نواز شریف ٹھیک ہوگئے ہیں تو خدا کا واسطہ واپس آجائیں، اسد عمر

 اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ نواز شریف ٹھیک ہوگئے ہیں تو خدا کا واسطہ واپس آجائیں۔ ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ ہم تو دو سال سے کہہ رہے ہیں کہ نواز شریف کی پلیٹ لیٹس کب ٹھیک ہوں گی، ان کی پلیٹ لیٹس ٹھیک مزید پڑھیں

پوٹن کا پیغمبرِ اسلام سے متعلق بیان، ‘یہ اسلاموفوبیا سے متعلق پاکستانی مؤقف کی فتح ہے’

ویب ڈیسک —  پاکستان میں مذہبی رہنماؤں نے ایک بیان میں روسی صدر ولادی میر پوٹن کے پیغمبرِ اسلام سے متعلق بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی صدر کا بیان ‘اسلاموفوبیا’ سے متعلق پاکستان کے مؤقف کی فتح ہے۔ پاکستان کے سرکاری خبر رساں ادارے ‘اے پی پی’ کے مطابق ہفتے مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں چھ ‘مشتبہ عسکریت پسندوں’ کی ہلاکت، پاکستان کی مذمت

سری نگر —  پاکستان نے بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں گزشتہ چند روز کے دوران چھ مشتبہ عسکریت پسندوں کی مختلف جھڑپوں میں ہلاکت کو ماورائے عدالت قتل قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ اس سے قبل بھارتی کشمیر کے حکام نے اختتام ہفتہ سیکیورٹی فورسز کے ساتھ الگ الگ جھڑپوں میں مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، موسم خوشگوار

کراچی: شہر قائد کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقوں اسکیم 33،  لسبیلہ، گرومندر، ایم اے جناح روڈ، ناگن چورنگی، بفرزون، نارتھ ناظم آباد اور ایف بی ایریا میں ہلکی بارش ہو رہی ہے۔ دوسری جانب ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی شرائط پوری کریں گے، وزیر خزانہ

مشیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرے گا، ترمیمی فنانس بل میں 350 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ واپس لی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت منگل 28 دسمبر کو ترمیمی فنانس بل قومی اسمبلی میں پیش کرے گی، جس کی ایوان سے منظوری لی مزید پڑھیں

قائدِ پاکستان کے یوم ولادت پر اعلی حکام کے پیغامات

صدرِ پاکستان عارف علوی نے قائداعظم کے یوم ولادت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا  ہےکہ در پیش  چیلنجز پر قابو پانے کے لیے ہمیں اتحاد، تنظیم اور یقینِ محکم کے زریں اصولوں کو اپنانا ہوگا، پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے ہمیں نظم و ضبط، بھائی چارے اور لگن کے ساتھ کام کرنا مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے لئے سڑک کے بڑے منصوبے کا افتتاح

ڈپٹی سپیکر نذیر احمد ایڈووکیٹ سے غذر حلقہ 2 کے نوجوانوں کے ایک وفد نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں غذر روڑ سمیت دیگر منصوبوں پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ڈپٹی سپیکر نذیر احمد ایڈووکیٹ نے کہا کہ سالانہ اے ڈی پی عنقریب ٹینڈر ہونے ہیں جس میں ترجیحی بنیادوں پر تعلیم، صحت اور بنیادی انفراسٹرکچر مزید پڑھیں

افغانستان انسانی بحران کے دہانے پر

افغانستان میں اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی رابطہ کاری کی سربراہ سمانتھا مورٹ کے مطابق افغانستان کی نصف آبادی کو فوری امداد کی ضرورت ہے۔ مورٹ کا کہنا تھا کہ یونیسیف سمیت دیگر امدادی اداروں کو افغانستان میں بہت بڑے چیلنج کا سامنا ہے۔ ان اداروں کو شدید سردی سے قبل افغان عوام تک مزید پڑھیں

وزیراعظم نے پی ٹی آئی کی نئی تنظیم کا اعلان کردیا ، اسد عمر سیکرٹری جنرل مقرر

اسلام آباد( نمائندہ جسارت) وزیراعظم عمران خان نے اپنی نے اپنی سیاسی جماعت تحریک انصاف کی نئی تنظیم کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں شکست کے بعد گزشتہ روز تحریک انصاف کا تنظیمی ڈھانچہ تحلیل کر دیا تھا۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سوشل میڈیا پر جاری مزید پڑھیں

۔75 برس گزر گئے ایک بھی دن نظریہ پاکستان پر عمل نہیں کیا گیا ، سراج الحق

اسلام آ باد :صدر مملکت ڈ اکٹر عارف علوی قائد اعظم کی سالگرہ کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے موقع پر کیک کاٹ ر ہے ہیں   کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ پاکستان میں باطل کا نظام ہے ، 25دسمبر قائد اعظم ؒکا یوم پیدائش ہے جنہوں نے مزید پڑھیں