ملک میں گیس بحران، گھریلو صارفین کے ساتھ ہوٹل مالکان بھی پریشان

ملک میں گیس بحران سنگین ہونے کے باعث کراچی سمیت دیگر بڑے شہروں کے گھریلو صارفین  سمیت  ہوٹل مالکان بھی شدید اذیت میں مبتلا ہیں۔گیس بحران کے پیش نظر کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی  اور  پشاور سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قلت اب تک برقرار ہے۔ایک طرف مزید پڑھیں

آرمی چیف سے ترک بری فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ترکی کی بری فوج کےچیف آف جنرل اسٹاف نے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی کی صورتحال، باہمی اور پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مزید پڑھیں

ن لیگ کا پنجاب کے مجوزہ بلدیاتی قانون کے مسودے پر تحفظات کا اظہار

لاہور: مسلم لیگ(ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت نے قومی اسمبلی کو بھی مذاق بنا دیا ہے ،ایوان صدر آرڈیننس فیکٹری بن گیا ہے،پاکستان میں ہٹلر والی جمہوریت لانے کی کوشش کی جارہی ہے ، عمران حکومت ٹمٹماتی حکومت ہے کسی بھی وقت جا سکتی ہے۔ احسن اقبال  نے پنجاب مزید پڑھیں

اسرائیل کا گولان ہائٹس میں یہودی آباد کاروں کی تعداد دوگنا کرنے کا منصوبہ

یروشلم —  اسرائیل نے گولان کی پہاڑیوں میں یہودی آباد کاروں کی تعداد کو پانچ سال کے اندر دوگنا کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ اسرائیل نے 1967 کی عرب اسرائیل جنگ میں شام کے ساتھ لڑائی کے نتیجے میں گولان کی پہاڑیوں پر قبضہ کیا تھا۔ اسرائیل کے وزیرِ اعظم نفتالی بینیٹ کا کہنا مزید پڑھیں

بھارت: گاندھی کو ‘غدار’ کہنے پر ہندو رہنما کے خلاف مقدمہ درج

نئی دہلی —  بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے ضلع ہری دوار میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف مبینہ اشتعال انگیز تقاریر کے بعد ریاست چھتیس گڑھ میں ہونے والے ایک اور اجتماع میں بھارت کو ‘ہندو اسٹیٹ’ بنانے کے لیے مبینہ طور پر ہتھیار اُٹھانے کی اپیل کی گئی ہے۔ مذکورہ اجتماع میں مہاتما گاندھی مزید پڑھیں

وہ پاکستانی کھلاڑی جنہوں نے شان دار کارکردگی سے 2021 کو یادگار بنایا

کراچی —  سن 2021 ختم ہونے کو ہے لیکن یہ سال اپنے ساتھ کئی ایسی یادیں لے جا رہا ہے جو اسپورٹس فینز کو آنے والے کئی برسوں تک یاد رہیں گی۔ رواں سال کرکٹ میں تو قومی ٹیم کی کارکردگی شان دار رہی ہی لیکن اولمپکس مقابلوں میں بھی تمغہ نہ جیتنے کے باوجود مزید پڑھیں

مقبوضہ گولان پر یہودی بستیوں کی آبادی دگنا کرنے کا فیصلہ

مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں پر یہودیوں کی آبادی کو دُگنا کرنے کیلئے اسرائیلی حکومت نے 317 ملین ڈالرز کا پیکج منظور کیا ہے۔ اسرائیلی نشریاتی ادارے KAN کے مطابق، اسرائیلی کابینہ نے گولان  پہاڑیوں کے علاقے میں 5 سال کے دوران 7،300 یہودیوں کو بسانے پر اتفاق کیا ہے۔ میٹنگ میں اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کا مزید پڑھیں

اتحادی قوتوں نے صنعا پر فضائی آپریشن شروع کر دیا

 یمن میں سعودی زیر قیادت اتحادی قوتوں نے صنعا پر حملوں کا آغاز کر دیا ہے۔  سعودی خبر ایجنسی SPA کےمطابق، ستمبر 2014 سے اب تک حوثیوں کے زیر کنٹرول صنعا کے ایک علاقے سے دوسرے علاقے میں اسلحے کی ترسیل کا پتہ لگایا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ اتحادی قوتوں نے اس ترسیل مزید پڑھیں

برازیل میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے ہلاکتوں میں اضافے کا عمل جاری

برازیل کے شمال مشرق میں واقع ریاست باہیا میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب کی تباہ کاریوں میں ہلاکتوں کی تعداد 18 ہو گئی۔ باہیا اسٹیٹ سول ڈیفنس اینڈ پروٹیکشن سرویلنس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس خطے میں نومبر سے جاری بارشوں کی وجہ سے جان مزید پڑھیں

گورنرخیبر پختونخواہ اور صوبائی وزیر نے میئر پشاور کا ٹکٹ 7 کروڑ روپے میں بیچا، پی ٹی آئی رہنما کا الزام

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ارباب شہزاد کے بھتیجے ارباب محمد علی نے الزام عائد کیا کہ گورنرخیبر پختونخواہ اور صوبائی وزیر نے میئر پشاور کا ٹکٹ 7 کروڑ روپے میں بیچا۔ خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف میں الزامات اور اندرونی اختلافات مزید پڑھیں