امارات کی یہود نوازی، جمعہ کی تعطیل ختم

ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی تاریخ میں پہلی بار جمعہ کے روز سرکاری تعطیل ختم ہوگئی ،جس کے بعد جمعہ کے روز دفتری امور انجام دیے گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق متحدہ عرب امارات نے جمعہ کی نماز کے اوقات کار میں بھی تبدیلی کی ہے،جس کے بعد سرکاری ملازمین نے 12بجے تک مزید پڑھیں

بھارت ، سوشل میڈیا پر سکھوں کے خلاف نفرت انگیز مہم

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں کسانوں کے احتجاج کے دوران وزیراعظم نریندر مودی کے قافلے کو روکے جانے کے واقعے کو لے کر انتہاپسند ہندوؤں نے سوشل میڈیا پر سکھوں کے خلاف نفرت آمیز مہم شروع کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق سکھوں کے مذہبی رہنما گیانی ہرپریت سنگھ نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے مطالبہ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش : انتخابات کے دوران فسادات‘ 10 افراد جاں بحق

ڈھاکا: مظاہرین کے ہاتھوں پولنگ اسٹیشن کے قریب نذر آتش کی گئی پولیس کی گاڑی ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلادیش میں انتخابات کے دوران پرتشدد واقعات میں 10 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بنگلا دیش میں ہونے والے مقامی انتخابات کے پانچویں مرحلے میں 4 افراد ووٹوں کی گنتی کے مزید پڑھیں

چیف جسٹس کی تھر آمد پر علاقے کی قسمت جاگ اٹھی

تھر(نمائندہ جسارت)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی تھر آمد پر علاقے کی قسمت جاگ اٹھی۔چیف جسٹس کی آمد کے موقع پر مٹھی شہرکی گلیوں اور شاہراہوں کو چمکا دیا گیا، اسپتالوں میں صفائی، مرمت اور رنگ و روغن کا کام جاری ہے۔چیف جسٹس پاکستان آج بروز ہفتہ مٹھی بار سے خطاب کریں گے۔

حیدرآباد،گھریلو تنازع پر بھائی نے بہن کو گولی مار دی

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد کے علاقے ٹنڈوحیدر میں بھائی نے گھریلو تنازع پر مبینہ طورپر بہن کو گولی مارکر قتل کردیا ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ٹنڈوحیدر رخسار سوسائٹی میں زبیر نامی شخص نے گھریلو تنازع پر اپنی بہن ندا کو مبینہ طورپر گولی مارکر قتل کردیا اور خود تھانے پہنچ کر گرفتاری مزید پڑھیں

معاشی صورتحال بہتررہی،کھاد کی قلت پیدا کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹیں گے،وزیراعظم

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں روزانہ 25,000 ٹن یوریا کی پیداوار ہوتی ہے جو ہماری ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کافی ہے.جو لوگ مصنوعی قلت پیدا کرنے میں ملوث ہیں ان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملک مزید پڑھیں

اعصام الحق میلبورن اوپن ٹینس مینز ڈبلزسیمی فائنل میں پہنچ گئے

میلبورن (جسارت نیوز) پاکستان کے نامور ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کے قزاخستان کے جوڑی دار الیگزینڈ رنیڈ ووایسوف اے ٹی پی میلبورن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ۔ اے ٹی پی میلبورن ٹینس ٹینس ٹورنامنٹ کے میلبورن میں ایونٹ کے مینز ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل مزید پڑھیں

کابل، خواتین کے کھیلوں کی سرگرمیوں پر بھی پابندی عائدکر دی گئی

کابل(جسارت نیوز)طالبان نے کابل میں خواتین کے کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی لگادی۔افغان خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کابل میں کئی اسپورٹس کلب کے مالکان کا کہنا ہے کہ خواتین کے کھیلوں کی سرگرمیوں پر پابندی لگادی گئی ہے تاہم انہیں چند ایسے کھیلوں کی سرگرمیوں کی اجازت ہے جس مزید پڑھیں

آل پاکستان واپڈا انٹریونٹ ہاکی ٹورنامنٹ، افتتاحی میچ میں فیسکو فیصل آباد کی ٹیم نے کیسکوکوئٹہ کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں دس گول سے شکست دیدی

لاہور(جسارت نیوز)آل پاکستان واپڈا انٹریونٹ ہاکی ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ جمعہ کو کھیلا گیا جس میں فیسکو فیصل آباد کی ٹیم نے کیسکوکوئٹہ کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں10 گول سے شکست دیدی۔افتتاحی تقریب کے موقع پرایڈیشنل چیف انجینئر فیسکو جھنگ سرکل نذرمحمد ڈب نے کہا کہ اسپورٹس کسی بھی معاشرے، قوم اور ملک مزید پڑھیں

ایلگر کی عمدہ بیٹنگ جنوبی افریقا نے بھارت کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دیدی

جوہانسبرگ:جنوبی افریقا کے کھلاڑی ایلگر بھارت کیخلاف ٹیسٹ میچ جیتنے کے بعد ہاتھ ملارہے ہیں جوہانسبرگ(جسارت نیوز)جنوبی افریقا نے کپتان ڈین ایلگر کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت بھارت کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برابر کردی۔جوہانسبرگ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں