No media source currently available
زمرہ:
امریکہ: کامیاب خواتین کے اعزاز میں سِکّوں کا اجراء
واشنگٹن — یونائیٹڈ اسٹیٹس منٹ (امریکہ کی ٹکسال) نے پیر کے روز امریکن ویمن کوارٹرز پروگرام شروع کیا جو مختلف امریکی خواتین کے کام اور کامیابیوں کو اعزاز دینے کے لیے ایک چار سالہ پروگرام ہے جس کے تحت2022سے 2025 تک جاری کیے جانے والے نئے کوارٹرز (پچیس سینٹ کے سکے) پر ان خواتین کی مزید پڑھیں
میکسیکو کے صدر کورونا کا شکار ہو گئے
میکسیکو کے صدر اینڈریس مینوئیل لوپز اوبراڈور کا کورونا ٹیسٹ مثبت نکلا ہے۔ اوبراڈور نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں کووِڈ۔19 میں مبتلا ہو گیا ہوں۔ اگرچہ علامات معمولی ہیں لیکن میں قرنطینہ میں رہوں گا اور صحتیاب ہونے تک صرف دفتری امور مزید پڑھیں
فلسطین کے ساتھ سیاسی پیش رفت کا فی الوقت امکان نہیں ہے: نفتالی بینیٹ
اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے حوالے سے کسی بھی قسم کی سیاسی پیش رفت کا فی الوقت امکان نہیں ہے ۔ یدی ہوت آخراتون اخبار کےمطابق، بینیٹ نے اسرائیلی پارلیمان کے کمیشن برائے سلامتی وخارجہ امور کی نشست سے خطاب کیا ۔ بینیٹ نے اپنے خطاب میں لبنان یا غزہ کے مزید پڑھیں
نواز شریف اور جہانگیر ترین کی نااہلی کے خاتمے کیلئے پارلیمنٹ کا راستہ کھولا جائے گا
مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور پی ٹی آئی کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کی نااہلی کے خاتمے کیلئے پارلیمنٹ کا راستہ کھولا جائے گا۔ دونوں کی دوبارہ اہلیت صرف اسی صورت ممکن ہے۔ یہ سیاسی تبصرہ انہوں نے نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کا بزرگ فلسطینی رہنما پر وحشیانہ تشدد
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی پولیس نے لد شہر میں واقع جامع مسجد کے امام 63 سالہ الشیخ یوسف الباز کو گرفتار کرکے ان سے تفتیش شروع کردی۔ ان پر جمعہ کے خطبوں میں عوام کو اسرائیل کے خلاف نفرت پر اکسانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بزرگ فلسطینی مزید پڑھیں
یوکرائن پر حملے کا کوئی ارادہ نہیں ، روس کی یقین دہانی
جنیوا (انٹرنیشنل ڈیسک) جنیوا میں روس اور امریکا کے مابین یوکرائن کے تنازع پر ہونے والے مذاکرات میں دونوں ممالک نے یوکرائنی تنازع پر کشیدگی کم کرنے پر اتفاق کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہاکہ ہم نے واشنگٹن پر واضح کردیا ہے کہ یوکرائن پر حملہ کرنے مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ : خود کار مشینوں سے آب زم زم کی بوتلیں تقسیم
مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مسجد الحرام میں کورونا وائرس سے حفاظت کے لیے خود کار مشینوں کے ذریعے آب زم زم کی بوتلوں کی تقسیم شروع ہوگئی۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کارکنان اور زائرین وائرس لگنے سے محفوظ رہیں گے۔ مکہ مکرمہ کی انتظامیہ مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی مزید پڑھیں
لاڑکانہ ، گاؤں پیار و مگسی میں ڈاکوؤں کا دھاوا ، فائرنگ ، 2 دیہاتی قتل
لاڑکانہ(نمائندہ جسارت) پولیس کی مدد کیوں کی؟ تین ڈاکوؤں کی ہلاکت کا بدلہ لینے کے لیے ساتھی ڈاکوؤں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے دو دیہاتیوں کو قتل جبکہ چار کو زخمی کر دیا، منگل کی شب مسلح ڈاکوؤں نے تحصیل میروخان کے گاؤں پیارو مگسی میں دھاوا بول کر زرعی زمین پر کھانا کھاتے مزید پڑھیں
کندھکوٹ,کھاد کی قلت برقرار، آباد گاروں کو پریشانی کا سامنا
کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)کندھکوٹ زرعی کھاد کیلیے آبادگار سخت پریشان سیکڑوں کی تعداد میں ضلع کمپلیکس کے سامنے گھنٹوں کھڑے رہے پر کھاد کے بغیر کئی آبادگار واپس لوٹ گئے انتظامیہ من پسندافراد کو دینے میں مصروف رہی۔ ایس ٹی پی کی جانب سے کھاد کے معاملے پر ضلع انتظامیہ کیخلاف عدالتوں میں جانا اور بھرپور احتجاج مزید پڑھیں