کراچی (اسٹاف رپورٹر):پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے سیزن 2022 اور 2023 کے نشریاتی حقوق کے لیے پی ٹی وی اور اے آروائے کے کنسوریشم سے تاریخی معاہدہ کرلیا ۔پاکستان میں رہنے والے کرکٹ شائقین اب پاکستان سپر لیگ کے سیزن 2022 اور 2023 کا ایڈیشن پی ٹی وی ا سپورٹس اور اے مزید پڑھیں
زمرہ:
واکی۔ٹاکیز اور کووڈ-19 ضابطوں کی خلاف ورزی، سوچی کو چار سال قید کی سزا
ویب ڈیسک — میانمار کے دارالحکومت نیپیٹا کی عدالت سے منسلک ایک ذریعے نے خبر رساں اداروں کو بتایا ہے کہ آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ انہیں دو سال قید کی سزا میانمار کے درآمد۔برآمد کے قانون کی خلاف ورزی اور دو سال کی سزا ملک میں مزید پڑھیں
اطلاعات ہیں کہ سانحہ مری میں اموات کی تعداد زیادہ ہے جسے چھپایا جا رہا ہے، حمزہ شہباز
پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی نائب صدر حمزہ شہباز نے مری سانحے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنے بیان میں حمزہ شہباز کا کہنا تھاکہ اطلاعات ہیں مری میں اموات زیادہ ہیں جو چھپائی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کا حساب مزید پڑھیں
2022 میں واٹس ایپ کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے متعدد فیچرز
@2021 – All Right Reserved. Designed
میانمار: آنگ سان سوچی کو مزید 3 کیسز میں 4 سال قید کی سزا
@2021 – All Right Reserved. Designed
سری لنکا کی چین سے قرضوں کی ادائیگی ری اسٹرکچر کرنے کی درخواست
کولمبو: سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجاپکسا نے اپنے ملک کو مالی مشکلات سے نمٹنے میں مدد دینے کے لیے چین سے قرضوں کی ادائیگی کو ری اسٹرکچر کرنے کی درخواست کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدارتی دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے حوالے سے بتایا گیا کہ انہوں نے یہ درخواست مزید پڑھیں
فلسطینیوں پر اسرائیلی شوہر یا بیوی کے ساتھ اسرائیل میں رہنے پر پابندی
مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی کابینہ کے وزرا نے پہلے مرحلے میں ایک بل کی منظوری دی جس کے تحت اسرائیلیوں سے شادی کرنے والے فلسطینیوں کو اسرائیل میں اپنے شریک حیات کے ساتھ رہنے کے اجازت نامے حاصل کرنے سے روک دیا جائے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر داخلہ کی جانب سے بل پیش کیا مزید پڑھیں
مصر کی سعودی اور امریکی افواج کے ساتھ الگ الگ مشقیں کرنے کا اعلان
قاہرہ: مصر کے فوجی ترجمان کرنل غریب عبدالحافظ نے مصر اور سعودی عرب کی افواج کے درمیان مشترکہ فوجی مشق کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی اراضی پرتبوک 5کے نام سے ہونے والے اس مشق میں دونوں ملکوں کی بری افواج شرکت کر رہی ہیں۔ فوجی اہل کاروں کی شرکت اور مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کے پاس جنوری کے آخری ہفتے پھر جائیں گے، وزیر خزانہ
اسلام آباد:و زیر خزانہ شوک ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پاس جنوری کے آخری ہفتے پھر جائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہاکہ امید ہے دونوں بلز جلد ازجلد پارلیمنٹ سے منظور کرالیں گے،قانونی بلز پر اعتراضات اٹھانا اپوزیشن کا کام ہے، اعتراضات اپوزیشن نہیں اٹھائے گی مزید پڑھیں
انگلینڈ کی ٹیم کے وکٹ کیپر انگوٹھے کی ہڈی ٹوٹنے کے بعد سیریز سے باہر
سڈنی:ایشز ٹیسٹ میں حصہ لینے والے انگلینڈ کی ٹیم کے وکٹ کیپر جوز بٹلر انگوٹھے کی ہڈی ٹوٹنے کے بعد سیریز سے باہر ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلش ٹیم کے وکٹ کیپر کو انگوٹھے کی انجری کے بعد گھر جانے کی اجازت دے دی گئی ،ان کی جگہ جونی برسیٹو یا بلنگ مزید پڑھیں