اسلام آباد : مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیاسی یتیموں کی پناہ گائیں قومی جماعتیں نہیں کہلاتی ۔ قومی جماعتیں آر ٹی ایس بٹھا کر اقتدار میں نہیں آتیں ۔ طرح طرح کے پیوند لگا کر ’’قومی جماعت‘‘ نہیں بنائی جاتیں۔ وزیراطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل مزید پڑھیں
زمرہ:
خشک سردی پڑنے کے باعث موسمی بیماریوں میں اضافہ
فیصل آباد: خشک سردی پڑنے کے باعث موسمی بیماریوں میں ہوشربا اضافہ، موسمی بیماریوں، نزلہ، زکام، بخار کے مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ، سرکاری وپرائیویٹ اسپتالوں کے ساتھ ساتھ ڈاکٹرز کے کلینک مریضوں سے بھر گئے، موسمی بیماریاں پڑنے سے ڈاکٹروں کی چاندی ہو گئی۔ تفصیل کے مطابق سردی کا سیزن شروع ہونے مزید پڑھیں
جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا
اسلام آباد: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، جمادی الثانی5جنوری کو ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں محکمہ موسمیات کے افسران سمیت دیگر علمائے کرام نے شرکت مزید پڑھیں
بیجنگ سرمائی اولمپک ویلج کا پولی کلینک سرمائی اولمپکس کے لیے تیار ہے، چینی میڈیا
FILE PHOTO: A man walks past a board with logos of 2022 Winter Olympic Games, at a souvenir shop under renovation in Beijing, China January 29, 2021. Picture taken January 29, 2021. REUTERS/Tingshu Wang/File Photo بیجنگ : سرمائی اولمپک ویلج سرمائی اولمپکس کے مقامات کا ایک اہم حصہ ہے گو کہ یہاں کوئی مقابلہ منعقد مزید پڑھیں
جو جمہوریت کا نام جو لے اسے فائرنگ سکواڈ کے سامنے لاؤ: حسن نثار
تجزیہ کار حسن نثار کو ایک مرتبہ پھر ان کے ‘جمہوریت دشمن’ خیالات کا اظہار ٹیلی وژن پر کرنے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ انہوں نے سماء ٹی وی پر پارس جہانزیب کے پروگرام میں کہا تھا کہ پاکستان کو 15 سال کے لئے فسطائیت کی ضرورت ہے اور جو جمہوریت مزید پڑھیں
پنجاب کے بلدیاتی الیکشن سے پہلے پی ٹی آئی کو بڑی کامیابی مل گئی
مسلم لیگ (ق) نے پنجاب کے بلدیاتی الیکشن تحریک انصاف کے ساتھ مل کر لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اتفاق لیگی رہنمائوں کی وزیراعلیٰ کیساتھ ملاقات میں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی اپنے صاحبزادے چودھری مونس الٰہی کے ہمراہ وزیراعلیٰ آفس پہنچے اور ملک کی سیاسی صورتحال، مزید پڑھیں
سال نو میں مسلمانوں کے لیے دس عہد: شفقنا گوشہ اسلام
نئے قمری سال کا آغاز ہوچکا ہے اور اس سال کی خوشی منانا اور دعوتوں میں ڈوب جانا بہت آسان عمل ہے۔ تاہم ان دعوتوں اور خوشیوں کے ساتھ ساتھ یہ بھی بہت لازم ہے کہ ہم پیچھے مڑ کر دیکھیں اور خود احتسابی کے عمل سے گزریں کہ آنے والے سال میں ہمارے لیے مزید پڑھیں
سال نو کے پہلے ویک اینڈ پر 4ہزار پروازیں منسوخ,فضائی مسافرپریشان
کرسمس اور نئے سال کی چھٹیوں کے فورا بعد شروع ہونے والے رواں ہفتے کے آغاز پر ہوائی سفر کرنے والوں کو دنیا بھر میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے، اومی کرون اور موسم کی خرابی کی وجہ سےگزشتہ روز 4ہزار پروازیں منسوخ ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق منسوخ پروازوں میں آدھے سے زائد امریکا کی پروازیں مزید پڑھیں
نئے پاکستان میں وزیر اعظم کی سابقہ اہلیہ بھی محفوظ نہیں ،ریحام کی گاڑی پر فائرنگ
وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے گاڑی پر فائرنگ اور اسنیچنگ پر اپنے ٹوئٹ میں عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سوال کیا کہ “کیا یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان؟بزدلوں، لالچیوں اور ٹھگیوں کی ریاست میں خوش آمدید۔” وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور پاکستانی نژاد مزید پڑھیں
“لاپتہ افراد سے متعلق بل ،”معلوم نہیں سینیٹ جاتے جاتے راستے میں کہاں گم ہوگیا
وزارت انسانی حقوق کو لاپتا افراد کے حوالے اپنے ہی تیار کردہ بل کی تلاش ہے، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ بل قومی اسمبلی سے منظور ہوگیا تھا، معلوم نہیں سینیٹ جاتے جاتے راستے میں کہاں گم ہوگیا۔ شیریں مزاری نے بتایا کہ ’ہم نے بل تیار کرلیا تھا مزید پڑھیں