کیپ ٹاﺅن: جنوبی افریقہ میں خوفناک آگ نے پارلیمنٹ کی عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جب کہ فائر بریگیڈ کا عملہ تاحال آگ پر قابو پانے میں ناکام رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ کی چھت پر آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے عمارت مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکا میں سال نو کی پارٹی میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
نریندر مودی کا دورہ ریاست تری پورہ، بنگلہ دیش کیساتھ سرحد پر سکیورٹی سخت
نئی دہلی : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ریاست تری پورہ کے دورے سے قبل بنگلہ دیش کیساتھ سکیورٹی سخت کردی گئی۔نریندر مودی 4 جنوری کو ریاست تری پورہ کا دورہ کریں گے، بھارتی میڈیا کے مطابق دورے سے قبل بنگلہ دیش کی سرحد کیساتھ پٹرولنگ بڑھا دی گئی ہے جبکہ بی ایس ایف اہلکاروں مزید پڑھیں
ایرانی چینل اسرائیلی میڈیا سے لیا گیا مواد نشر کرتے ہیں،صیہونی اخبار
تہران:ایرانی میڈیا پروپیگنڈا مہم کے مقصد سے اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے پیچھے چلتا رہا ہے۔ یہ بات اسرائیلی اخبار میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں کہی گئی ۔سال 2021 کے اختتام پر اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے ایک مضمون میں انکشاف کیا گیا کہ ایرانی میڈیا متعدد مواقع پر ثابت کر چکا ہے کہ مزید پڑھیں
کینسر دنیا میں اموات کی دوسری بڑی وجہ بن گیا
واشنگٹن:دنیا بھر میں 2019 میں کینسر سے ہونے والی اموات کی تعداد ایک کروڑ جبکہ نئے کیسز 2 کروڑ 30 لاکھ ریکارڈ ہوئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ میٹرکس اینڈ ایوولوشن (آئی ایچ ایم ای)اور یونیورسٹی آف واشنگٹن اسکول آف میڈیسین مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا ہدف کنگال کرنا ہے ،حکومت نے مسائل بڑھا دیے ،سراج الحق
گجرات: امیر جماعت اسلامی سراج الحق اجتماع ارکان سے خطاب کررہے ہیں لاہور( نمائندہ جسارت )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت نالائقی، نااہلی کے بحر بے کراں کی مسافر ہے جس کی کوئی حد نہیں۔منی بجٹ کے ذریعے معاشی ناکامیوں کا بوجھ غریب عوام پر لاد دیا مزید پڑھیں
حکومت کی ناقص کارکردگی پر اداکاروں نے بھی ردعمل دینا شروع کردیا
حکومت کی ناقص کارکردگی اور دن بدن بڑھتی مہنگائی پر اداکاروں نے بھی ردعمل دینا شروع کردیا ہے۔عام عوام اور سیاسی جماعتیں پہلے ہی تحریک انصاف کی حکومت کی ناقد ہیں .یاد رہے کہ عمران خان کی حکومت سے قبل نوجوانوں اور خصوصا شوبز سے متعلق طبقے نے زور و شور سے عمران خان کو مزید پڑھیں
عدالتی حکم کے باوجود قیدی پیش نہیں کرنا تو سپریم کورٹ کو تالا لگادیں؟چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ حراستی مرکز سے قیدی کو پیش نہ کیا تو وزیراعظم کو طلب کرلیں گے۔ سپریم کورٹ میں ملزم عارف گل کو حبس بےجا میں رکھنے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے پوچھا کہ کیا عارف گل کو لیکر آئے ہیں؟۔ ایڈیشنل اٹارنی مزید پڑھیں
حمید الیون نے قائداعظم کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا
کوئٹہ (جسارت نیوز)فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ سوئی رائفلز کی جانب سے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلیے سوئی کرکٹ گرائونڈ میں ایک شاندار ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا ۔20 دسمبر سے یکم جنوری تک جاری قائداعظم کرکٹ ٹورنامنٹ میں ڈسٹرکٹ ڈیرہ بگٹی کے دس بہترین ٹیموں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ مزید پڑھیں
اتفاق کرکٹ گرائونڈ میں کارپوریٹ چیلنج کپ کا آغاز
لاہور(جسارت نیوز)اتفاق کرکٹ گرائونڈ ماڈل ٹائون میں کارپوریٹ چیلنج کپ کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز ہوگیا۔ اس موقع پر چیف آرگنائزر فہیم مختار بٹ نے کہا کہ سال 2022 میں سیزن کے دوسرے ٹورنامنٹ کا آغاز کیا ہے، کوشش ہے کارپوریٹ سیکٹر کی تمام ٹیموں کو بہترین سہولیات فراہم کریں تاکہ وہ کھیل کر محظوظ مزید پڑھیں