”فارن فنڈنگ کیس میں اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ بارش کا پہلا قطرہ ہے “

لاہور:مسلم لیگ ن کے رہنما  حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس میں اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ بارش کا پہلا قطرہ ہے، تہلکہ خیز رپورٹ میں تصدیق ہو گئی کہ پی ٹی آئی  نے غیر ملکی شہریوں اور کمپنیوں سے فنڈز حاصل کیے۔ رہنما ن لیگ کا کہنا تھا کہ  پی مزید پڑھیں

سرد موسم اور شدید بارش  کے باجود دھرنے میں لوگوں کی شرکت کا سلسلہ جاری

کراچی:شدید سرد موسم ہونے کے باوجودکالے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کے دھرنے کے ماحول میں جوش و خروش اورہر گزرتے دن کے ساتھ دھرنے کے شرکاء کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ صبح سے بارش کے باوجود شہر بھر سے مختلف اسکولوں کے ہزاروں طلبہ نے اپنے اساتذہ کے ہمراہ اورنیشنل لیبر مزید پڑھیں

لاہور: ڈومیسٹک کرکٹ کے فروغ کے لئے شہر پانچ زونوں میں تقسیم

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شہر لاہور میں ڈومیسٹک کرکٹ کو فروغ دینے کے لئے لاہور کو پانچ زونوں میں تقسیم کردیا ہے۔ اس سے قبل ڈومیسٹک کرکٹ کے حوالے سے لاہور سائوتھ، ایسٹ اور ویسٹ زون میں تقسیم تھا جبکہ شہر کو پانچ زونوں میں تقسیم کرنے کے بعد پی سی مزید پڑھیں

انوشکا شرما کرکٹ کے میدان میں وکٹیں لیتے ہوئے نظر آئیں گی

ویب ڈیسک —  بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما تین برس بعد دوبارہ فلم میں نظر آنے کے لیے تیار ہیں۔ اس بار ان کا کردار بھی خاصا مختلف ہے اور وہ فلم میں کرکٹ کے میدان میں وکٹیں لیتے ہوئے نظر آئیں گی۔ ویسے تو انوشکا شرما کے شوہر وراٹ کوہلی بھارتی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں

قازقستان میں احتجاج، حکومت کی مدد کے لیے روس اور دیگر ممالک کے فوجی دستوں کی آمد

ویب ڈیسک —  قازقستان میں حکومت مخالف احتجاج میں شدت آنے اور فسادات کے بعد مقامی انتظامیہ کی مدد کے لیے روس سمیت دیگر ممالک کے فوجی دستے بھی متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملک کے اہم ترین شہر الماتی میں فسادات میں ملوث کئی درجن افراد ہلاک ہو مزید پڑھیں

اپوزیشن رہنماؤں کے خلاف کیسز کا دباؤ، ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کے استعفے کی وجہ سامنے آگئی

ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کے استعفے کی وجہ سامنے آگئی۔ ڈان نیوز کے پروگرام ’لائیو ود عادل شاہزیب‘ میں اینکر نے بتایا کہ اپوزیشن رہنماؤں کے خلاف کیسز بنانے کے لیے جس شخصیت (ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر) کو لایا گیا تھا انہوں نے بھی کہا کہ یہ کیسز نہیں بنتے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

کیپٹل ہل حملے کو ایک سال مکمل، بیشتر امریکی سمجھتے ہیں جمہوریت خطرے میں ہے

ویب ڈیسک —  امریکہ میں جمہوریت کی علامت سمجھی جانے والی عمارت کیپٹل ہل پر گزشتہ برس چھ جنوری کو ہونے والے حملے کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔ اس واقعے کے بعد یہ تصور کیا جا سکتا تھا کہ امریکہ میں سیاسی معاملات معمول پر آئیں گے۔ کیا یہ تصور بھی کیا جا مزید پڑھیں

امریکی دارالحکومت کی پولیس فورس کو مزید مضبوط بنایا جائے گا: واشنگٹن پولیس چیف

ویب ڈیسک —  "مجھے لگا اس داخلی دروازے کی حفاظت کرتے ہوئے میری جان چلی جائے گی۔” یہ الفاظ تھے کیپٹل پولیس سارجنٹ اقیلینوگونیل کے جنہوں نے تین دیگر پولیس افسروں کے ہمراہ گزشتہ سال جولائی میں چھ جنوری کے کیپٹل ہل حملے کی چھان بین کرنے والے کانگریس کے ایک پینل کے سامنے اپنا مزید پڑھیں

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا نیٹو کے سیکرٹری جنرل  ہینز سٹولٹن برگ سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل  ہینز سٹولٹن برگ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ ملاقات کے دوران، نیٹو وزرائے خارجہ کے اجلاس اور نیٹو-روسی فیڈریشن کونسل کے اجلاس سے  قبل  تبادلہ خیال کیا ہے۔  

تنزانیہ: کشتی اُلٹ گئی، 9 افراد ہلاک 10 لاپتہ

بحیرہ ہند کے ساحل پر واقع مشرقی افریقہ کے ملک تنزانیہ کے کُھلے سمندر میں کشتی کے حادثے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق جزیرہ پیمبا کے کُھلے سمندر میں ایک مسافر بردار کشتی اُلٹ گئی۔ کشتی میں سوار 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، 6 کو بچا لیا گیا ہے اور مزید پڑھیں