‘طالبان نے حقوق سے متعلق کامیابیوں کو لپیٹ دیا ہے، پاکستان اور بھارت میں صورت حال ابتر’

ویب ڈیسک —  انسانی حقوق کے ادارے ہیومن رائٹس واچ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت کی طرف سے سال 2021 میں میڈیا، سرگرم کارکنوں اور سیاسی مخالفین کی پکڑ دھکڑ کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا، تاکہ حکومت پر ہونے والی تنقید کو روکا جا سکے۔ اسی طرح افغانستان مزید پڑھیں

حزب اختلاف کی بھرپور مخالفت کے باوجود قومی اسمبلی میں منی بجٹ منظور

اسلام آباد —  پاکستان کی قومی اسمبلی نے ضمنی مالیاتی بل 2021 (منی بجٹ) کی کثرت رائے سے منطوری دے دی ہے۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کے رات گئے تک جاری رہنے والے اجلاس میں ضمنی مالیاتی بل کی شق وار منظوری دی گئی۔ بل کی منظوری کا عمل شروع ہوا تو حزب اختلاف کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے اردو کو سرکاری اور پنجابی کو صوبائی زبان رائج نہ کرنے پر حکومت سے جواب طلب کر لیا

سپریم کورٹ میں اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج نہ کرنے پر توہین عدالت کیس میں عدالت عظمیٰ نے وزارت تعلیم سے جواب طلب کرلیا، ساتھ ہی عدالت عظمیٰ نے پنجاب میں پنجابی لٹریچر نہ پڑھائے جانے پر پنجاب حکومت سے بھی جواب طلب کر لیا۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں مزید پڑھیں

علاج کو برانڈ بنانے کی کوشش، مریضوں کے جگر پر دستخط کرنے والے ڈاکٹر کا لائسنس منسوخ

برطانیہ میں طبی تاریخ کا ایک عجیب وغریب واقعہ ہوا ہے جس میں ایک ممتاز سرجن کی رجسٹریشن کینسل کی گئی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے علاج کو برانڈ بنانے کی کوشش کرتے ہوئے دورانِ علاج دو مریضوں کے جگر پر اپنا نام یا نام کے الفاظ بطور آٹوگراف درج کئے تھے۔ مزید پڑھیں

کیٹیگری بی اور سی ممالک سے آنے والوں پر سفری پابندیوں میں نرمی

کراچی: بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں کے لیے ائیر ٹریول پالیسی تبدیل کردی گئی، پاکستان نے سفری پابندیوں میں مزید نرمی کرتے ہوئے اومی کرون پھیلاو والے مختلف ممالک کے لیے مختص کردہ کیٹگری بی اور سی ختم کر دی ہے۔ کسی بھی ملک سے ویکسین شدہ ،غیر ملکی اور پاکستانی اب پاکستان آ مزید پڑھیں

بیجنگ سرمائی اولمپکس: پری کمپیٹیشن پائیدار ترقی 

بیجنگ: بیجنگ سرمائی اولمپکس، “پری کمپیٹیشن  پائیدار  ترقی “کی رپورٹ کا اجرا ہوا جس میں سرمائی اولمپکس کی تیاری کے مرحلہ وار  نتائج کا جائزہ لیا گیا۔چینی میڈ یا کے مطابق رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ پائیدار ترقی بیجنگ سرمائی اولمپکس کے تین تصورات میں سے ایک ہے اور اس ضمن میں بیجنگ مزید پڑھیں