بلوچستان کے مفادات کا تحفظ یقینی بنائینگے، عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ (آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات کی دونوں رہنماﺅں کے مابین باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں بلوچستان کی تعمیر وترقی اور وفاقی حکومت کی معاونت سے متعلق معاملات پر بھی بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں اتفاق مزید پڑھیں

آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہو گی، روبینہ خالد

پشاور (آن لائن) پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صوبائی صدر سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہو گی، تحریک انصاف کی حکومت نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا ہے، اب بلاول زرداری ہی بہترین آپشن ہے، غربت، مہنگائی اور بیروزگاری کے باعث لوگ بچوں کا قتل مزید پڑھیں

دھرنا پانچویں دن میں داخل ،ہزاروں خواتین کی شرکت

سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے میں ہزاروں خواتین شریک ہیں ‘ چھوٹی تصویر میں حافظ نعیم الرحمن خطاب کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کا پیپلزپارٹی کے کالے بلدیاتی قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنا پانچویں روز میں داخل ہوگیا ،پیر کودھرنے میں شہر بھر سے خواتین نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی مزید پڑھیں

عراق: دھماکہ خیز مواد سے لیس 2 ڈرون طیارے ناکارہ بنا دئیے گئے

عراق کے بغداد انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر دھماکہ خیز مواد سے لیس 2 ڈرون طیارے ناکارہ بنا دئیے گئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق قبل ازیں امریکی فوجیوں کی تعیناتی کے دوران "وکٹوریا ائیر بیس” کے نام سے پہچانے جانے والے بغداد ائیر پورٹ کے ڈپلومیٹک زون کو دھماکہ خیز مواد سے مزید پڑھیں

تائیوان: 6،2 کی شدت سے زلزلہ

تائیوان کے مشرقی ساحلوں کے کُھلے سمندر میں 6،2 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ امریکن زولوجک ریسرچ سینٹر USGS کے مطابق جزیرے کے شمالی شہر ہاولین سے 64 کلو میٹر مشرق میں 6،2 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 28،7 کلو میٹر مزید پڑھیں

"پیٹ میں درد کی شکایت"برازیل کے صدر اسپتال میں داخل

برازیل کے صدر جیئر بولسونارو کو آج صبح ساؤ پاؤلو کے ایک ہسپتال میں داخل کرانا پڑ گیا۔ خبر کے مطابق،انہیں پیٹ میں شدید درد کی شکایت تھی اور ڈاکٹر یہ طے کرنے کی کوشش میں ہیں کہ آیا ان کا آپریشن کیا جانا چاہیے۔ دو ہزار اٹھارہ کی صدارتی انتخابی مہم کے دوران بولسونارو پر مزید پڑھیں

لاپتا افراد کے لئے تیار کردہ بل ”گم” ہو گیا، شیریں مزاری کا انکشاف

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے انکشاف کیا ہے کہ لاپتا افراد کے حوالے تیار کردہ بل قومی اسمبلی سے منظور تو ہو گیا تھا، لیکن معلوم نہیں سینیٹ جاتے جاتے وہ راستے میں کہاں گم ہوگیا۔ شیریں مزاری نے بتایا کہ ہم نے بل تیار کر لیا تھا جو کہ قائمہ کمیٹی اور مزید پڑھیں

جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ تقرری، وکلا کا ملک گیر عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

جسٹس عائشہ اے ملک کی سپریم کورٹ تقرری کے معاملے پر وکلا نے جمعرات 6 جنوری کو ملک گیر عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان بار کونسل کے مطابق 3 جنوری کو پاکستان بار کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں سپریم کورٹ بار، ہائیکورٹ بارز اور تمام صوبائی بار کونسلز کے مزید پڑھیں

سندھ میں گورنر راج کو ترجیح دینی چاہیے ،ارباب غلام رحیم

شہدادپور (نمائندہ جسارت )سندھ کے سابق وزیراعلیٰ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے رند ہاوس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں نااہل حکومت سے جان چھڑانے کے لیے گورنر راج کو ترجیح دینی چاہیے سندھ حکومت کی وجہ سے عوام اذیت میں مبتلا ہیں۔ یوریا کی قلت مزید پڑھیں

اپوزیشن 3 سال سے حکومت کو آکسیجن دے رہی ہے،حافظ حسین

ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما سابق رکن اسمبلی حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن حکومت اور اسٹیبلشمنٹ عوام دشمنی میں سب آپس میں ملے ہوئے ہیںاپوزیشن 3 سال سے نیازی حکومت کو مسلسل آکسیجن فراہم کر رہی ہے۔ یہ بات انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ،انہوں نے مزید پڑھیں