گوادر (رپورٹ: حنیف حسین) بلوچستان کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر نگرانی پاکستان کرکٹ بورڈکے زیر انتظام بلوچستان انٹر کلب چمپئن شپ 20 اکتوبر 2021 کو 13 ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن میں شروع ہوا اور یکم جنوری 2022 کواختتام ہوا۔ ٹورنامنٹ کے فوکل پرسن اور آرگنائزر بورڈ کے ممبر منور خان ترین تھے۔ ٹورنامنٹ کے پہلے مزید پڑھیں
زمرہ:
اٹھارہ سال گرین کِٹ زیب تن کرنے پر فخر ہے ، محمد حفیظ کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستانی کرکٹرمحمد حفیظ نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے اورٹی 20 کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے اورٹی 20 سے بھی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔محمد حفیظ نے 2018 میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لی تھی۔ اٹھارہ سال کے مزید پڑھیں
دوست بنانے اور شادی کرنے کی شرح کالج ڈگری ہولڈر امریکیوں میں زیادہ ہے، سروے
ویب ڈیسک — امریکہ میں عموماً کالج کی ڈگری اس لیے حاصل کی جاتی ہے تاکہ پرکشش ملازمتوں کے مواقع میسر آسکیں۔ اس کے ساتھ ساتھ اعلیٰ تعلیم گھریلو ماحول اور سماجی تعلقات کو بہتر بنانے میں بھی کردار ادا کرتی ہے۔ لیکن ایک حالیہ مطالعاتی جائزے سے پتہ چلا ہے کہ کالج کی ڈگری مزید پڑھیں
گزرے سال کے خوف اور اداسی کی جگہ نئے سال سے امیدیں وابستہ
ویب ڈیسک — اچھا ہوا کہ 2021 سے چھٹکارا ملا اور اب یہ خواہش ہے کہ 2022 کا نیا سال نئی امیدیں اور امنگیں لے کر آئے۔ یہ ہے وہ احساس جو دنیا بھر کے ان لوگوں میں پایا گیا جو نئے سال کو خوش آمدید کہہ رہے ہیں۔ عالمی وبا کے دوران دوسرے سال مزید پڑھیں
افغانستان کی فوج میں تعینات خواتین اہلکاروں پر اب کیا گزر رہی ہے؟
ویب ڈیسک — ‘مجھے لگتا ہے کہ میں جیل میں ہوں۔ مجھے گھر میں ہی رہنا پڑتا ہے اور میں باہر نہیں جا سکتی۔ میں بہت خوف زدہ ہوں۔ مجھے خوف ہے کہ طالبان مجھے ڈھونڈ نکالیں گے اور مار دیں گے’۔ یہ کہنا ہے کہ افغان صوبے ہرات میں قائم افغان نیشنل آرمی کے مزید پڑھیں
سال نو کی آمد پر دنیا بھر میں جشن
مزید لوڈ کریں
بھارت میں مسلم خواتین کی ‘آن لائن نیلامی’ کا ایک اور واقعہ، مقدمہ درج
نئی دہلی — بھارت میں حزبِ اختلاف کے رہنماؤں اور سماجی حلقوں نے مسلم خواتین کی تصاویر بغیر اجازت انٹرنیٹ پر ڈالنے اور اُن کی مبینہ طور پر ‘آن لائن نیلامی’ مہم شروع کرنے کی مذمت کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق میڈیا ادارے ’دی وائر‘ سے وابستہ صحافی عصمت آرا نے، جن کی تصویر ’بلی مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کے بلے باز راس ٹیلر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
ویب ڈیسک — نیوزی لینڈ کے اسٹار کرکٹر راس ٹیلر نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیلر 17 برس تک کیویز ٹیم کی نمائندگی کرتے رہے ہیں۔ ٹیلر نے جمعرات کو ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ موسمِ گرما میں بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچز، آسٹریلیا اور مزید پڑھیں
پہلے ہی اوور میں تین وکٹیں، پاکستانی بالر محمد حسنین کے بگ بیش لیگ میں چرچے
ویب ڈیسک — پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بالر محمد حسنین نے آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں اپنے پہلے ہی میچ کے پہلے اوور میں تین وکٹیں لے کر ہلچل مچا دی۔ اتوار کو سڈنی تھنڈرز کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد حسنین نے اپنے پہلے اوور کی دوسری اور تیسری گیندوں پر وکٹیں حاصل مزید پڑھیں
معاشرتی مسائل سے آگاہی تک؛ 2021 کے ٹاپ 10 پاکستانی ڈرامے
کراچی — گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری بھی تیزی سے پروان چڑھ رہی ہے۔ ڈراموں میں سماجی مسائل سے لے کر معاشرے کے مختلف پہلوؤں کی عکاسی کی جا رہی ہے۔ ایک زمانہ تھا جب پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے ڈرامے پہلے ٹی وی اور پھر دنیا بھر میں مزید پڑھیں