آئمہ بیگ کے ساتھ کنسرٹ کے دوران بدتمیزی، گلوکارہ طیش میں آگئیں

معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کے ساتھ میوزک کنسرٹ کے دوران بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ آئمہ بیگ کی جانب سے پنجاب کالج میں کیے گئے میوزک کنسرٹ کے دوران چند اوباش لڑکوں نے اُن سے بدتمیزی کی، آئمہ بیگ کے کنسرٹ کی وائرل ہوتی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے اسٹیج کے قریب کھڑے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ میں نیا اضافہ، صدر مملکت نے سینٹر شوکت ترین سےحلف لے لیا

 وفاقی کابینہ میں نیا اضافہ، سینٹر شوکت ترین وزیر خزانہ بن گئے۔ پیر کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینٹر شوکت ترین سے حلف لے لیا ،شوکت ترین سینٹر بننے کے بعد مشیر خزانہ کی بجائے وزیر خزانہ بن گئے،شوکت ترین حال ہی میں خیبر پختونخوا سے سینٹر منتخب ہوئے تھے ،شوکت ترین اس مزید پڑھیں

پاک بحریہ کی بہادرانہ کارروائیوں پر بنی فلم ‘ہنگور’ ریلیز

بھارت سے 1971 کی جنگ کے دوران پاک بحریہ کی بہادرانہ داستان اور آبدوز ہنگور کی کارروائیوں پر بنی ٹیلی فلم ہنگور کو ریلیز کردیا گیا۔ کاسٹ میں زاہد احمد، صبا قمر، در فشاں سلیم، نیر اعجاز، جاوید شیخ، سلیم شیخ، وحید عفن اور شہزاد شیخ شامل ہیں۔ٹیلی فلم کی مرکزی کہانی 1971 کی پاکستان مزید پڑھیں

معافی قبول، ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کو عہدے سے ہٹانے کا حکم فوری واپس

کراچی: سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو عہدے سے فوری ہٹانے کا حکم واپس لیتے ہوئے ان کی معافی قبول کرلی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے گٹر باغیچہ کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران مرتضی وہاب اشتعال میں آگئے، مزید پڑھیں

انگلش اسکواڈ میں شامل 4 افراد کورونا کا شکار، ایشز سیریز خطرے میں پڑ گئی

میلبورن: ایشیز سیریز کیلئے آسٹریلیا میں موجود انگلش اسکواڈ میں شامل 4 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے، ایشیز سیریز کا مکمل ہونا خطرے میں پڑ گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انگلش اسکواڈ کے چار افراد کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آئے ہیں ، جس کا مطلب وائرس کا پھیلاؤ ہے، اور خدشہ ہے کہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

ویب ڈیسک —  سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری میں کراچی تجاوزات کیس کی سماعت جاری ہے۔ عدالت نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پیر کو رفاعی پلاٹوں اور پارکس پر قبضے کے کیسز کی سماعت جاری ہے۔ گٹر مزید پڑھیں

شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،3 دہشتگرد ہلاک

شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے تین دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔ ترک وزارت دفاع کے مطابق،انسداد دہشتگردی کے سلسلے میں ترک کمانڈوز نے چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں حملے کی تیاری میں مصروف پی کے کے کے تین دہشتگردوں کو  ہلاک کر دیا ۔  

ملکہ برطانیہ کے شاہی گھر میں مسلح شخص گھس گیا

ملکہ برطانیہ کے شاہی گھر ونڈرسر کیسل میں ایک مسلح شخص نے اُس وقت گھسنے کی کوشش کی جب وہاں کرسمس کی تقریب جاری تھی ۔ خبر  کے مطابق، برطانیہ کے شاہی قلعہ ونڈرسر میں ملکہ برطانیہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ کرسمس کی تقریب میں شریک تھی کہ اس دوران ایک 19 سالہ مسلح  نوجوان مزید پڑھیں

ترکی: درمیانی فاصلے پر مارکرنے والے حصار او پلس کا کامیاب تجربہ

 ترکی کے درمیانی فاصلے کے دفاعی میزائل حصار او پلس کا کامیابی سے تجربہ کیا گیا ۔ صدارتی صدر برائے دفاعی صنعت اسماعیل دیمیر نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ حصار او پلس میزائل نے اپنے اہداف کو بخوبی نشانہ بنایا ۔ ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ  حصار او پلس اب اپنی تمام مزید پڑھیں

راناشمیم کا حلف نامہ توہین عدالت ہے‘ بیرسٹر شہزاد اکبر

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ رانا شمیم کا حلف نامہ توہین عدالت ہے اور اداروں پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ایک نجی ٹی وی پر وگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا کہ توہین مزید پڑھیں