اسپیس ایکس سیٹلائٹس کے چینی اسپیس اسٹیشن کے قریب سے گزرنے پر چین کی امریکہ پر تنقید

ویب ڈیسک —  چین نے امریکہ پر خلا میں غیر ذمہ دارانہ اور غیر محفوظ برتاؤ کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی ارب پتی شخص ایلون مسک کی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کی دو سیٹلائٹس چینی اسپیس اسٹیشن کے بہت قریب سے گزری ہیں۔ اقوامِ متحدہ کی اسپیس ایجنسی کو رواں ماہ لکھے مزید پڑھیں

رینا امیری افغان خواتین، لڑکیوں اور انسانی حقوق کے لیے خصوصی ایلچی نامزد

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے بدھ کے روز رینا امیری کو افغان خواتین، بچیوں اور انسانی حقوق کے لیےخصوصی ایلچی نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ تعیناتی ایسے وقت کی جا رہی ہے جب اگست میں امریکی انخلا کے بعد طالبان نے ملک کا کنٹرول سنبھالا اور خواتین کو بڑھتے مزید پڑھیں

ایران، پاکستان سرحد سے متصل سیستان بلوچستان میں جھڑپ، چھ ڈاکوؤں سمیت نو افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  پاکستان اور افغانستان کی سرحد سے متصل ایرانی صوبے سیستان بلوچستان میں ایک حالیہ جھڑپ میں نو ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں جن میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے مطابق چھ ‘مسلح ڈاکو’ اور تین نیم فوجی دستے کے اہلکار شامل ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم حمدوک کا استعفیٰ اور فوج مخالف مظاہرے، سوڈان میں ہو کیا رہا ہے؟

ویب ڈیسک —  سوڈان کے وزیرِ اعظم عبداللہ حمدوک نے ملک میں جاری سیاسی بحران اور بڑے پیمانے پر ہونے والے فوج مخالف مظاہروں کے باعث اپنے عہدے سے استعفٰی دے دیا ہے۔ سوڈان کی فوج نے 25 اکتوبر کو سویلین حکومت کا تختہ الٹ کر وزیرِ اعظم حمدوک کو معزول کرتے ہوئے انہیں گھر مزید پڑھیں

محمد حفیظ نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

ویب ڈیسک —  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، آل راؤنڈر اور پروفیسر کے نام سے مشہور محمد حفیظ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ محمد حفیظ نے کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان پیر کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر حفیظ نے کہا کہ مزید پڑھیں

حکومت کا نئے سال کے آغاز پر ہی عوام کو مہنگائی کا تحفہ، پیٹرول کی قیمت بڑھا دی

حکومت نے اوگرا کی سفارش پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 4، 4 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کردیا۔ وزارت خزانہ نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اوگرا کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کی سفارش پر حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات 4 روپے 15 پیسے فی لیٹر تک مہنگی کردیں۔ وزارت خزانہ مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر تنقید، مریم نواز اور شاہد خاقان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ آ گیا

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر تنقید کے معاملے پر مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی گئی ہے۔ عدالت کی اپیل خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ مقامی وکیل نے شاہد خاقان عباسی اور مریم نواز کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل مزید پڑھیں

پنڈورا پیپرز: جائزہ کمیشن کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے انکشاف کیا ہے کہ پنڈورا پیپرز سے متعلق جائزہ کمیشن کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں۔ خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پنڈورا پیپرز کا سکینڈل سامنے آنے کے بعد تحقیقات کیلئے ایک خصوصی جائزہ کمیشن قائم کیا تھا۔ اب فواد چودھری نے مزید پڑھیں

نواز شریف کب واپسی کا سوچیں گے؟ محمد زبیر نے ایک اور دعویٰ کر دیا

مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ مریم نواز کی اپیل پر فیصلے کے بعد نواز شریف کی واپسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے پروگرام لائیو ود ندیم ملک میں گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ ہم ہر وہ مزید پڑھیں