اگر کسی برفانی طوفان میں پھنس جائیں تو کیا کریں؟

ویب ڈیسک —  امریکہ میں قدرتی آفت کے دوران فوری طور پر بحالی کے کام کے انتظام کے لیے قائم ادارہ فیڈرل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی(فیما) ہنگامی حالات، زلزلہ، سیلاب یا ایسی ہی کسی آفت سے بچنے کے لیے کچھ حفاظتی انتظامات کی تجاویز بھی دیتا ہے۔ اسی طرح برفانی طوفان کے دوران پھنسنے کی صورت مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں جمعرات کو ‘منی بجٹ’ پر ووٹنگ متوقع، اپوزیشن کی حکمتِ عملی طے

اسلام آباد —  پاکستان میں حزب اختلاف نے مالیاتی ضمنی بل (منی بجٹ) لانے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پارلیمنٹ سے منظوری میں اس کی حمایت نہیں کرسکتی۔ حزبِ اختلاف نے اعلان کیا ہے کہ جمعرات کو قومی اسمبلی سے منی بجٹ کی منظوری کے وقت ایوان کے مزید پڑھیں

ہالی وڈ گائیڈ: برفانی طوفان میں پھنس جائیں تو کیا کریں؟

کراچی —  امریکہ کی ریاست ورجینیا میں گزشتہ ہفتے برفانی طوفان کی وجہ سے متعدد افراد پریشان ہوئے اور اس طرح کی برف باری پاکستان کے سیاحتی مقام مری میں بھی ہوئی۔ لیکن مری میں سیاحوں کی ہلاکت کے واقعات نے اس بحث کو جنم دیا کہ برفانی طوفان کے دوران سیاح خود کو کس مزید پڑھیں

‘بگ تھری’ ہوا پرانا، کیا رمیز راجہ کرکٹ کا ‘بگ فور’ بنانے جا رہے ہیں؟

ویب ڈیسک —  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے پاکستان، بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے مابین ہر سال ٹی ٹوئنٹی سیریز کرانے کی تجویز پیش کی ہے۔ ان کی اس تجویز کا جہاں خیر مقدم کیا جا رہا ہے وہیں بعض حلقوں کا خیال ہے کہ ایسا ممکن مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا تشدد،80 سالہ شخص ہلاک

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رم اللہ میں اسرائیلی فوجیوں کے تشدد سے ایک اسی سالہ فلسطینی عمر عبدالمجید اسد انتقال کر گئے۔  رم اللہ سے متصل جلجیلیہ بلدیہ کے  ناظم فواد فاطوم  نے بتایا کہ گزشتہ روز اسرائیلی فوجیوں کے ایک چھاپے کے دوران  عبدالمجید اسد پر تشدد کرتے ہوئے انہیں حراست میں لیا گیا مزید پڑھیں

یوکرین: روسی نواز علیحدگی پسندوں کی فائرنگ،1 یوکرینی فوجی ہلاک

 مشرقی یوکرین کے علاقے دونباس میں  روسی نواز علیحدگی پسندوں کی فائرنگ سے ایک یوکرینی فوجی ہلاک ہو گیا۔  یوکرینی مسلح افواج کےمطابق، علیحدگی پسندوں نے گزشتہ روزنوووتوش کسکی نامی علاقے میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جس میں ایک یوکرینی فوجی ہلاک ہو گیا۔  یاد رہے کہ یوکرینی دارلاحکومت کیئف میں  سابق صدر وکٹر مزید پڑھیں

‘شاہد آفریدی نے اداکارہ اشنا شاہ کا دل جیت لیا’

پاکستانی ٹیلی وژن ڈراموں کی مشہور اداکارہ اشنا شاہ نے لیجنڈری کھلاڑی شاہد آفریدی کے ساتھ اپنے فضائی سفر کا تجربہ شیئر کرتے ہوئے ان کی خوب تعریف کی ہے۔ خبریں ہیں کہ سابق کپتان شاہد خان آفریدی گذشتہ روز کراچی سے لاہور جانے والی فلائٹ میں موجود تھے کہ ان کی اچانک اداکارہ اشنا مزید پڑھیں

جسٹس عمر عطا بندیال 2فروری کو چیف جسٹس کا عہدہ سنبھالیں گے،سمری تیار

وزارت قانون نے سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس عمرعطا بندیال کی بطورچیف جسٹس تعیناتی کی سمری تیارکرلی۔ ذرائع کے مطابق سیکرٹری وزارت قانون وانصاف نے سمری منظوری کے لیے ایوان صدر ارسال کردی ہے جس کے تحت صدر مملکت عارف علوی جسٹس عمرعطا بندیال کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دیں گے۔ جسکے مزید پڑھیں