اتنے دلخراش سانحے پر بھی اپوزیشن سیاسی بیانات دے رہی ہے، فواد چوہدری

لاہور: وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے شہبازشریف کے خلاف کے خلاف غلط حلف نامے پر کیس دائر کریں گے، اگلی بار وہ ایم این اے بھی نہیں بن پائیں گے، افسوس کی بات ہے کہ اتنے دلخراش سانحے پر بھی اپوزیشن سیاسی بیانات دے رہی ہے۔ لاہور میں وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: برفباری میں مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 4 بچے جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع دیربالا میں گاؤں مینہ ڈوگ میں برفباری کی باعث ایک مکان کی چھت گرگٸ جس میں دب کر ماں اپنے چار بچوں سمیت جاں بحق ہوگئی۔ پاکستان بھر میں سردی کی لہر میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ جبکہ خیبر پختونخوا میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ واقعہ گاؤں مینہ ڈوگ مزید پڑھیں

زندہ بچ جانے والے سیاحوں کی لوگوں سے آئندہ چند روز کیلئے مری نہ جانے کی اپیل

 اسلام آباد: سیاحتی مقام مری جانے والے راستوں میں پھنسے اور وہاں سے زندہ بچ کر اسلام آباد پہنچنے والے سیاحوں نے مشورہ دیا ہے کہ لوگ آئندہ روز کے لیے سیاحتی مقام پر جانے کا فیصلہ مؤخرکردیں جہاں رات گزارنے کے لیے ہوٹل دسیتاب ہے اور نہ ہی کھانے پینے کی اشیا موجود ہے۔ مری مزید پڑھیں

مری: شدید برف باری میں سڑکوں پر پھنسے 21 سیاح ہلاک، امدادی سرگرمیاں جاری

ویب ڈیسک —  پاکستان کے مشہور سیاحتی مقام مری اور گلیات کے دیگر مقامات پر شدید برف باری کے باعث سڑکوں پر پھنسے ہزاروں افراد کو نکالنے کے لیے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ اب تک برف میں پھنسی گاڑیوں میں موجود 21 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ شدید برف باری کے بعد مزید پڑھیں

مری برفباری میں اموات کا ذمہ دار کس کو ٹھہرایا جائے؟ سوشل میڈیا پر بحث

واشنگٹن ڈی سی —  پاکستان کے مشہور سیاحتی مقام مری میں برف میں پھنسے افراد کی ہلاکتوں کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے اور حکومت پر تنقید کی جا رہی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بحث میں جہاں حکومت کی نا اہلی کا الزام مزید پڑھیں

شدید سردی میں دم گھٹنے یا ہائپوتھرمیا سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

پاکستان کے مشہور تفریحی مقامات مری اور گلیات میں شدید برفانی طوفان کی وجہ سے وہاں گاڑیوں میں پھنسے متعدد سیاح جاں بحق ہو چکے ہیں۔ طبی ماہرین اس کی وجہ ہائپوتھرمیا قرار دے رہے ہیں۔ آخر ہائیوتھرمیا کیا چیز ہے اور اس سے بچنا کس طرح ممکن ہے۔ طب کی زبان میں انسانی جسم مزید پڑھیں

2018ء کے الیکشن میں پی ٹی آئی کو رقم کہاں سے آئی؟ سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ میں اس کا ذکر ہی نہیں: سلیم صافی

سلیم صافی نے کہا ہے کہ دھرنوں میں کیا ہوا؟ دھرنوں کے لئے کتنی رقم کہاں سے آئی اور کیسے خرچ ہوئی؟ 2018ء کے الیکشن کے لئے بیرون ملک اور اندرون ملک سے کتنی رقم ، کس طریقے سے آئی، اس کا تو نہ اس رپورٹ میں ذکر ہے اور نہ الیکشن کمیشن میں زیرسماعت مزید پڑھیں