امریکی شکست کی نشانیوں کی نمائش،دنیاکو بتانا ہے ہم نے امریکیوں کو شکست دی،طالبان

طالبان نے کابل پر قبضے اور امریکا کو بدترین شکست دینے کے بعد امریکی شکست کی نشانیوں کو نمائش کے لیے پیش کردیا۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق افغان صوبے غزنی کے گورنر ہاؤس کے احاطے میں امریکی فوج کی سابق چھاؤنی کی دیوار کو نمائش کے لیے پیش کیا مزید پڑھیں

چینی عوام کی فلاح و بہبود کے حوالے سے صدر شی جن پھنگ فکرمند

بیجنگ: چینی عوام کی بہتر زندگی 2021 میں صدر شی جن پھنگ کی تشویش کا اہم ترین موضوع رہا ہے۔ چینی میڈ یا کے مطا بق  چینی حکومت نے پرائمری اور سیکنڈری اسکول کے طلباء پر  پڑنے والے بوجھ  کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے 2021 میں سلسلہ وار پالیسیاں جاری کیں جن کے بہت مزید پڑھیں

خواجہ آصف کیخلاف ہرجانہ کیس، وزیر اعظم عمران خان کو نوٹس جاری 

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن ) کے رہنما خواجہ آصف کے خلاف ہرجانے کے کیس میں وزیر اعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر تے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ منگل کو ہائیکورٹ میں وزیراعظم کے بیان پر جرح کا حق ختم کرنے کے سیشن کورٹ فیصلے کے خلاف خواجہ آصف مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے تاحال تفتیش مکمل نہیں کی، بنکرز کا کردار بھی واضح نہیں کیا

لاہور: بینکنگ جرائم کورٹ نے شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں توسیع کے حکم کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی اے نے تاحال تفتیش مکمل نہیں کی اور بنکرز کا کردار بھی واضح نہیں کیا۔بینکنگ جرائم کورٹ کی جانب سے شہبازشریف اورحمزہ شہباز کی مزید پڑھیں

کالابلدیاتی قانون کے خلاف دھرناسخت سردی کے باوجود چھٹے دن بھی جاری

کراچی: کالا بلدیاتی قانون کے خلاف شدید بارش ٗ سخت سرد موسم اور 6دن گزرنے کے باوجود جماعت اسلامی کے کارکنان دھرنے میں موجود ہیں۔ امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ شدید بارش کے باوجود ہزاروں کارکنان دھرنے میں شریک ہیں اور جدوجہد جاری رکھنے کے لیے تیار ہیں،جماعت اسلامی اپنے لیے مزید پڑھیں

انگلش پریمئر لیگ ، مانچسٹر سٹی ٹیم 53پوائنٹس کے ساتھ سر��رست

لندن (جسارت نیوز)انگلش پریمیئر لیگ میں دفاعی چمپئن مانچسٹر سٹی کی ٹیم کا فتوحات کا سلسلہ برقرار ہے مانچسٹر سٹی کی ٹیم 17میچز میں فتح کے بعد ٹیبل پر 53 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہوگئی ہے ۔ چیلسی اور لیور پول کی ٹیمیں بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔ پریمیئر لیگ مزید پڑھیں

الیکس �یلز پاکستان سپر لیگ کھیلنے کیلیے بے تاب

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)انگلش بیٹر الیکس ہیلز انتہائی مسابقتی پاکستان سپر لیگ کھیلنے کیلیے بے تاب ہیں۔33 سالہ کرکٹر کی خدمات اسلام آباد یونائیٹڈ نے حاصل کرلی ہیں، انھوں نے کہا کہ پی ایس ایل ایک ہائی کوالٹی لیگ ہے، انتہائی باصلاحیت مقامی کرکٹرز، خاص طور پر بولرز اسے انتہائی مسابقتی ٹورنامنٹ بناتے ہیں، اس لیگ میں مزید پڑھیں

مراد علی شا� اور رمیز راجا کی ملاقات ، حیدرآباد میں کرکٹ کی بحالی پر غور

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین پی سی بی رمیز راجا ملاقات کررہے ہیں کراچی (سید وزیر علی قادری) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے وزیراعلیٰ ہائوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں جاوید قریشی ممبر بورڈ آف گورنر بھی شریک تھے۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

ہندو یاتریوں کی خیبرپختونخوا کے ٹیری مندر آمد، ‘اس جنم کی سب سے بڑی خواہش پوری ہوئی’

اسلام آباد —  "جب میں اپنے گھر میں شری پرم ہنس جی مہاراج کے لیے ماتھا ٹیکتی تھی تو مجھے لگتا تھا کہ وہ مجھ سے یہ کہہ رہے ہیں کہ کرن تم میری سمادھی پر کب آؤ گی؟ جس پر میں انہیں چشم تصور میں کہتی تھی کہ وہ تو بہت دور پاکستان میں مزید پڑھیں

‘ویکسین لگوائیں ورنہ پریشانی ہو گی’، فرانسیسی صدر کی شہریوں کو تنبیہ

ویب ڈیسک —  فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں نے کرونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو وارننگ دی ہے کہ وہ جلدازجلد ویکسین لگوا لیں بصورتِ دیگر اںہیں ‘پریشانی کا سامنا’ کرنا پڑے گا۔ صدارتی انتخابات سے چار ماہ قبل میخواں کی جانب سے دیے گئے اس بیان پر حزبِ اختلاف کی جماعتوں کی جانب مزید پڑھیں