرنطینہ میں ہیں اورگھر سے ہی اپنے فرائض انجام دیں گی۔زیراعظم میگڈلینا اینڈرسن کی پارٹی کے دیگرکئی رہنما بھی کورونا سے متاثرہوچکے ہیں۔ وزیراعظم سمیت مزید پڑھیں
ماسک کے بغیر شادی ہالز میں داخلہ کی اجازت نہیں ہوگی۔ کمشنر کراچی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی صدارت میں ان کے دفتر مین کورونا کے پھیلاو کی صورتحال کے حوالے سےجا ئزہ اجلاس کا انعقاد۔ اجلاس میں شادی ہالز میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کا نوٹس لیا گیا اورشادی ہالز کے لئے مقرر کردہ ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمدکرانے کے مزید پڑھیں
عام انتخابات پی ٹی آئی کا آخری انتخاب ثابت ہوگا، رہنما ن لیگ
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے شعری تبصرے کا مرحوم شاعر راحت اندوری کے شعر میں جواب میں کہا ہے کہ جھوٹوں نے جھوٹوں سے کہا ہے سچ بولو۔۔ سرکاری اعلان ہوا ہے سچ بولو۔۔ گھر کے اندر جھوٹوں کی اک منڈی ہے۔۔ دروازے پر مزید پڑھیں
اوورسیز پاکستانیوں کی زمینوں پر قبضہ کرنے والی مافیا کے خلاف انتظامیہ متحرک
ااوورسیز پاکستانیوں کی قیمتی زمینوں پر قبضہ کرنے والے مافیا کے خلاف انتظامیہ حرکت میں آ گئی ہے۔ جھوٹی درخواستیں دائر کر کے انصاف کا راستہ روکنے والوں کی فہرست تیار کی جانے لگی ہے ،بہت جلد جعل سازی کر کے درخواستیں دائر کر کے عام شہریوں کو تنگ کرنے والے سرکاری اسکول ٹیچر کے مزید پڑھیں
پولیس کی کاروائی،13پتنگ فروش گرفتار کرلئے گئے
راولپنڈی:راولپنڈی پولیس نے پتنگ فروشوں اور پتنگ بازوں کے خلاف کاروائی میں13پتنگ فروش گرفتارکر کے 1600 سے زائد پتنگیں اور89ڈوریں برآمدکر لیں۔ تھانہ کینٹ پولیس نے پتنگ فروش حارث سے 1ہزارپتنگیں اور2ڈوریں،تھانہ واہ کینٹ پولیس نے پتنگ فروش اشفاق سے 200پتنگیں اور 2 ڈوریں،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے پتنگ فروش تیمور سے 50پتنگیں اور70ڈوریں،تھانہ ریس کورس مزید پڑھیں