غیر قانونی واکی ٹاکی کا مسئلہ،سانگ سوچی پر مقدمہ ملتوی

میانمار کی ایک فوجی عدالت نے سیاسی رہنما آنگ سانگ سوچی کے خلاف غیر قانونی طور پر واکی ٹاکی درآمد کرنے اور استعمال کرنے کے مقدمے کا فیصلہ ایک مرتبہ  پھر ملتوی کر دیا ہے۔ خبر کے مطابق، 76 سالہ آنگ سوچی کے خلاف اب اس مقدمے کا فیصلہ دس جنوری کو سنایا جا سکتا مزید پڑھیں

طالبان حکومت نے الیکشن کمیشن تحلیل کردی

کابل(صباح نیوز)طالبان حکومت نے افغانستان کا الیکشن کمیشن تحلیل کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان حکومت کے نائب ترجمان بلال کریمی نے افغانستان کا خود مختار الیکشن کمیشن اور الیکٹورل کمپلینٹ کمیشن تحلیل کرنے کا اعلان کیا۔ نائب ترجمان کا کہنا تھا کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال میں یہ دونوں ادارے غیرضروری تھے، اگرمستقبل میں ضرورت مزید پڑھیں

ایشیز سیریز پر کرونا کا حملہ، انگلش ٹیم کے سپورٹنگ اسٹاف ارکان سمیت 4میں کورونا کی تشخیص

میلبورن(جسارت نیوز)ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران انگلینڈ ٹیم کے سپورٹنگ اسٹاف سمیت 4افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق ایشیز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ میلبرن میں کھیلا جارہا ہے، آئی سی سی کی جانب سے بنائے گئے ضابطوں کے تحت دونوں ٹیموں اور ان کے سپورٹنگ مزید پڑھیں

پی ایس ایل نشریاتی حقوق ، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا پیپرا قوانین کی خلاف ورزی پر پی سی بی کو خط

  کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے نشریاتی حقوق کے معاملے میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے موصولہ شکایت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کو خط لکھ کر نظر ثانی کی ہدایت کردی۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو خط لکھ کر پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق سے متعلق موصولہ مزید پڑھیں

میلبورن ٹیسٹ ‘میں،انگلش بلے باز دوسری اننگز میں بھی ناکام

میلبورن: انگلینڈ کے بولرجیمس اینڈرسن آسٹریلین بلے باز کو آئوٹ کرنے کے بعد داد وصول کرتے ہوئے   میلبورن(جسارت نیوز)ایشیز سیریز کے تیسرے اور باکسنگ ڈے ٹیسٹ پر میزبان آسٹریلیا نے گرفت مضبوط کر لی۔آسٹریلیا کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 267رنز پر آئوٹ ہو گئی اور انگلینڈ پر پہلی اننگز میں 82رنز کی برتری مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز کوئنز بیٹن کو جنرل عارف حسن کے حوالے کردیا گیا

کراچی(سید وزیر علی قادری) برٹش ڈپٹی ہائی کمیشن کراچی میںکامن ویلتھ گیمز کوئنز بیٹن کی حوالگی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں قائمقام برطانوی ڈپٹی ہائی کمیشن مارٹن دائوسن نے بیٹن کامن ویلتھ گیمز ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر جنرل(ر) عارف حسن کے حوالے کی تقریب میں سابق عالمی اسکواش چیمپیئن جانگیرخان،سابق قومی ہاکی مزید پڑھیں

کرسمس پر بھارت میں مدر ٹریسا کے خیراتی ادارے کے اکاونٹس منجمد کر دیے گئے

ویب ڈیسک —  بھارتی حکومت نے پیر کے روز مدر ٹریسا کے خیراتی ادارے ‘مشنریز آف چیریٹی’ کے لیے، جسے ایم او سی بھی کہا جاتا ہے، بیرونِ ملک سے فنڈز حاصل کرنے کی اجازت کی تجدید سے انکار کر دیا ہے۔ اس کی وجہ سے ادارے کے وہ فنڈز رک جائیں گے جن پر مزید پڑھیں

5 جنوری سے پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کی کہانی شروع، بلاول بھٹو کا اعلان

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اعلان کیا ہے کہ پانچ جنوری سے لاہور سے پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کی کہانی شروع ہوگی۔ اس کٹھ پتلی کے خلاف وار کرنے کا وقت آ چکا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے اپنی والدہ محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر گڑھی خدا مزید پڑھیں

بینظیر بھٹو کے بہت سے پلان ادھورے رہ گئے، کامران شفیع ذکر کرتے ہوئے رو پڑے

کامران شفیع نے کہا ہے کہ بینظر بھٹو شہید کے بہت سے پلان تھے لیکن انھیں اقتدار سے ہٹا دیا گیا۔ وہ خواتین کیلئے بہت سے کام کرنا چاہتی تھیں۔ وہ انھیں مضبوط اور اپنے پائوں پر کھڑا دیکھنا چاہتی تھیں لیکن ایسا ممکن نہ ہو سکا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے بینظیر مزید پڑھیں