ایڈووکیٹ ندا عثمان چودھری نے کہا ہے کہ اس بات کے کیا ثبوت ہیں کہ جسٹس عائشہ ملک کسی گیم پلان کا حصہ ہیں۔ ایسی باتیں اس وقت ہی کی جاتی ہیں جب لوگوں کے پاس دلائل ختم ہو جاتے ہیں۔ نیا دور ٹی وی سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ یہ بہت مزید پڑھیں
زمرہ:
بائیڈن گوانتا نامو جیل بند کرنے کا وعدہ پورا کریں ، ایمنسٹی انٹر نیشنل
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکی صدر سے گوانتاناموبے پر قائم قید خانہ بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی انتخابی مہم کے دوران واضح الفاظ میں کہا تھا کہ وہ نائن الیون کے بعد بنایا گیا متنازع گوانتانامو بے حراستی مرکز بند کر دیں گے۔ مزید پڑھیں
مصر: مسافر بسوں میں تصادم 6مسافر جاں بحق‘ 17زخمی
قاہرہ(انٹرنیشنل ڈیسک) مصر میں 2مسافر بسوں میں خوفناک تصادم میں 16مسافر ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ سے سیاحتی مقام شارم الشیخ جانے والی تیز رفتار منی بس اور ڈبل ڈیکر مسافر بس آپس میں بری طرح ٹکرا گئیں۔تصادم اتنا خوفناک تھا کہ مسافر بسوں کے مزید پڑھیں
چین : تجارتی مرکز میں خوفناک دھماکا‘ 16 افراد ہلاک
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کی ایک کمرشل عمارت کی کینٹین میں ہونے والے خوفناک دھماکے میں 16 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے جنوب مغربی صوبے چونگ چنگ کے تجارتی مرکز میں زور دار دھماکے سے عمارت لرز اْٹھی۔ دھماکے میں عمارت کی کینٹین مکمل طور پر تباہ مزید پڑھیں
بلوچستان کے متاثرہ علاقوں میں امدادی کام تیزی سے جاری ہے‘ سینیٹر ثمینہ زہری
کوئٹہ (اے پی پی) سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حالیہ بارش اور برف باری سے متاثرہ علاقوں میں امداد و بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے‘ بلوچستان حکومت، پاک فوج و این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے نے متاثرہ علاقوں میں بحالی اور فوری امدادی کاموں مزید پڑھیں
چترال لواری ٹنل اور دیر روڈ پر برفباری‘ گاڑیاں پھنس گئیں
چترال (صباح نیوز) چترال لواری ٹنل اور دیر روڈ پر بھی شدید برفباری کے باعث مسافر اور سیاحوں کی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں‘ ملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارش اور برفباری کے باعث شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا‘ برفباری کی وجہ سے چترال لواری ٹنل اور دیر روڈ پر بھی مزید پڑھیں
ملک بھر میں آج یوم حقوق کراچی منا یا جائے ، سراج الحق کی اپیل
بہاولپور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق سمہ سٹہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کررہے ہیں کراچی/لاہور(اسٹاف رپورٹر+نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سندھ کے بلدیاتی قانون کو مسترد کر کے آج ملک بھر میں ’’یوم حقوق کراچی‘‘ منانے کا اعلان کیا ہے اورعوام سے اپیل کی ہے کہ وہ جماعت اسلامی کراچی مزید پڑھیں
سپر سمیش ٹی 20، ویلنگٹن نے سینٹرل ڈسٹرکٹس کوشکست دیدی
ویلنگٹن(جسارت نیوز) سپر سمیش ٹی 20 میں ویلنگٹن نے سینٹرل ڈسٹرکٹس کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے ہرا دیا، گزشتہ روز نیو پلے مائوتھ میں کھیلے گئے لیگ کے 21 ویں میچ میں سینٹرل ڈسٹرکٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر227رنز بنائے۔ جوش کلارکسن نے 38 مزید پڑھیں
اعصام میلبورن ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئے
میلبورن(جسارت نیوز)اعصام الحق میلبور ن ٹینس چمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے‘فائنل آج کھیلا جائیگا جبکہ اعصام الحق کا کہنا ہے کہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے وہ فائنل میں بھی فتح پانے کی کوشش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹینس اسٹار اے ٹی پی ورلڈ رینکنگ میلبورن ٹینس چمپیئن شپ مزید پڑھیں
لیاری میں فٹبال گرائونڈ زکی ازسرنو تعمیرات کا کام شروع
مانچسٹر یونائٹیڈ کلب کے سابق فٹبالر میکائل سلویسٹر کاککری گرائونڈ کے دورے کے موقع پر کھلاڑیوں اور دیگر کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کے ویژن کے مطابق لیاری میں فروغ اسپورٹس خصوصاً فٹبال کھیل کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے لیاری کے مختلف مزید پڑھیں