نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیرٹی اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے صنعتی صارفین کو سستے بجلی پیکج میں توسیع کی منظوری دے دی۔ نیپرا حکام کے مطابق پیکج کے تحت اضافی بجلی استعمال پر فی یونٹ12 روپے 96 پیسے کا ملے گا۔ نیپرا حکام کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے صنعتی صارفین کے لیے اضافی مزید پڑھیں
زمرہ:
ہر صدی میں بحران آتا ہے، ہماری صدی کے بحران کا نام عمران خان ہے، بلاول بھٹو
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہر صدی میں بحران آتا ہت اور ہماری صدی کے بحران کا نام عمران خان ہے۔ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیرِ صدارت قومی اسمبلے کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے چیئرمین پی پی نے وفاقی حکومت پر کڑی تنقید کی۔ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے اردو زبان رائج نا کرنے پر وزارت تعلیم سے جواب طلب کرلیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اردو زبان رائج نا کرنے پر وزارت تعلیم سے جواب طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج نہ کرنے پر توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران جسٹس عمر عطا بندیال مزید پڑھیں
عثمان مرزا، شاہ رخ جتوئی اور جی ٹی روڈ زیادتی کیس ہمارے نظام انصاف کیلئے چیلنج ہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عثمان مرزا، شاہ رخ جتوئی اور جی ٹی روڈ زیادتی کیس ہمارے نظام انصاف کے لئے چیلنج ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ عثمان مرزا، شاہ رخ جتوئی اور جی ٹی روڈ زیادتی کیس مزید پڑھیں
کراچی میں سی ٹی ڈی اور رینجرز کی کارروائی، متحدہ لندن کا دہشت گرد گرفتار
کراچی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے متحدہ لندن کا دہشت گرد گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ناگن چورنگی کے قریب سی ٹی ڈی اور سندھ رینجر کی کارروائی کے دوران انتہائی مطلوب مبینہ دہشت گرد کر گرفتار کیا گیا۔ حکام کے مطابق دہشت گرد متحدہ لندن کا عسکری مزید پڑھیں
کھیل کے فروغ سے شہر کو مثالی بنائیں گے، باصرزیدی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)تعلیم اور کھیل کے فروغ سے شہر کو مثالی بنائیں گے، یہ بات کراچی ریزیڈنسی کے روح رواں سیدباصر زیدی نے پی آئی ایچ اکیڈمی کراچی کو فرنیچر کی فراہمی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہاکہ ہم نے شہریوں کے شعور کی نمائندگی کرتے ہوئے کھیلوں کے میدانوں کو ایک بار مزید پڑھیں
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب27 جنوری کو ہوگی ، ترانہ تیار
کراچی(سید وزیر علی قادری) پاکستان سپرلیگ 7 کی افتتاحی تقریب سادہ اور پروقار ہوگی۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق پی ایس ایل میں اس مرتبہ سادگی کو اپنایا جائے گا۔ اس کے علاوہ کووڈ کی صورتحال اورلاجسٹک مسائل کے باعث گزشتہ ایڈیشنز کے برعکس 27جنوری کوکراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں میچز کے آغاز سے مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو ہراکر ٹیسٹ سیریز برابر کردی
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کے روس ٹیلر وکٹ لینے پر خوشی کا اظہار کررہے ہیں،چھوٹی تصویر میں کیوی اور بنگلادیشی کپتان کا ٹرافی کے ساتھ گروپ فوٹو کرائسٹ چرچ(جسارت نیوز)نیوزی لینڈ نے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بنگلا دیش کو اننگز اور117رنز سے ہرا دیا۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز 1-1 سے برابر مزید پڑھیں
پی سی بی ونٹر کلب چمپئن شپ ایور شائن نے جیت لی
میرپور خاص: پی سی بی ونٹر کلب کرکٹ چمپئن شپ کے اختتام پر مہمان خصوصی امان اللہ ساند کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کررہے ہیں میرپورخاص(بیورو رپورٹ)ایورشائن کرکٹ کلب پی سی بی ونٹر کلب کرکٹ چمپئن شپ سی سی اے میرپورخاص کی چمپیئن بن گئی ،فائنل میں وقاربلند کرکٹ کلب کو 8 وکٹوں سے شکست کا مزید پڑھیں
مبینہ زیادتی کیس: یاسر شاہ بے گناہ قرار
اسلام آباد: مبینہ زیادتی کیس میں قومی کرکٹر یاسرشاہ کا نام ایف آئی آر سے خارج کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یاسر شاہ کا مبینہ زیادتی کیس سے کوئی تعلق نہیں جس کے بعد کرکٹر کا نام ایف آئی آر سے خارج کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد کے تھانہ شالیمار کی ضمنی رپورٹ مزید پڑھیں