اسلام آباد — حکومتِ پاکستان کے متعدد اعلانات کے باوجود وفاقی کابینہ سے منی بجٹ (فنانس ترمیمی بل 2022-2021 کا مسودہ پھر منظور نہیں ہو سکا۔ اس سے قبل وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا تھا کہ منگل کو وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد فنانس بل بدھ کو قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں
زمرہ:
پنجاب حکومت کا بلدیاتی انتخابات مئی کے پہلے ہفتے میں کروانے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے مئی کے پہلے ہفتے میں بلدیاتی الیکشن کروانے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے جس کے تحت بلدیاتی الیکشن کروانے کا تمام کام مکمل کر لیا گیا۔ سیکرٹری بلدیات نورالامین مینگل نے کہا کہ محکمہ بلدیات نے مئی کے پہلے ہفتے میں بلدیاتی الیکشن کروانے کا تمام ہوم ورک مکمل کر لیا۔ مزید پڑھیں
امریکہ کا آئندہ سال کیلئے 768 ارب ڈالرز سے زائد کا دفاعی بجٹ منظور
امریکی صدر جو بائیڈن نے 2022 کے لیے 768.2 ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ کے بل پر دستخط کر دیے‘بل میں امریکی افواج کے اہلکاروں اور افسران کی تنخواہوں میں 2.7 فیصد اضافے کی منظوری بھی دی گئی ہے ‘امریکی دفاعی بجٹ میں روس کے ممکنہ حملے کی صورت میں یوکرین کی عسکری امداد کیلئے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے 20ایم این اے پیچھے ہٹ گئے ،انہوں نے ہی یوسف گیلانی کو سینیٹر بنوایا ،عطاتارڑ
مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے 18 سے 20 ایم این اے اب تحریک انصاف کا ٹکٹ لینے کو تیار نہیں، ان ہی ارکان نے یوسف رضا گیلانی کو سینیٹر منتخب کروایا تھا۔ یہ بات انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں مزید پڑھیں
نواز شریف کا ویزہ ختم ہوچکا، ن لیگ ایک قیدی کی واپسی میں فتح تلاش کر رہی ہے ، حسان خاور
ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ ن لیگ ایک قیدی کی واپسی میں فتح تلاش کر رہی ہے، قیدی کا ویزہ ختم ہو چکا ہے اور ن لیگ کو یہ یقین ہے نواز شریف کو اب واپس آنا پڑے گا۔ حسان خاور نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا کراچی میں پارک کی زمین پر بنی مساجد، مزار اور قبرستان گرانے کا حکم
کراچی: سپریم کورٹ نے کراچی میں کڈنی پل پارک کی زمین پر بنی مساجد، مزار اور قبرستان گرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں طارق روڈ کے قریب مدینہ مسجد کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، کمشنر اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی مزید پڑھیں
امریکہ اور روس کے جنوری میں مذاکرات طے، یوکرین اور سیکیورٹی معاملات ایجنڈے میں شامل
ویب ڈیسک — امریکہ اور روس کے درمیان جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول اور یوکرین سمیت دیگر سیکیورٹی معاملات پر مذاکرات جنوری میں طے پا گئے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ترجمان نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ دونوں ممالک کے وفود 10 جنوری کو ملیں گے جس کے بعد 12 جنوری کو مزید پڑھیں
لیرا کی قدر میں ریکارڈ کمی کے باعث ‘خاتون بازار’ بھی ماند پڑ گیا
ویب ڈیسک — آٹھ سال قبل، ہیزل تنک نے اپنی سہیلیوں سے مل کر گھریلو تشدد کی شکار اور طلاق یافتہ خواتین کی مدد کے لیے ترکی کا پہلا ‘خاتون بازار’ قائم کیا۔ اس ادارے کے سائے تلے وہ اب تک نہ صرف برسر روزگار تھیں بلکہ انھیں درکار تحفظ بھی میسر تھا۔ ترکی میں مزید پڑھیں
ترکی اورآرمینیا کےخصوصی نمائندوں کےدرمیان پہلی ملاقات ماسکومیں منعقد ہوگی: وزیر خارجہ چاوش اولو
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا کہ ترکی اور آرمینیا کے خصوصی نمائندوں کے درمیان پہلی ملاات روس کےدارالحکومت ماسکو میں منعقد ہوگی۔ میولود چاوش اولو نے ان خیالات کا اظہار دارالحکومت انقرہ میں 2021کے بارے میں خارجہ پالیسی کا جائزہ پیش کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے ترکی اور آرمینیا کے درمیان تعلقات کے مزید پڑھیں
ایران اورمغربی طاقتوں کے درمیان مذاکرات کا دوبارہ آغاز
ویانا میں ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق مذاکرات کا نیا دور آج منعقد ہو رہا ہے۔ کرسمس کے موقع پر مذاکراتی سلسلے میں وقفہ کیا گیا تھا۔ مذاکرات کاروں کی کوشش ہے کہ ایران اور امریکہ کو سن 2015 میں طے پانے والے جوہری معاہدے میں دوبارہ واپس لایا جائے۔ مزید پڑھیں