کرائسٹ چرچ ٹیسٹ: بنگلہ دیش کو اننگز اور 117 رنز سے شکست

ویب ڈیسک —  نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 117 رنز سے شکست دے دی ہے۔ مہمان ٹیم کی شکست کے ساتھ ہی دو میچز کی سیریز ایک، ایک کی برابری پر ختم ہو گئی ہے۔ منگل کو کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے تیسرے روز ہی میچ کا فیصلہ مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے دوبارہ بیلیسٹک میزائل تجربہ کر ڈالا

شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ایک اورتجربہ کرلیا  جو کہ  6 روزمیں  دوسرا میزائل تجربہ ہے۔ جنوبی کوریا کے فوجی حکام کے مطابق ،شمالی کوریا نے آج صبح میزائل کا تجربہ کیا۔ شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا جو زمین سے مشرقی سمندر کی جانب  داغا گیا۔ جاپانی پاسبان ساحل  نے بھی  بیلسٹک میزائل جیسی مزید پڑھیں

ترکی کی جانب سے جرمنی کو ریکارڈ برآمدات

ترکی کی جانب سے  گزشتہ سال سب سے زیادہ برآمدات جرمنی کو  گئی ہیں ۔ ٹرکش ایکسپورٹرز اسمبلی (TIM) کے اعداد و شمار سے مرتب کی گئی معلومات کے مطابق ترکی کی برآمدات 2020 کے مقابلے میں 32.9 فیصد بڑھ کر گزشتہ سال 225 ارب 367.7 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ 2021 میں جرمنی مزید پڑھیں

چینی روور نے چاند پر موجود ‘پراسرار گھر’ کا راز جان لیا

چین کا خلائی مشن چاند کے تاریک حصے پر اترنے والا دنیا کا پہلا مشن تھا جس نے 2019 کے آغاز میں یہ کامیابی حاصل کی تھی۔ اس مشن کے یوٹو 2 نامی روور نے دسمبر 2020 میں چاند کے اس دور دراز حصے مین ایک پراسرار ‘ہٹ یا گھر’ کی تصاویر کھینچی تھیں جو مزید پڑھیں

بھارت:شراب کے بیوپاری کے گھر دولت کی بھرمار،انکم ٹیکس والوں کا چھاپہ

بھوپال میں شراب کے بیوپاری کی املاک پر چھاپے مار کر 8 کروڑ روپے نقد، 3کلو سونا برآمد کیا گیا، ایک کروڑ روپے پانی کے ٹینک میں چھپائے گئے تھے۔بھارتی نیوز ایجنسی کے مطابق انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے شراب کے بڑے بیوپاری شنکر رائے کے گھر ودیگر پراپرٹیز پر چھاپے مارے اور مجموعی طور پر مزید پڑھیں

افسران کو مبارکباد، ملازمین کی ترقیاں 22 جنوری تک مکمل کرلیں گے، ایم ڈی واٹر بورڈ

مینیجنگ ڈائریکٹر کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ انجینئر اسداللہ خان نے واٹر بورڈ کے 352 سینئر افسران کی ترقی پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی ہدایات پر سینئر افسران کی ترقیاں شفاف طریقے سے کرکے مینجمنٹ نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ہے، مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا مونال ریسٹورنٹ سیل، نیوی گالف کورس آج ہی تحویل میں لینے کا حکم

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں مارگلہ نیشنل پارک میں قائم مونال ریسٹورنٹ کو سیل کرنے اور نیوی گالف کورس کو آج ہی سی ڈی اے کی تحویل میں لینے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وفاقی دارالحکومت میں تجاوزات اور قبضوں کے خلاف مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی سینیٹ کی رکنیت بحال، سوشل میڈیا پر حق اور مخالفت میں تبصرے

ویب ڈیسک —  الیکشن کمشن آف پاکستان نے مسلم لیگ نواز کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ کی رکنیت بحال کر دی ہے۔ الیکشن کمشن کی طرف سے پیر کو جاری ہونے والے ایک نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ عدالت عظمیٰ کے 21دسمبر 2021 کے حکم پر عمل درآمد کرتے مزید پڑھیں