پی سی بی ونٹر انٹر کلب کرکٹ چمپئن شپ، الکرم اسپورٹس کی فتح

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی ونٹر انٹر کلب کرکٹ چمپئن شپ میں الکرم اسپورٹس زون ون نے بی آر بی اسٹرائیکرز کرکٹ کلب کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔اردو یونیورسٹی گراؤنڈ پر بی آر بی اسٹرائیکرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 40 اوورز میں9 وکٹوں کے نقصان پر 252 رنز بنائے۔ نعمان مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کاقومی ہائی پرفارمنس سینٹر کادورہ

لاہور(جسارت نیوز)کرکٹر شاہد خان آفریدی نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر پہنچ گئے ۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کرکٹر شاہد آفریدی لاہور پہہنچ گئے جبکہ اس موقع پر انہوں نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کا بھی دورہ کیا جس دوران ان کی پرانی یادیں تازہ ہوگئیں۔شاہد آفریدی عرصہ دراز کے بعد نیشنل کرکٹ اکیڈمی آکر مزید پڑھیں

کوئٹہ: احتجاجی ڈاکٹرز اور پولیس کی جھڑپ میں متعدد زخمی اور گرفتار

کوئٹہ —  ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش پر کوئٹہ میں 20 سے زائد ینگ ڈاکٹرز گرفتار کر لیے گئے۔ جب کہ اس دوران ہونے والی جھڑپ میں 8 ڈاکٹر اور 6 پولیس اہل کار زخمی ہو گئے۔ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں ریڈ زون میں داخل ہونے پر تقریباً مزید پڑھیں

نواز شریف کی ‘پاکستان آنے کی تیاریاں’

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف پاکستان واپس کی آنے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ نواز شریف کی واپسی سے متعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) برطانیہ چیپٹر کے سینئر نائب صدر ناصر محمود بٹ کا ایک ٹوئٹ وائرل ہوگیا ہے۔ قائد نوازشریف آج لندن آفس میں۔۔۔۔۔پاکستان آکی مزید پڑھیں

نواز شریف کے معاملے میں شہباز شریف کا بیان حلفی کوئی قانونی حیثیت نہیں رکھتا، صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن

صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن احسن بھون نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا بیان حلفی کوئی قانونی حیثیت نہیں رکھتا۔ اگر کوئی سزا یافتہ مجرم واپس نہیں آتا تو عدالت 514 کے تحت ان شورٹی بانڈز اور مچلکوں کو ضبط کر لیتی ہے۔ نجی ٹیلی وژن کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے نام سے جھوٹا خط چیئرمین نیب کو مہنگا پڑ گیا، ریفرنس بنے گا

وزیر اعظم کے نام سے جھوٹا خط چیئرمین نیب کو مہنگا پڑ گیا، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے خلاف ریفرنس دائر کرنیکا عندیہ دیدیا۔ چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر نے کہا ہے کہ چئیرمین نیب کی جانب سے پی اے سی میں پیش نہ مزید پڑھیں