اسلام آباد(آن لائن+صباح نیوز)وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ 15ملین لوگوں کا ڈیٹا نادرا کی مدد سے مل چکا ہے ،رواں ماہ سب کو ٹیکس کے نوٹس بھیجے جائیں گے ،اعتراض کرنے والے تھرڈ پارٹی سے رابطہ کریں،ہم کسی کو ڈنڈا نہیں ماریں گے ،قانون کے دائرہ میں رہ کر ٹیکس وصول کریں مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکی ریاست کولوراڈو میں جنگلات کی آگ، سیکڑوں مکانات تباہ
امریکی ریاست کولوراڈو کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ ڈینور اور ریاست کے نواحی علاقوں میں جنگلات میں لگنے والی آگ کے باعث تین افراد لاپتا جب کہ ایک ہزار کے لگ بھگ مکانات تباہ ہو گئے ہیں۔ بولڈر کاؤنٹی کے شیرف جو پیلے نے ہفتے کو بتایا کہ آگ لگنے کی وجوہات کا مزید پڑھیں
بیشتر امریکیوں کی نظر میں جمہوریت خطرے میں ہے
ویب ڈیسک — بالغ امریکیوں کی رائے پر مبنی ایک سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اکثریت یہ سمجھتی ہے کہ ملک کے اندرجمہوریت اور قانون کی حکمرانی کو خطرات لاحق ہیں۔ سی بی ایس نیوز کی طرف سے کرائے گئے سروے کے نتائج اتوار کو جاری کیے گئے جن میں 66 فیصد افراد مزید پڑھیں
مالی کی سیاسی جماعتوں نے بحالی جمہوریت کا منصوبہ مسترد کر دیا
مالی کی بڑی سیاسی جماعتوں کے اتحاد نے ملکی فوج کا وہ منصوبہ مسترد کر دیا ہے، جس کے مطابق ملک میں پانچ سال کے اندر اندر جمہوریت بحال کر دی جائے گی۔ ان دس سیاسی جماعتوں کے مطابق، فوج کی طرف سے پانچ سال میں جمہوریت کی بحالی کا منصوبہ اپنی طوالت کے باعث نامناسب مزید پڑھیں
امریکہ، آسمان سے مچھلیوں کی بارش
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ٹیکسار کانا میں آسمان سے مچھلیوں کی بارش ہوئی۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ انہیں بجلی کی گرج چمک سنائی دی اور بعد ازاں موسلا دھار بارش پڑی۔ اس واقع کے بعد زمین پر پڑی مچھلیوں کے مناظر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر وائرل ہو گئے۔ تخمینہ کے مزید پڑھیں
ترکی نے2021ءمیں اپنی برآمدات کےتمام سابقہ ریکارڈ توڑدیے،2022ءمیں برآمداتی ہدف250بلین ڈالر:صدرایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ 2021 میں برآمدات کے اعداد و شمار ریکارڈ سطح پر ہپہنچ گئی ہیں۔ صدر ایردوان نے استنبول میں منعقدہ پریس کانفرنس میں 2021 کے لیے غیر ملکی تجارت کے اعداد و شمار پیش کیے ہیں۔ صدر ایردوان نے کہا ہے کہ "ترکی بحرانوں پر قابو پانے والا ہی مزید پڑھیں
ایرانی ہیکروں نے اسرائیلی میڈیا پر قاسم سلیمانی کی تصویر لگادی
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کی القدس فورس کے مقتول کمانڈر قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کے موقع پر ایرانی ہیکروں کے گروپ نے اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا۔ اس کے علاوہ اسرائیلی اخبار معاریف کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر قاسم سلیمانی اور عراقی ملیشیا حشد الشعبی کے نائب مزید پڑھیں
امریکا نے 20 برس میں جنگوں پر 140 کھرب ڈالر خرچ کیے
واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی فوج نے افغانستان اور مشرق وسطیٰ میں دو دہائیوں پر محیط جنگ کے دوران 140 کھرب ڈالر خرچ کیے ،جس نے اسلحہ سازوں اور ٹھیکیداروں کو مالا مال کردیا۔ وال اسٹریٹ جرنل میں شائع کی گئی رپورٹ کے مطابق 11 ستمبر 2001 ء سے پینٹاگون کے اخراجات 140 کھرب ڈالر تک بڑھ مزید پڑھیں
سوڈانی مظاہرین کی بڑی فتح ، وزیر اعظم مستعفی
خرطوم: سوڈانی وزیر اعظم عبداللہ حمدوک استعفے کا اعلان کررہے ہیں خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان کے وزیر اعظم عبداللہ حمدوک نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا۔ فوجی بغاوت کے بعد انہیں اس عہدے پر دوبارہ بحال کیا گیا تھا، تاہم 2 ماہ سے بھی کم عرصے میں انہوں نے اس فیصلے کا اعلان مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں بارش اور سیلاب سے وسیع رقبہ زیرآب‘ ایک شخص ہلاک
جکارتا : انڈونیشیاکے جزیرے سماٹرا میں سیلاب سے وسیع رقبہ زیر آب ہے جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں شدید بارش کے بعد سیلاب نے آبادی کا رخ کرلیا،جس کے باعث کئی علاقے زیر آب آگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق سیلاب اور قدرتی آفات کی زد میں آکر کئی شہری زخمی ہوئے،جب کہ مزید پڑھیں