ملکہ برطانیہ کے گھر میں کرسمس تقریب کے دوران گھسنے والا مسلح شخص گرفتار

لندن (صباح نیوز) ملکہ برطانیہ کے شاہی گھر ونڈسر کیسل میں کرسمس کی تقریب کے دوران مسلح شخص کی گھسنے کی کوشش، سیکورٹی گارڈز نے نوجوان کو شاہی قلعے کے گراؤنڈ سے حراست میں لے لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس نے ملزم کی شناخت ظاہر نہیں کی نہ ہی یہ بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

خشک سالی کے خاتمے کے لیے قندھار میں اجتماعی دعائیہ تقریب

کابل :افغان صوبے قندھار میں گزشتہ روز ہزاروں افراد خشک سالی کے خاتمے کے لیے ایک اجتماعی دعائیہ تقریب میں شریک ہوئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انفارمیشن اینڈ کلچر ڈپارٹمنٹ کے سربراہ حافظ سید اللہ نے بتایا کہ یہ افراد بارش کے لیے دعا کرنے آئے تھے۔ کئی افغان علاقوں کو خشک سالی کا سامنا ہے مزید پڑھیں

امریکا نے طالبان، حقانی نیٹ ورک کے ساتھ معاملات آگے بڑھانے کا راستہ نکال لیا

واشنگٹن :امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری کیے گئے تین جنرل لائسنس سے امریکی حکومت کے عہدیداران اور بین الاقوامی ایجنسیوں کو طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے ساتھ سرکاری سطح پر بات چیت اور معاملات طے کرنے کی اجازت ملے گی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ خزانہ کے فارن ایسٹس کنٹرول آفس (او ایف مزید پڑھیں

اعجاز احمد قر یشی کو وفاقی محتسب بنا دیا گیا

اسلا م آباد(نمائندہ جسارت) حکو مت نے سا بق چیف سیکر ٹر ی اعجاز احمد قر یشی کو وفاقی محتسب لگا دیا ہے۔ ان کا باقاعدہ نوٹیفکیشن گز شتہ روز جاری کر دیا گیا۔ اعجاز احمد قر یشی چیف سیکر ٹر ی سند ھ، چیف سیکر ٹر ی خیبر پختو نخوا اور سیکر ٹر ی مزید پڑھیں

او آئی سی اجلاس مسئلہ کشمیر کا ذکر تک نہ کرنا لمحہ فکر ہے،ڈاکٹر خالد خان

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ قابض بھارتی افواج کی طرف سے شوپیاں میں 4کشمیریوں کی شہادت کی پرزور مذمت کرتے ہیں عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی سے شہ پاکر بھارت مقبوضہ کشمیر کو مقتل میں تبدیل کر چکا ہے، حکومت پاکستان مزید پڑھیں

عالمی مجلس ختم نبوت کے مرکزی رہنما مولانا اکرم طوفانی انتقال کر گئے

سرگودھا (صباح نیوز) عالمی مجلس ختم نبوت کے مرکزی رہنما مولانا محمد اکرم طوفانی 98 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ان کی نماز جنازہ آج 27دسمبر کو دن 11بجے مرکزی عید گاہ میں ادا کی جائیگی، عالمی مجلس ختم نبوت کے ضلعی صدر قاری عبدالوحید نے مولانا اکرم طوفانی کی موت کی تصدیق مزید پڑھیں

فرنس آئل کی کھپت 116 فیصد زیادہ رہی،2 لاکھ ٹن درآمد کیا گیا،حماد اظہر

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)وفاقی وزیر توانائی حماداظہرنے کہاہے کہ زیادہ طلب کی پیش گوئی، ایل این جی کارگوز میں مزیدڈیفالٹ کے خطرات اور بجلی کے پیداواری کارخانوں میں کم اسٹاک کی وجہ سے موسم سرما کیلیے 2 لاکھ ٹن فرنس آئل درآمد کی گئی، نہروں کی سالانہ بندش کی وجہ سے ڈیموں سے پانی مزید پڑھیں