انگلش پریمئر لیگ ، مانچسٹر سٹی ٹیم 53پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست

لندن (جسارت نیوز)انگلش پریمیئر لیگ میں دفاعی چمپئن مانچسٹر سٹی کی ٹیم کا فتوحات کا سلسلہ برقرار ہے مانچسٹر سٹی کی ٹیم 17میچز میں فتح کے بعد ٹیبل پر 53 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہوگئی ہے ۔ چیلسی اور لیور پول کی ٹیمیں بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔ پریمیئر لیگ مزید پڑھیں

الیکس ہیلز پاکستان سپر لیگ کھیلنے کیلیے بے تاب

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)انگلش بیٹر الیکس ہیلز انتہائی مسابقتی پاکستان سپر لیگ کھیلنے کیلیے بے تاب ہیں۔33 سالہ کرکٹر کی خدمات اسلام آباد یونائیٹڈ نے حاصل کرلی ہیں، انھوں نے کہا کہ پی ایس ایل ایک ہائی کوالٹی لیگ ہے، انتہائی باصلاحیت مقامی کرکٹرز، خاص طور پر بولرز اسے انتہائی مسابقتی ٹورنامنٹ بناتے ہیں، اس لیگ میں مزید پڑھیں

مراد علی شاہ اور رمیز راجا کی ملاقات ، حیدرآباد میں کرکٹ کی بحالی پر غور

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین پی سی بی رمیز راجا ملاقات کررہے ہیں کراچی (سید وزیر علی قادری) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے وزیراعلیٰ ہائوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں جاوید قریشی ممبر بورڈ آف گورنر بھی شریک تھے۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

امریکہ میں نئی اور پرانی گاڑیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کیوں کر رہی ہیں؟

واشنگٹن ڈی سی —  گاڑیوں کی تیزی سے بڑھتی ہوئی قیمتیں مہنگائی سے دوچار پاکستان اور دوسرے ترقی پذیر ممالک کے لیے ہی ایک مسئلہ نہیں ہے بلکہ دنیا کے امیر ترین ملک اور بڑی آٹو مارکیٹ امریکہ میں بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ ہوا ہے۔ امریکہ میں ذاتی استعمال کی گاڑی کو مزید پڑھیں

اشرف غنی کے قتل کا کوئی منصوبہ نہیں تھا: طالبان لیڈر ملا برادر

ویب ڈیسک —  طالبان کے نائب وزیر اعظم، ملا عبدالغنی برادر نے سابق افغان صدر اشرف غنی کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ وہ افغانستان سے اس لیے فرار ہوئے کہ انہیں خوف تھا کہ طالبان انہیں قتل کر دیں گے ۔ سرکاری ٹیلی ویژن چینل، ‘ریڈیو ٹیلی ویژن آف افغانستان (آر مزید پڑھیں

بلوچستان میں برفباری اور شدید بارشیں، سیلابی ریلوں سے نقصانات

 کوئٹہ: بلوچستان میں برفباری اور شدید بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں سے مکانات کو شدید نقصان پہنچا ہے جس سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 2 روز سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور یہ سلسلہ جمعے تک جاری رہنے کا امکان ہے جب کہ بارشوں کے بعد مزید پڑھیں

وزیراعظم کے 47 غیرملکی دوروں پر کتنے کروڑ خرچ ہوئے، تفصیلات سامنے آگئیں

 اسلام آباد: اپوزیشن کے مطالبے پر وزیر اعظم عمران خان کے 3 سالوں کے دوران غیر ملکی دوروں کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ ایوان بالا میں پیش کردی گئی۔ سینیٹ میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سال 2018 میں 3 غیر ملکی دورے کیے، ان غیر ملکی دوروں پر 4 کروڑ 56 لاکھ مزید پڑھیں

بلوچستان میں شدید بارشیں، فوج کی امدادی کارروائیاں جاری، آئی ایس پی آر

 کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں شدید بارشیں ہوئیں جس میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں شدید بارشیں کے نیتجے میں نشیبی علاقوں میں سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی، کھڑے پانی سے مقامی آبادی اور سیاحوں کو شدید مزید پڑھیں

امریکہ میں نئی اور پرانی گاڑیوں کی قیمتیں کیوں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں؟

واشنگٹن ڈی سی —  گاڑیوں کی تیزی سے بڑھتی ہوئی قیمتیں مہنگائی سے دوچار پاکستان اور دوسرے ترقی پذیر ممالک کےلیے ہی ایک مسئلہ نہیں ہے بلکہ دنیا کے امیر ترین ملک اور بڑی آٹو مارکیٹ امریکہ میں بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ ہوا ہے۔ امریکہ میں ذاتی استعمال کی گاڑی کو زندگی مزید پڑھیں

سال 2030 تک چینی معیشت امریکہ سے آگے نکل سکتی ہے۔ ماہرین

ویب ڈیسک —  تجزیہ کار پیش گوئی کر رہے ہیں کہ چین آنے والے عشروں میں اپنی معیشت کو امریکی معیشت سے آگے لے جانے کے لئے ماضی کی طرح برآمدات پر انحصار کے بجائے ملکی سرمایہ کاری، اعلیٰ ٹیکنالوجی کی تیاری اور اندرونِ ملک کھپت پر انحصار میں اضافہ کرے گا۔ برطانیہ میں ‘سنٹر مزید پڑھیں