فرانس خواتین کیلئے سب سے خطرناک ملک قرار دیدیا گیا‘جہاں سب سے زیادہ خواتین کو گھریلو تشدد کا سامنا کرنا پڑتا ہے، رواں برس کے آغاز پر تین خواتین کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی حکومت نے خواتین کو گھریلو تشدد سے نجات دلانے اور خواتین پر گھریلو تشدد مزید پڑھیں
زمرہ:
پشاور‘ گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی کیلئے سی این جی اسٹیشنز 20 جنوری تک بند
پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے گھریلو صارفین کو گیس کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے کیلئے 20 جنوری تک سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کر دی۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دفعہ 144نافذ کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سی این جی اسٹیشنز کو گیس مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کا ظلم و ستم جاری ‘ مزید 3 بے قصور نہتے جوان شہید
مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے مزید 3 نہتے بے قصور نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی جاری ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران جمعہ کو ضلع بڈگام میں مزید تین کشمیری نوجوان شہید کر دیے ہیں۔سرحد پار مزید پڑھیں
حکومت کے 3 سال معاشی کامیابی کی کہانی ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کے 3 سال معاشی کامیابی کی کہانی ہیں، حکومتی پالیسیوں کی عالمی سطح پر مبصرین نے بھی تعریف کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت میکرو اکنامک ایڈوائزری گروپ کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزراء شوکت فیاض ترین، حماد مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں سلو اوور ریٹ پر نیا قانون لاگو ہوگیا
دبئی: ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں سلو اوور ریٹ پر نیا قانون لاگو ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سلو اوور ریٹ والی ٹیم کو میچ کے دوران ہی سزا کا سامنا کرنا ہوگا، دونوں اننگز میں آخری اوور کی پہلی گیند مقررہ وقت کے اندر پھینکنا ضروری ہوگا۔ مقررہ وقت تک اوورز مکمل نہ ہونے پر مزید پڑھیں
طالبان کا اقوام متحدہ کی جانب سے ڈیڑھ ارب ڈالر امداد کا خیرمقدم
ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان کی حکومت نے اقوام متحدہ کی جانب سے افغانستان میں جاری انسانی بحران کے مقابلے کے لیے ڈیڑھ ارب ڈالر اکھٹے کرنے کا خیرمقدم کیا ہے۔ طالبان حکومت کے ترجمان بلال کریمی نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بین الاقوامی کمیونیٹی کو امداد مزید پڑھیں
قازقستان شدید بد امنی کا شکار،تمام قوتوں کو چوکنا رہنے کا حکم
گزشتہ تین دنوں سے شدید بدامنی کے شکار جمہوریہ قازقستان میں آج صبح پولیس اور حکومت مخالف مظاہرین کے مابین ہلاکت خیز تصادم ہوا۔ یہ جھڑپیں ملک کے سب سے بڑے شہر الماتی میں ہوئیں۔ قبل ازیں ملکی صدر توکائیف نے اس امر کی تصدیق بھی کر دی تھی کہ مظاہرین نے الماتی کے ہوائی اڈے مزید پڑھیں
ترکی: چاوش اولو۔ بائرام اوف ملاقات، قزاقستان کے حالات پر بات چیت
ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بائرام اوف کے ملاقات میں قزاقستان کے حالات پر بات چیت کی۔ ترکی وزارت خارجہ کےجاری کردہ تحریری بیان کے مطابق میولود چاوش اولو نے جیہون بائرام اوف کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ مذاکرات میں دونوں وزرائے خارجہ نے قزاقستان کی مزید پڑھیں
ترکی نے یورپی یونین کےممالک کو 18 ارب 966 ملین ڈالر مالیت کی کاریں برآمد کیں
آٹو موبائل انڈسٹری، جو کہ ترکی کی معیشت کا لوکوموٹیو سیکٹر ہے، نے یورپی یونین کےممالک کو 18 ارب 966 ملین 187 ہزار ڈالر کی کاریں فروخت کی ہیں ۔ اولو داع آٹوموبائل انڈسٹری ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن اور ترکی کے برآمد کنندگان کی اسمبلی کے ریکارڈ سے مرتب کردہ معلومات کے مطابق، اس شعبے نے، مزید پڑھیں
اٹلی سے بھارت کے لئے پرواز کے 125 مسافر کورونا کے مریض
اٹلی سے بھارت کے لئے عازمِ سفر طیارے کے 179 مسافروں میں سے 125 کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت نکلا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی خبر کے مطابق ویرونا سے پرواز لینے والا مذکورہ طیارہ کل بعد دوپہر امرتسر اُترا۔ طیارے سے اترنے والے 179 مسافروں میں سے بچے خارج 160 مسافروں کے کورونا ٹیسٹ کئے مزید پڑھیں