محکمہ موسمیات کے مطابق طویل خشک موسم کے بعد مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات سے ملک کے مغربی بالائی علاقوں میں داخل ہو گا جس کے باعث ملک کے بیشتر پہاڑی علاقوں میں برفباری جبکہ میدانی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ اتوار کو کوئٹہ، زیارت، پشین، ژوب، قلعہ عبداللہ، نوکنڈی، دالبندین، نوشکی، تربت، مزید پڑھیں
زمرہ:
اومیکرون کے باعث دنیا بھر کرسمس کی تعطیلات میں 2 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار
@2021 – All Right Reserved. Designed
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی اندھا دھند فائرنگ، 2 کشمیری نوجوان شہید
@2021 – All Right Reserved. Designed
ناسا کا جیمز ویب اسپیس ٹیلیسکوپ کا فرانس میں افتتاح
@2021 – All Right Reserved. Designed
چین میں 2022 کے دوران 2 کروڑ 75 لاکھ گاڑیاں فروخت ہونے کی توقع
چین میں 2022 کے دوران گاڑیوں کی فروخت گزشتہ سال کی نسبت 5.4 فیصد اضافہ کے ساتھ 2 کروڑ 75 لاکھ یونٹس تک پہنچنے کی توقع ہے۔چائنہ ایسوسی ایشن آف آٹو موبائل مینوفیکچررز(سی اے اے سی) کے اعدادوشمار کے مطابق آئندہ سال مسافر گاڑیوں کی فروخت 2 کروڑ 30 لاکھ یونٹس تک پہنچنے کی پیشگوئی مزید پڑھیں
بھارت میں مسیحیوں کو ہندو مذہب اختیار کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے
امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ بھارت میں مسیحیوں کو ہندو مذہب اختیار کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔امریک یاخبار دی نیو یارک ٹائمز میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں جس کے مطابق ہندو انتہا پسند عیسائیوں کی عبادت گاہوں کو نقصان پہنچاتے اور ان کو عبادت سے روکتے ہیں، عیسائیوں پر بڑھتے مزید پڑھیں
پنجاب میں 1011 ٹریفک حادثات میں 11افراد جاں بحق اور 1016 زخمی ہوئے
پنجاب ایمرجنسی سروس نے گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھرمیں1011روڈ ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جس میں 576افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی اور تحصیل کے ہسپتالوںمیں منتقل کیا گیا440معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیومیڈیکل ٹیمز کی جائے حادثہ پر بروقت طبی امداد فراہم کرنے کی وجہ سے ہسپتالوں پر بوجھ مزید پڑھیں
مولانا محمد شفیق کا قائداعظم کے یوم ولادت پرقوم کو زبردست خراج عقیدت
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام ( س) کے مرکزی رہنماء و صوبائی ترجمان مولانا محمد شفیق دولت زئی نے 145 ویں یوم ولادت قائداعظم پربابائے قوم کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائداعظم نے جمہوریت، آزادی، مساوات، رواداری، سماجی انصاف کے اصولوں پر ریاست کا تصور دیا اور اس کی بنیاد رکھی مزید پڑھیں
حکومت نواز شریف کو واپس لانے کی سرتوڑ کوششیں کررہی ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نواز شریف کو صرف لانا چاہتی ہی نہیں بلکہ واپس لانے کی سرتوڑ کوششیں کررہی ہے ہم چاہتے ہیں نوازشریف جلدواپس آکر اپنے مقدمات کا سامنا کریں۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مزید پڑھیں
پاک بھارت ٹاکرے سے قبل فاسٹ بولر شاہین شاہ نے فون پر بات کی تھی، شاہد آفریدی
پشاور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ نے اْن سے فون پر بات کی تھی۔شاہد آفریدی نے نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نوجوان فاسٹ بولر نے مزید پڑھیں