امریکا: ہیلی کاپٹر حادثے میں سوار مسافر معجزانہ طور پر بچ گئے

بلوم فیلڈ ایونیو کے قریب چرچ کے باہر میڈیکل ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا لیکن تمام مسافر معجزانہ طور پر بچ گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میڈکل ہیلی کاپٹر ایک نومولود مریض بچے کو فلاڈیلفیا کے اسپتال لے جارہا تھا کہ منگل کی سہہ پہر حادثہ کا شکار ہوا اور مزید پڑھیں

چین میں ذیابیطس کے مریض مئی سے کم قیمت ادویات حاصل کریں گے

چین میں رواں سال مئی سے ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ادویات کی قیمتوں میں اوسطا 48فیصد کمی کا آغاز کیا جائے گا۔ ملک کے سنٹرلائزڈ ڈرگ پروکیورمنٹ پروگرام کی جانب سے منتخب کردہ عام استعمال ہونے والی تقریبا 40 انسولین پروڈکٹس پر قیمتوں میں کٹوتی نومبرسے لاگو ہوگی۔ بڑی مقدار میں خریداری کے طریقہ مزید پڑھیں

چین نے سرمائی کھیلوں میں 30 کروڑ لوگوں کو شامل کرنے کا ہدف حاصل کرلیا، سروے

چین کا سرمائی کھیلوں میں 30 کروڑ لوگوں کو شامل کرنے کا عزم پہلے ہی حقیقت بن گیا ہے۔چین کے قومی ادارہ شماریات کے بدھ کو جاری اعدادوشمار کے مطابق، 2015 میں بیجنگ کی سرمائی اولمپکس 2022 کے انعقاد کے لیے کامیاب بولی کے بعد سے اب تک 34کروڑ60لاکھ سے زیادہ چینی شہریوں نے سرمائی مزید پڑھیں

پی پی اپنی حکومت بچانے کیلئے کراچی پر شب خون ماررہی ہے،مصطفی کمال

پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو اپنی ظالمانہ صوبائی حکومت کو بچانے کے لیے کراچی اور شہری علاقوں پر شب خون مارنا پڑ رہا ہے، سندھ کے دیہی علاقوں کی عوام کو پیپلز پارٹی نے گزشتہ پچاس سال میں معاشی اور معاشرتی طور پر اتنا بدحال مزید پڑھیں

 بلدیاتی ایکٹ کیخلاف ہم نے عدالتوں سے جوع کیا ہے،خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے مقامی ہوٹل میں سیاسی و معاشی متعلقین کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آج یہاں کراچی کے صنعت،تجارت اور حرفت سے تعلق رکھنے والی قیادت یہاں موجود ہے جس کے ہم تہہ دل سے مشکور ہیں خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

گاڑیوں کی انسپیکشن فیس میں 10 فیصد اضافے کی تیاریاں 

پنجاب میں گاڑیوں کی انسپیکشن فیس میں 10 فیصد اضافے کی تیاریاں کر لی گئیں۔ محکمہ ٹرانسپورٹ نے سمری منظوری کے لئے ایوان وزیر اعلی کو ارسال کردی۔ پنجاب حکومت نے لاہور میں فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر کسی بھی پبلک اور گڈ زٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کررکھی ہے دوسری طرف اب گاڑیوں کی انسپیکشن پر مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں ضمنی فنانس بل پر بحث ،جمعرات سے منظوری کا عمل شروع ہوگا

 قومی اسمبلی میں ضمنی فنانس بل2021پر دوسرے روز بھی بحث جاری رہی جبکہ جمعرات کو ایوان میں بل کی منظوری کا عمل شروع کیا جائیگا۔ اپوزیشن ارکان بلاول بھٹو زرداری،خواجہ محمد آصف،احسن اقبال،سید خورشید احمد شاہ،اختر مینگل و دیگر نے کہا ہے کہ کرونا نہیں وزیر اعظم عمران خان صدی کا سب سے بڑا بحران مزید پڑھیں

پاکستان �اکی �یڈریشن نے اسپورٹس کیلنڈر 2022 جاری کردیا

پاکستان ہاکی ٹیم رواں سال 6 انٹرنیشنل ایونٹس سمیت 7 ڈومیسٹک ایونٹس میں حصہ لے گی۔پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اسپورٹس کیلنڈر برائے سال 2022 جاری کیا ہے جس میں 6 انٹرنیشنل ایونٹس سمیت 7 ڈومیسٹک ایونٹس اسپورٹس کیلنڈر کا حصہ ہیں جبکہ 16 آل پاکستان ٹورنامنٹس اور 4 ٹریننگ ورکشاپس بھی اسپورٹس کیلنڈر کا حصہ مزید پڑھیں

بین ڈنک لا�ور قلندرز کے پاور �ٹنگ کوچ مقرر

لاہور قلندرز نے آسٹریلیا کے پاور ہٹر بین ڈنک کو پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے لیے اپنا پاور ہٹنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔فرنچائز نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ترقی کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ بین ڈنک چند میچوں میں فل سالٹ کی جگہ لے رہے ہیں اور وہ ہمارے پاور ہٹنگ مزید پڑھیں

مچل سٹارک کا دور� پاکستان کی تصدیق کرنے سے انکار

آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل سٹارک نے دورہ پاکستان کے لیے آسٹریلین سکواڈ کا حصہ ہونے کی تصدیق کرنے سے انکار کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیااور آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن نے کھلاڑیوں کو گزشتہ ماہ پاکستان کے دورے کے بارے میں آگاہ کیا۔ آسٹریلین کرکٹ ایسوسی ایشن سکیورٹی کی یقین دہانی کے باوجود مزید پڑھیں