ایران میں مسافر طیارے کی سڑک پر ہنگامی لینڈنگ، 5 افراد زخمی

تہران: ایران میں طیارے کو فنی خرابی کے باعث اصفہان شہر کی ایک سڑک پر اتارنا پڑگیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ایران کی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق مشہد سے اڑان بھرنے والے نجی کمپنی کے طیارے کو فنی خرابی کے باعث اصفہان کی ایک سڑک پرایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔ ایمرجنسی لینڈنگ مزید پڑھیں

چین کی سنکیانگ سے متعلق امریکہ کے من گھڑت جھوٹ پر تنقید

بیجنگ:  چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بِین نے  میڈیا بریفنگ میں کہا  ہے کہ سنکیانگ سے متعلق امریکہ کے من گھڑت جھوٹ سے دنیا کے سامنے انسانی حقوق کے تحفظ کے حوالے سے امریکی منافقت مزید عیاں ہو گی۔ اطلاعات کے مطابق کچھ امریکی سیاست دانوں نے ٹیسلا کو سنکیانگ میں اسٹور  کھولنے مزید پڑھیں

تحریک انصا� نےبلاول زرداری کے لانگ مارچ کو ڈھونگ قرار دیدیا

کراچی:تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی خرم شیرزمان نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کے لانگ مارچ کو ڈھونگ قرار دیتے ہوئے کہا کہ بلاول زرداری لانگ مارچ کس بنیاد پر کررہے ہیں؟بلاول صوبائی مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانا چاہتے ہیں اسی لیے لانگ مارچ کا ڈرامہ کررہے ہیں۔ پارٹی سیکریٹریٹ مزید پڑھیں

ای� آئی اے کی کارروائی،کرپشن کیس میں مطلوب3ا�سران گر�تار

اسلام آباد:وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)اسلام آباد کی اینٹی کرپشن سرکل ٹیم کی کارروائی،کرپشن کے مقدمے میں مطلوب پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے 3  اہم عہدوں پر فائز افسران کو گرفتار کر لیا گیا، تفصیلات کے مطابق ملزمان نے باہمی ساز باز کے ذریعے قومی خزانے کو 7 ملین روپے کا نقصان پہنچایا، گرفتار کئے مزید پڑھیں

جیلوں میں کیمروں کی خرابی کے خلا� توج� دلائو نوٹس پنجاب اسمبلی میں جمع 

لاہور: جیلوں میں کیمروں کی خرابی کے خلاف توجہ دلائو نوٹس پنجاب اسمبلی میں جمع کروادیا گیا ۔مسلم لیگ (ن) کی رکن صوبائی اسمبلی رابعہ فاروقی کی جانب سے جمع کروائے گئے۔ توجہ دلائو نوٹس کے متن میں کہاگیا ہے کہ کیمروں کی خرابی کی وجہ سے جہاں ایک جانب رشوت خور ملازمین کی مانیٹرنگ مزید پڑھیں

کشمیری اقوام متحد� کے وعدے کی تکمیل کے منتظر �یں، ش�بازشری� 

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف  نے کہا ہے کہ  73 سال گزر گئے لیکن افسوس اقوام متحدہ کا کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینے کا وعدہ اب تک پورا نہیں ہوا ۔ کشمیری 7 دہائیاںسے اقوام متحدہ کے وعدے کی تکمیل کے منتظر ہیں اور جام شہادت نوش کررہے مزید پڑھیں

کراچی کی مدینہ مسجد پر تنازع: مسئلہ قانون و شریعت کا ہے یا جذبات کا؟

کراچی —  کراچی کے علاقے طارق روڈ پر واقع مدینہ مسجد کو گرانے کے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے بعد شہر میں سرکاری اراضی پر غیر قانونی تعمیرات کا مسئلہ ایک بار پھر زیرِ بحث ہے۔ لیکن اس بار یہ مسئلہ بھی بحث میں شامل ہو گیا ہے کہ ایسی مسجد کی شرعی مزید پڑھیں

راول جھیل کے کنارے واقع نیول سیلنگ کلب گرانے اور سابق چیف کے خلاف کارروائی کا حکم

ویب ڈیسک —  اسلام آباد ہائی کورٹ نے راول جھیل کے کنارے واقع نیول سیلنگ کلب کی تعمیر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسے تین ہفتوں میں گرانے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے حکام سے عمل درآمد رپورٹ بھی جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر مزید پڑھیں

رانا شمیم بیان حلفی کیس: سابق چیف جج اور صحافیوں کے خلاف فردِ جرم کی کارروائی مؤخر

اسلام آباد —  اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہینِ عدالت کیس میں گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم، جنگ اخبار کے ایڈیٹر ان چیف میر شکیل الرحمان، انصار عباسی اور عامر غوری پر فردِ جرم کی کارروائی 20 جنوری تک مؤخر کر دی ہے۔ جمعے کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مزید پڑھیں

کابل: طالبان نے خواتین کے کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی لگادی

طالبان نے کابل میں خواتین کے کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی لگادی۔ افغان خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کابل میں کئی اسپورٹس کلب کے مالکان کا کہنا ہے کہ خواتین کے کھیلوں کی سرگرمیوں پر پابندی لگادی گئی ہے تاہم انہیں چند ایسے کھیلوں کی سرگرمیوں کی اجازت ہے جس مزید پڑھیں