سعودی شہر طائف میں زمین دھنس گئی‘2 گاڑیاں گہرے گڑھے میں لٹک گئیں‘ ویڈیو وائرل

طائف کی مشہور ‘‘وادی وج’’ روڈ پر زمین اچانک دھنس جانے پر دو گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچنے کے منظر پر مشتمل وڈیو وائرل ہوگئی‘ گاڑیاں گہرے گڑھے میں لٹک گئیں- دونوں کو بھاری نقصان پہنچا۔اخبار 24 اور عاجل کے مطابق طائف میونسپلٹی نے مسجد الکوع کے قریب وادی وج روڈ پر زمین اچانک دھنسنے مزید پڑھیں

بارشوں نے طوالت پکڑ لی ،اسلام آباد میں بھی سیلابی صورتحال کے خدشات

بارشوں کے طویل اسپیل کے پیش نظر اسلام آباد کے مختلف علاقوں کو سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پيدا ہونے کا خطرہ منڈلانے لگا ہے جس کے پیش نظر ريسکيو ٹيموں کو ہائی الرٹ کرديا گیا ہے۔ اس حوالے سے اسلام آباد انتظامیہ نے مزید پڑھیں

قومی سلامتی کے مشیر کی قیادت میں پاکستانی وفد کابل کا دورہ کرے گا

اسلام آباد —  پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف رواں ماہ ہمسایہ ملک افغانستان کا دورہ کریں گے۔ یہ فیصلہ جمعرات کو افغانستان کے بارے میں اسلام آباد میں منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کر رہے تھے۔ قومی اسمبلی سے جاری بیان مزید پڑھیں

ترکی: چاوش اولو کی مکنون، الثانی اور انتونیو کے ساتھ ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کل ایتھوپیا کے وزیر خارجہ دیمیکے مکنون کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکی وزارت خارجہ حکام سے موصول معلومات کے مطابق مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقے کی حالیہ صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ واضح رہے کہ باغی ٹیگرے  پیپلز لبریشن فرنٹ TLPF کے مزید پڑھیں

ترکی کی 54 ممالک کو 363.3 ملین ڈالرکی ٹماٹر کی برآمدات

ترکی سے 54 ممالک کو 363.3 ملین ڈالر کا ٹماٹر برآمد کیا گیا ہے۔ جنوب مشرقی اناطولین ایکسپورٹرز ایسوسی ایشنز کے اعداد و شمار کے مطابق 2021 میں ترکی سے ٹماٹر کی برآمدات گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریباً 16 فیصد بڑھ کر 363 ملین 290 ہزار ڈالر تک پہنچ  گئی ہیں ۔ ترکی نے مزید پڑھیں

ہم ثقافتی اقدار کی پاسداری کے لئے جانے والی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں: ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی فنّی و ثقافتی اقدار کے حفاظت کے لئے کی جانے والی ہر کوشش کی حمایت کرتا ہے۔ صدر ایردوان نے استنبول  سلیمانیہ دارالضیا فہ میں منعقدہ دوسری یدی تیپے تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم عام طور اپنی فنّی و ثقافتی مزید پڑھیں

ڈیل ہو رہی ہے، گارنٹی کی بات چل رہی ہے: حبیب اکرم کا تبصرہ دنیا نیوز کے پروگرام سے ڈیلیٹ

حبیب اکرم نے کہا ہے کہ ڈیل یا سازش کے بارے میں ترجمان پاک فوج کو نہیں بتایا جاتا، اگر بتایا بھی جائے تو وہ اس معاملے پر گفتگو نہیں کرتے۔ دنیا نیوز کے پروگرام “اختلافی نوٹ” میں گفتگو کرتے ہوئے حبیب اکرم کا کہنا تھا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل مزید پڑھیں

ابھی تک آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے بارے میں نہیں سوچا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے اب تک آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے بارے میں نہیں سوچا۔ وزیراعظم نے دنیا ٹی وی اسلام آباد کے بیورو چیف خاور گھمن سے ون آن ون ملاقات میں کہا کہ موجودہ سال ابھی شروع ہوا ہے اور نومبر مزید پڑھیں