ایرانی ایجنٹ پرامریکا مخالف مواد فراہمی کا الزام،خاتون سمیت 5اسرائیلی گرفتار

سوشل میڈیا پر خود کو یہودی ظاہر کرنے والے ایرانی ایجنٹ کو امریکہ مخالف معلومات فراہم کرنے پر 5 اسرائیلی مرد اور ایک خاتون کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق اسرائیلی سیکورٹی ایجنسی شِن بیت نے 5 اسرائیلیوں کو ایرانی ایجنٹ سے امریکا کی اندرونی معلومات بذریعہ سوشل میڈیا شیئر کرنے پر مزید پڑھیں

بھارتی ریاست کرناٹک کے کالج میں حجاب پر پابندی، طالبات کا اظہار برہمی

بھارتی ریاست کرناٹک کے علاقے بالا گاڑی میں سرکاری کالج نے حجاب پر پابندی لگادی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی دیگر ریاستوں کی طرح کرناٹک میں بھی گزشتہ چند ماہ سے ہندو انتہا پسندوں کی دیدہ دلیری بڑھ گئی ہے، نفرت کی آگ اب تعلیمی اداروں میں بھی بھڑکائی جارہی ہے۔ریاست کرناٹک کے سرکاری مزید پڑھیں

کوئٹہ : حکومت اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب

بلوچستان : حکومت اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (وائے ڈی اے) کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں‘ جس کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے ہسپتالوں میں سروسز بحال کر دیں‘ علاج معالجہ کیلئے عوام کا ہسپتالوں میں رش دیکھنے میں آیا ہے۔ جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ڈی ایم اے کو سانحہ مری کا ذمہ دار قرار دے دیا

اسلام آباد: عدالت نے نیشنل ڈزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو سانحہ مری کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ وزیراعظم اجلاس بلا کر ذمہ داروں کا تعین کریں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے سانحہ مری کی تحقیقات اور ذمہ داروں مزید پڑھیں

لاک ڈاون کرسمس پارٹی: وزیر اعظم جانسن کی معذرت

ویب ڈیسک —  برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے اس بات پر معذرت کی ہے کہ سال 2020ء میں 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کے لان میں ایسے وقت ایک پارٹی کا انعقاد کیا گیا جب کرونا وائرس کے دوران لندن میں لاک ڈاؤن تھا۔ تاہم، انھوں نے مستعفی ہونے کے متعلق حزب مخالف کے مطالبے مزید پڑھیں

یورپی یونین کے ممالک کو غیر قانونی نقل مکانی میں 57 فیصد اضافہ

2021 میں غیر قانونی طور پر یورپی یونین کی سرحدوں میں داخل ہونے والوں کی تعداد میں پچھلے سال کے مقابلے میں 57 فیصد اضافہ ہوا اور یہ تعداد 1 لاکھ 95 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ یورپی یونین بارڈر سیکیورٹی ایجنسی فرنٹیکس کے اعداد و شمار کے مطابق، سفری پابندیوں میں نرمی کے بعد مزید پڑھیں

یورپی یونین کو روس کے بر خلاف متحد ہونا چاہیے، بوریل

یورپی یونین کے خارجہ تعلقات اور سلامتی کی پالیسی کے اعلیٰ نمائندے جوزپ بوریل نے کہا کہ روس یورپ کے سیکورٹی ڈھانچے اور سیاسی نظام کو تبدیل کرنا چاہتا ہے اور یورپی یونین کے ممالک کو اس کے خلاف باہمی یکجہتی  کے  ساتھ کام کرنا چاہیے۔ بوریل نے اپنی بلاگ پوسٹ میں یوکرائن کی سرحد مزید پڑھیں