ترکمانستان میں"باب جہنم" بند کرنے کا فیصلہ

ترکمانستان میں موجود جہنم کے دروازے کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خبر کے مطابق، ترکمانستان کے صدر قربان قلی بردی محمدوف نے ماہرین کو حکم دیا ہے کہ وہ 50 سال  سے “جہنم کے دروازے” نامی گڑھے میں دہکتی آگ کو بجھانے کا کوئی راستہ نکالیں۔ ترکمانستان کے صدر نے حکام کو ہدایت مزید پڑھیں

جیکب آباد،چور بے لگام، دکان کے تولے توڑ کر صفایا

جیکب آباد(نمائندہ جسارت) دکان کے تالے توڑ کر صفایا،بیکری اور سول کورٹ کے سامنے سے موٹر سائیکل چوری ،شیدی محلہ میں 8دوکانوں سے چوری کی واردات۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں چور بے لغام ہو گئے ہیںاور پولیس کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے شہری عدم تحفظ کا شکار ہیں گزشتہ روزمیرانپور تھانے کی مزید پڑھیں

پی پی کو جمہوریت کا گلا گھونٹنے کی اجازت نہیں دے سکتے،نورالٰہی مغل

  میرپورخاص(نمائندہ جسارت) سندھ کے کالے بلدیاتی قانون کو نہیں مانتے، لوکل گورنمنٹ اور منتخب بلدیاتی نمائندے جمہوریت کی نرسری کی مانند ہیں، پیپلزپارٹی کو جمہوریت کا گلا گھونٹنے کی اجازت نہیں دے سکتے، صوبے کے شہر اور دیہات کھنڈرات کا منظر پیش کررہے ہیں پیپلزپارٹی کے دور حکمرانی میں میرپورخاص جیسے ماضی کے خوبصورت مزید پڑھیں

مری کی تمام مرکزی شاہراہیں کھول دی گئیں، مرنے والے سیاحوں کی تعداد میں اضافہ

ویب ڈیسک —  پاکستان کے مشہور سیاحتی مقام مری میں شدید برف باری کے باعث سڑکوں پر پھنس کر ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 22 ہو گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ مری کی تمام مرکزی شاہراہوں کو کلیئر کردیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق مری کی بڑی شاہراہوں پر شدید برف باری مزید پڑھیں

مری واقعہ: ’بنیادی سہولیات کی کمی سے اکثر سیاحوں کو رات گاڑیوں میں گزارنی پڑتی ہے’

اسلام آباد —  پاکستان میں سیر و تفریح کے لیے مقبول مقام مری میں شدید برف باری کے باعث سڑکوں پر پھنسنے والی گاڑیوں میں ہلاکتوں کی تعداد 22 تک پہنچ گئی ہے۔ سیکڑوں افراد اب بھی پہاڑی علاقے میں پھنسے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے اور شاہراہیں کلیئر کرنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔ سرکاری مزید پڑھیں

ٹنڈومحمد خان ، پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی ، 5 گرفتار

    ٹنڈومحمد خان (نمائندہ جسارت) پولیس کا جرائم پیشہ عناصر و منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیوں کاسلسلہ جاری ، 5 ملزمان گرفتار ، 1970 گرام افیم ، 950 مین پوریاں ، 60 لیٹر دیسی شراب برآمد ، مقدما ت درج۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی عا بد بلوچ کی ہدایت پر ضلع ٹنڈومحمدخان کے مزید پڑھیں