اسلام آباد ویڈیو سکینڈل کیس میں انتہائی اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ زیادتی کیس میں مدعی لڑکا اور لڑکی اپنے بیان سے مکر گئے جبکہ متاثرہ جوڑے نے ٹرائل کورٹ میں بیان دے دیا ہے۔ اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد کی ویڈیو بنانے اور بلیک میلنگ کے کیس میں متاثرہ جوڑے مزید پڑھیں
زمرہ:
جماعتِ اسلامی کو ووٹ دیں اور جنت کا ٹکٹ حاصل کریں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ہے عوام جماعتِ اسلامی کو ووٹ دیں اور جنت کا ٹکٹ حاصل کریں۔ بہاولپور میں بلدیاتی کنونشن سے خطاب کرتے امیر جماعت اسلامی نے کہا جماعتِ اسلامی چاہتی ہے عوام انہیں ووٹ دیں اور جنت بھی لیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی ، ن لیگ مزید پڑھیں
ڈاکٹر یاسمین راشد کا مرنے کے بعد اپنے تمام اعضا عطیہ کرنے کا اعلان
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے مرنے کے بعد اپنے تمام اعضا عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک زندگی بچانا پوری انسانیت کو بچانے کے مترادف ہے۔ صوبائی وزیر صحت نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی جانب سے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل 2021 کی منظوری
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکا اور روس کے درمیان جنیوا میں یوکرین تنازع پر خصوصی مذاکرات کا آغاز
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان میں نظام بدلنے کے لیے کوشش کر رہا ہوں، وزیراعظم
@2021 – All Right Reserved. Designed
سعودی وزیر خارجہ کا دورہ چین ‘افغانستان میں امن و استحکام یقینی بنانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان چین پہنچ گئے، جہاں انہوں نے چینی ہم منصب وینگ یی سے ملاقات کی۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات میں افغانستان میں امن و استحکام یقینی بنانے کے اقدامات پر بات چیت ہوئی، اور دونوں رہنماوں نے تمام شعبوں میں مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ میں اب روبوٹ کے ذریعے آب زم زم تقسیم ہوگا
جدہ: مکہ مکرمہ میں اب روبوٹ آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حرمین شریفین میں اسمارٹ روبوٹ ٹیکنالوجی کے ذریعے پانی تقسیم کرنا عالمی وبا سے بچنے کا محفوظ طریقہ قرار دیا جا رہا ہے۔انتظامیہ کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کارکنان اور زائرین وائرس لگنے مزید پڑھیں
بھارت: پنجاب کے وزیراعلی کا مودی کا قافلہ روکنے والے کسانوں کیخلاف کارروائی سے انکار
امرتسر: بھارتی ریاست پنجاب کے وزیراعلی چرنچیت سنگھ نے وزیراعظم نریندر مودی کے دورے کے دوران احتجاج کرنے والے سکھ کسانوں کے خلاف کارروائی سے انکار کر دیا۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا نریندر مودی کے دورے کیلئے سکیورٹی کے ٹھوس اقدامات کئے گئے تھے، احتجاج کرنے والے مزید پڑھیں
دبئی عالمی ایکسپو میں چائنا نیشنل پویلین ڈے کا انعقاد
بیجنگ: دبئی ایکسپو 2020میں چائنا پویلین ڈے دبئی میں منعقد ہوا۔ یو اے ای میں چین کے سفیر نی جیان، یو اے ای کے وزیر مملکت برائے بین الاقوامی تعاون اور دبئی ایکسپو بیورو کے چیئرمین ریم الہاشمی سمیت اہم شخصیات نے تقریب میں شرکت کی۔ چینی میڈیا کے مطابق چینی سفیر نی جیان نے مزید پڑھیں