افغانستان میں خواتین کے تحفظ کیلئے مرد کے بغیر سفر پر پابندی

کابل: افغانستان میں طالبان حکومت نے خواتین کا کسی قریبی رشتہ دارمرد اور حجاب کے بغیر لمبا سفر ممنوع قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایک حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ  طویل سفر کرنے والی خواتین کو کسی مرد کے بغیر ٹرانسپورٹ کی سہولت مہیا مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں بارش کا سلسلہ جاری، سردی کی شدت میں اضافہ

کراچی:کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے سے شروع ہونے والی موسم سرما کی پہلی بارش کا سلسلہ جاری ہے،جس کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق  ملیر، ماڈل کالونی،،بلدیہ ٹاؤن ،اورنگی ٹاؤن، کھارادر، شارع فیصل، گارڈن، قیوم آباد، گلستانِ جوہر اور آئی آئی چندریگر روڈ سمیت  شہر کے دیگر مزید پڑھیں

رواں برس بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات میں 90 فیصد اضافہ

 کوئٹہ:بلوچستان میں 2021 کے دوران دہشتگردی کے واقعات میں 2020 کی نسبت 89 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان کے دہشتگردی کے واقعات سے متعلق اکھٹے کردہ اعداد و شمار کے مطابق 2020 میں دہشتگردی کے 137 اور رواں برس 260 واقعات رونما ہو چکے ہیں، ان واقعات میں 138افراد شہید مزید پڑھیں

لاہور میں شدید دُھند،علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر

لاہور: شدید دُھند کی وجہ سے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر فضائی آپریشن بری طرح متاثر رہا، اندورن و بیرون ممالک سے آنے اورجانے والی دو پروازوں منسوخ اور 9 تاخیر کا شکار رہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت سے آنے والی جے9501 اور کویت جانے والی جے9502 منسوخ کر دی گئیں، شارجہ مزید پڑھیں

پاکستان کا دورہ شیڈول کے مطابق کریں گے، چیف کرکٹ آسٹریلیا

سڈنی:کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہاکلے نے کہا ہے کہ اومی کرون کے باعث صورت حال مشکل ہے ، اس کے باوجود پاکستان کا دورہ شیڈول کے مطابق کریں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہاکلے نے دورہ پاکستان سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ آسٹریلیا کی ٹیم حال ہی میں تمام مزید پڑھیں

نوازشریف اگلے مہینے واپس آرہے ہیں، کسی قسم کی ڈیل کا تاثر بالکل غلط ہے: رانا ثنااللہ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ نوازشریف کی اگلے سال واپسی ہوگی اور وہی ہمارے وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے۔ جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناالہ نے کہا کہ موجودہ نااہل ٹولے کا وقت ختم ہوچکا ہے، اگلے سال لانگ مارچ، مہنگائی مارچ اور جلسے جلوس مزید پڑھیں

یہ غلط فہمی دور کرلیں کہ قائد اعظم کوئی مذہبی ریاست بنانا چاہتے تھے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لوگوں کا یہ کہنا بالکل غلط ہے کہ محمد علی جناح جب پاکستان بنا رہے تھے تو انہیں پتہ نہیں تھا کہ وہ چاہتے کیا ہیں یہ کنفیوژن اس وجہ سے ہے کہ ریاست پاکستان میں بھی یہ ابہام موجود ہے کہ قائد اعظم کس طرح مزید پڑھیں

‘محترمہ بینظیر بھٹو شہید آزادی کے متوالوں اور ترقی پسندوں کیلئے روشن مثال’

پروگریسو تھاٹس انٹرنیشنل کی جانب سے پاکستان کی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کے 14ویں یوم شہادت کے موقع پر “بیادِ بے نظیر شہید” کے عنوان سے ایک عالمی ویبینار منعقد کیا گیا۔ منیزہ ہاشمی نے بے نظیر بھٹو کے فلسفے پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ مرحومہ کے عظیم کارناموں کو اجاگر کرنا مزید پڑھیں

صومالیہ کے صدر نے وزیراعظم کو معطل کردیا

موغادیشو: صومالیہ کے صدر نے کرپشن کے الزامات پر وزیراعظم کو معطل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صومالیہ کے صدر محمد عبداللہ محمد نے وزیراعظم محمد حسین رابیل اور میرین فورس کے کمانڈر کو  کرپشن اور بدعنوانی کے الزام پر عہدوں سے ہٹادیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدارتی دفتر سے جاری بیان میں مزید پڑھیں