سال 2021 میں ترکی کی پھولوں کی برآمدات گذشتہ سال کے مقابلے میں 38 فیصد اضافے کے ساتھ 148 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ آرائشی پودوں اور متعلقہ مصنوعات کی برآمداتی یونین کے سربراہ اسماعیل یلماز نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سال 2020 میں 107 ملین ڈالر مالیت کی برآمدات کی گئیں جو مزید پڑھیں
زمرہ:
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے پاس قیادت موجود، عمران خان ڈس کوالیفائی ہوئے تو پی ٹی آئی کا کیا ہوگا؟
مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ زرداری یا نواز شریف ڈس کوالیفائی ہوئے تو انھیں کوئی فرق نہیں پڑتا، دونوں جماعتوں کو سنبھالنے کیلئے قیادت موجود ہے لیکن عمران خان نااہل ہوئے تو پھر تحریک انصاف کا کیا ہوگا؟ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی بھی تلاشی مزید پڑھیں
روس اور امریکا اپنے جوہری ہتھیار کم کریں‘ چین
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) جوہری تصادم سے بچنے کے لیے عالمی طاقتوں کے مشترکہ وعدے کے بعد چین نے مطالبہ کیا ہے کہ رو س اور امریکا پہلے اپنے جوہری ہتھیار کم کریں۔ بیجنگ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہم صرف دفاعی ضرورت کے مطابق ایٹمی صلاحیت میں اضافہ کررہے ہیں۔ ترجمان مزید پڑھیں
اوپیک نے اومیکرون کے باوجود پیداوار بڑھانے کا اعلان کردیا
ویانا (انٹرنیشنل ڈیسک) تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک اور اس کے اتحادی ممالک نے فروری میں تیل کی یومیہ پیداوار میں 4لاکھ بیرل اضافہ کرنے کا اعلان کردیا۔ 13رکن ممالک پر مشتمل اوپیک اور اس کے اتحادی روس کی قیادت میں 10 ممالک نے دنیا میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے مزید پڑھیں
یمن :شاہ سلمان کی جانب سے 85ٹن خوراک تقسیم
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) شاہ سلمان امدادی مرکز کی جانب سے یمن میں 85ٹن خوراک تقسیم کی گئی،جس سے 4ہزار 800 افراد نے فائدہ اٹھایا۔ خبررساں اداروں کے مطابق امدادی مرکز نے نے مآرب صوبے میں 137 موسم سرما کے تھیلے تقسیم کیے، جس سے 822 افراد مستفید ہوئے۔ مجموعی طور پرامدادی مرکز نے یمن میں مزید پڑھیں
عمان: مسقط میں موسلا دھار بارش سے سیلاب آگیا
مسقط : عمان: میں سیلاب آنے کے بعد گاڑیاں پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں مسقط (انٹرنیشنل ڈیسک) عمان کے مختلف حصوں میں موسلا دھار بارش سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی اور کئی علاقے زیر آب آنے سے شہری پھنس گئے ۔ دارالحکومت مسقط اور دیگر صوبے سیلاب میں گھر گئے اور امدادی کارکن متاثرین کو مزید پڑھیں
پی پی (ن)فنڈنگ کی بھی اسکرونٹی کا منتظر ہوں ،وزیراعظم
اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی طرح پیپلزپارٹی اور ن لیگ فنڈنگ کی بھی اسکروٹنی کے منتظر ہوں، جس کے نتیجے میں قوم کو حقیقی سیاسی فنڈ ریزنگ ، سرمایہ داروں کے مفادات اور احسانات کے بدلے پیسے کی بھتہ خوری کے درمیان فرق دیکھنے کو ملے مزید پڑھیں
ڈکیتوں نے ایک ہی رات میں 5 دکانوں کا صفایا کردیا
لاہور: تھانہ اچھرہ کے سامنے واقعہ پانچ دکانیں نامعلوم چوروں نے لوٹ لیں جبکہ پولیس رات بھر سوئی رہی بتایا گیا ہے کہ چوروں کی واردات کا شکار ہونے والی دکانوں کے مالکان بدھ کی صبح جب دکانیں کھولنے کے لئے آئے تو پانچوں دکانوں کے تالے ٹوٹے ہوئے تھے۔ دکانداروں کے مطابق نامعلوم چوروں مزید پڑھیں
سپریم کورٹ فارن فنڈنگ رپورٹ پر از خود نوٹس لے، مسلم لیگ (ن)
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے الیکشن کمیشن نے اسکروٹنی کمیٹی کی جو رپورٹ شائع کی ہے۔ یہ رپورٹ 228 صفحات پر مشتمل ہے یہ کاپی سرکای طور پر نہیں آئی ۔ انہوں نے کہا اکبر ایس بابر نے جو باتیں کی اسکا ثبوت اس رپورٹ میں موجود مزید پڑھیں
راشد خان پی ایس ایل کیلیے لاہور قلندرز کو دستیاب ہوں گے
لاہور(جسارت نیوز)لاہور قلندرز کے سی سی او منصور رانا نے انکشاف کیا ہے کہ افغانستان کے سپر اسٹار راشد خان پاکستان سپر لیگ کے سیزن 7 کے لیے دستیاب ہوں گے۔ راشد خان گزشتہ2 سیزن سے لاہور قلندرز کا حصہ رہے ہیں اور فرنچائز کے لیے سب سے اہم کھلاڑیوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ مزید پڑھیں